1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ابھی موجود ہوں زندہ ہوں، سلجھا لو جو الجھن ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از طارق اقبال حاوی, ‏29 مارچ 2021۔

  1. طارق اقبال حاوی
    آف لائن

    طارق اقبال حاوی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2021
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی موجود ہوں زندہ ہوں، سلجھا لو جو الجھن ہے
    غلط فہمی یا شکوے ہیں، جو میری ذات کے بارے
    یہ کیا رسمی سا لکھتے ہو کہ مجھکو معاف کردینا
    کبھی یکطرفہ نہ سلجھیں گے حقوق العباد ہیں پیارے
    (شاعر: طارق اقبال حاوی)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں