1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب خود سے جب بھی روٹھوں کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏8 مئی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یہاں اپنی اپنی باری پر سب ہنستے ہیں سب روتے ہیں
    دل تو سب کا ہوتا ہے دکھ بھی سب کے ہوتے ہیں
    کچھ اشک دلوں پہ گرتے ہیں کچھ مٹی میں مل جاتے ہیں
    کچھ لفظ ادا ہوتے ہیں کچھ ہونٹوں پر سل جاتے ہیں
    مانا کہ ادھورے رہتے ہیں پر خواب تو سب کے ہوتے ہیں
    کچھ کھو کر بھی پا لیتے ہیں کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
    وہ پل بھر کی ناراضگیاں اور مان بھی جانا پل بھر میں
    اب خود سے جب بھی روٹھوں کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں

    [​IMG]
    Dedicate to someone very special in my life
     
    Last edited: ‏8 مئی 2015
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ۔
    تمام اشعار میں فی البدیہہ پن جھلکتا ہے اور الفاظ کی روانگی قابل تحسین ہے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت اظہار
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کے ساتھ گزرے اچھے پل ، کچھ ان کہی باتیں، کچھ یادیں، ایسے ہی جذبات و احساسات کی ترجمانی کرتی خوبصورت شاعری
    شیئرنگ کے لیے شکریہ میشی وش
    خوش رہیں
    بہت جئیں :)
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔"مگر فی البدیہہ پن " یہ کیا ہوتا ہے آئی مین اس کا کیا مطلب ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔اپنے دوستوں سے اظہار ہوتا ہی بہت خوبصورت ہے ۔۔
     
    نظام الدین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی سر جی آپ نے بالکل صحیح کہا ۔بچپن کی دوستیں جب بچھٹر جاتی ہیں تب صرف لفظوں میں اظہار رہ جاتا ہے۔۔اچھی اچھی یادیں بھی ،ساتھ گزرے ہوئے خوبصورت پل اور لمحے ۔۔
    آپ کا بھی بہت شکریہ اچھے کمنٹ کرنے کا۔۔
    جزاک اللہ خیر۔
    :)
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فی البدیہہ کا مطلب ہے موقع پر ہی کہے گئے اشعار۔ انگلش میں کہہ لیں سپونٹینئسلی
     
    پاکستانی55، دُعا اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا انتخاب ہے :)
    سلامت رہیں
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔:)
    :jazakallah:
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں