1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب حُسین سارے زمانے کو چاہیے (مظؔفر وارثی)

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏11 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جرأت فصیلِ جبر گرانے کو چاہیے
    اب حُسینسارے زمانے کو چاہیے

    سجدہ اگر امام بھی ہو مقتدی بھی ہو
    سجدے کے ساتھ سر بھی کٹانے کو چاہیے

    اے راستے کی خاک یہ احسان تو ہی کر
    زینب کے سر پہ چادر اڑھانے کو چاہیے

    کاٹی گئی تھی خون سے گردن یزید کی
    تلوار پھر وہ دھار لگانے کو چاہیے

    نیزوں پہ سر، جلے ہوئے خیمے، اداس شام
    اب اور کیا نبی کے گھرانے کو چاہیے

    تھوڑے سے خوں سے نام مٹانا ہے ظلم کا
    ٹھوڑا سا خوں چراغ جلانے کو چاہیے

    جس میں مصوروں کا لہو ہو بھرا ہوا
    تصویر ایسی آئینہ خانے کو چاہیے

    دَھن کی ٹوٹتی رہیں گی تجوریاں
    اِک چور غیرتوں کے خزانے کو چاہی
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں