1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب تو ہم سے بھی کچھ لوگ شناساں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ش زاد۔

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ش زاد, Nov 9, 2008.

  1. ش زاد
    Offline

    ش زاد ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2008
    Messages:
    56
    Likes Received:
    0
    آپ سب احباب پر سلامتی ہو

    تعریف اللہ کی جس نے خلق کیا ہر چیز کو...........!
    نا چیز کو شہزاد عنایت کہتے ہیں حلقہء اربابِ قلم و ذوق ش زاد کے تخلُص سے جانتے اور پکارتے ہیں

    آباء و اجداد کا تعلق پاکستان میں اسلامآباد سےتقسیم سے پہلے آگرا سےاور اس سے پہلے عرب سے تھا- عرصہ چھ ماہ سے کراچی میں سکونت پزیر ہوں۔
    ابتدائی تعلیم آٹھویں جماعت تک کراچی سے انٹرمیڈیٹ راولپنڈی بورڈ سے اور ماسٹر (اردو ادب) پنجاب یونیورسٹی سے کیا عرصہ 10 سال سے تجارت کے شعبہ سے وابستہ ہوں.
    دو ہی شوق ہیں "" کتابیں پڑھنا اور کتابیں جمع کرنا""

    شعر کب سے کہہ رہا ہوں یہ تو یاد نہیں پہلا شعر ضرور یاد ہے

    [center:3uo3tda3]کبوتر ہم بھی بن نہ پائے لوگو
    زمانہ بھی مزاروں سا نہیں تھا

    (ش زاد)[/center:3uo3tda3]

    افسانے اور انشائیہ بھی لکھتا ہوں

    فن پارہ کے نام سے ایک ٹرسٹ کا بانی و منتظمِ اعلٰی ہوں
    غزل کے ایک انتخاب پر کام کر رہا ہوں

    [center:3uo3tda3]مری بیاض پڑھو جاننا ہے مجھ کو اگر
    کہ میرے شعر مری ذات کا حوالہ ہیں

    (ش زاد)[/center:3uo3tda3]

    آپ کا اپنا...................! :a191:
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اچھا لگا آپ کے بارے جان کر ش زاد جی اپنے کلام ہم سے بھی شئیر کرتے رہیے گا
     
  3. ش زاد
    Offline

    ش زاد ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2008
    Messages:
    56
    Likes Received:
    0
    بہت بہت شکریہ

    جی ضرور
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم شہزاد صاحب ۔
    آپکا تعارف جان کر بہت خوشی ہوئی ۔
    ہماری اردو پر بارِ دیگر خوش آمدید :dilphool:

    امید ہےآپ جیسی اہلِ سخن شخصیت کی ہماری اردو میں شمولیت اہم اضافہ ثابت ہوگی۔ انشاءاللہ ۔
     
  5. ش زاد
    Offline

    ش زاد ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2008
    Messages:
    56
    Likes Received:
    0
    بہت نوازش نعیم صاحب

    یقیناََ ہمارے سیکھنے کے لیے یہاں بہت کچھ ہے
     
  6. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    :dilphool: السلام علیکم ش زاد صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔۔۔۔خوش رہیں جیتے رہیں۔۔۔۔
     
  7. ش زاد
    Offline

    ش زاد ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2008
    Messages:
    56
    Likes Received:
    0
    بہت شکریہ کشفی صاحب
     
  8. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جناب شہزاد جی،!!!!!
    بہت خوشی ھوئی آپ کا تعارف پڑھ کر، ھمیں امید ھے کہ ھم سب آپ سے اردو ادب کے بارے میں بہتر سے بہتر استفادہ حاصل کرسکیں گے،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  9. ش زاد
    Offline

    ش زاد ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2008
    Messages:
    56
    Likes Received:
    0
    """"جناب شہزاد جی،!!!!!
    بہت خوشی ھوئی آپ کا تعارف پڑھ کر، ھمیں امید ھے کہ ھم سب آپ سے اردو ادب کے بارے میں بہتر سے بہتر استفادہ حاصل کرسکیں گے،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!""""

    بہت بہت نوازش صاحب :a191:
     
  10. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ش زاد صاحب یہاں پر بھی آپ کو بھت بھت خوش آمدید :flor:
     
  11. ش زاد
    Offline

    ش زاد ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2008
    Messages:
    56
    Likes Received:
    0
    مجیب صاحب بہت بہت شکریہ :a191:
     
  12. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    اسلام علیکم ش زاد بھائی
    آپ کا تعارف پڑھکر بہت خوشی ہوئی۔ آپ کی آمد ہماری اردو میں ایک بہت اچھا اضافہ ثابت ہو گی اور مجھے بھر پور یقین ہے کہ ہم آپ سے اردو ادب کے بارے میں بہت کچھ سیکھیں گے۔ ایک بار پھر ہماری اردو میں خوش آمدید!!! :dilphool:
     
  13. ش زاد
    Offline

    ش زاد ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2008
    Messages:
    56
    Likes Received:
    0
    بہت بہت نوازش محترمہ مسز مرزا صاحبہ

    میں پوری کوشش کروں گا ک آپ سب احباب کی توقعات پر پورا اتروں
    مگر مُجھے سچ کہنے کی عادت ہے اور اس وجہ سے لوگ مجھ سے نالاں رہتے ہیں
    خیر میں نے کبھی اس بات کے لئے سچ کھنے سے ا نحراف نہیں کیا کیوں ک یہی میرا کیش ہے
    آپ خوش رہیں سلامت رہیں ""آمین""
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محترم ش زاد صاحب دیگر چوپالوں میں بھی تشریف لائیں تاکہ آپکی شخصیت سے بھرپور استفادہ کیا جاسکے اور کم از کم یہاں‌ viewtopic.php?f=12&t=232&start=3930 حاضری لگوانے تو آجائیں :dilphool:
     
  15. ش زاد
    Offline

    ش زاد ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2008
    Messages:
    56
    Likes Received:
    0
    :happy: :flor: :salam: :dilphool: :a191:
     
  16. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22


    آپ فکر نہ کریں ہم میں بھی سچ سننے کا حوصلہ ہے۔ اس فورم میں اگر آپ تہذیب کے دائرے میں رہ کر سچ بات کریں گے تو کوئی آپ سے نالاں یا ناراض نہیں ہو گا۔ ایک دفعہ پھر ہماری اردو پیاری اردو میں خوش آمدید!!! :dilphool:
     
  17. ش زاد
    Offline

    ش زاد ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2008
    Messages:
    56
    Likes Received:
    0
    نوازش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر آپ کی اس محفل میں ہی کچھ لوگ کم حوصلہ ثابت ہو چکے ہیں خیر۔۔
    آپ خوش رہیں :happy: :a191:
     
  18. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    ش زاد صاحب، آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ یقیناً آپ ہماری اردو پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔ ویلکم
    :flor:
     
  19. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    :salam:
    شہزاد صاحب آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا۔
    امید ہے آپ کی موجودگی میں کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
    :dilphool: :dilphool:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    یہ کیا بات کی آپ نے سمجھ نہیں‌آئی :soch: :soch: :soch:
     
  21. ش زاد
    Offline

    ش زاد ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2008
    Messages:
    56
    Likes Received:
    0
    خوشی صاحبہ سمجھ تو مجھے بھی نہیں آیا
    :happy:
     

Share This Page