1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ابوبکر کی تصاویر

Discussion in 'قدرتی حسن و جمال' started by تانیہ, May 10, 2012.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر


    :n_thanks: ہادیہ جی :flor:۔۔۔بہت شکریہ:n_thanks:
    یو آر سو نائس :222:
    جزاک اللہ :n_smiley_with_rose:


    [​IMG]
     
  2. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر


    :n_thanks: احمد کھوکھر جی :flor:


    [​IMG]
     
  3. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    :n_thanks: عادل نزیر صاحب :flor:

    [​IMG]
     
  4. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر


    بہت شکریہ محمدداؤدالرحمن علی بھائی :n_thanks:
    جزاک اللہ :flor:


    [​IMG]

     
  5. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    بہت شکریہ انکل جی :n_thanks:
    بالکل سچی میں مجھے بہت جلدی ہے:flor: اسکی شادی کی اور میں نے بہت کچھ سوچ رکھا ہے :angle::237:
    جزاک اللہ :flor:


    ابوبکر کو ہمیشہ ایسے ہی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا اور مجھے بھی کہ میں اسکی اچھی تربیت کر سکوں اسے ایک اچھا مسلمان ، اچھا انسان بنا سکوں ۔۔۔۔۔شکریہ


    [​IMG]
     
  6. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر


    وعلیکم السلام !
    بہت شکریہ نعیم بھائی
    جزاک اللہ
    ابوبکر کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا پلیز
    جزاک اللہ


    [​IMG]
     
  7. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    بہت شکریہ سانا سائیٹی:flor::n_thanks:
    یو آر سو نائس اینڈ سو سوئیٹ:titli:

    ابوبکر کی تصاویر میں ہمیشہ سب سے شیئر کرتی رہی ہوں کیونکہ اس طرح سب ابوبکر سے پیار کا اظہار کرتے اور دعا دیتے ہیں جس سے میں بہت خوش ہوتی ہوں اور میں چاہتی ہوں کہ سب اسی طرح ابوبکر سے پیار کریں اسے ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور تصاویر شیئر کرنے کا سلسلہ میں جاری رکھونگی :titli:

    [​IMG]
     
  8. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر


    بہت شکریہ ملک بلال جی :n_thanks:
    جزاک اللہ بہت سی دعاؤں کے لیے
    ابوبکر کو ہمیشہ ایسے ہی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا اور اسکی اماں کو بھی کہ میں اپنے بیٹے کی اچھی تربیت کر سکوں ۔۔
    اللہ تعالی آپکو بھی جلدی سے چاند سی دلہن اور ابوبکر جیسا بیٹا دے۔۔۔آمین


    [​IMG]
     
  9. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر


    بہت شکریہ ھارون بھائی:flor::n_thanks:
    جزاک اللہ
    ابوبکر کو ہمیشہ اپنی محبتوں اور دعاؤں میں رکھیئے ۔۔۔۔۔:222:


    [​IMG]
     
  10. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر


    :n_thanks:شام رنگی کُڑی:flor:
    سو نائس آف یو
    ابوبکر سچ میں بہت کیوٹ بہت شرارتی و پیارا ہے اور اس نے میری لائف کو بھی بہت ت ت ت پیارا بنا دیا ہے


    [​IMG]
     
  11. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر


    :flor:لاجواب جی :n_thanks:
    بہت شکریہ
    دعاؤں کے لیے شکریہ
    جزاک اللہ


    [​IMG]
     
  12. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر


    بہت شکریہ محترم سعید الفت جی:flor::n_thanks:
    جزاک اللہ


    [​IMG]
     
  13. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر


    :n_thanks:آصف احمد بھٹی صاحب :flor:
    وعلیکم السلام آصف احمد بھٹی جی
    ابوبکر میری لائف کی سب سے بڑی خوشی اور خوبصورتی ہے ، آپکا بہت شکریہ:n_thanks:
    ابوبکر کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔۔۔جزاک اللہ


    [​IMG]
     
  14. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    تیکھو فار یوووووووووووووووووووو میڈیم جی
     
  15. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    [BLINK]بہت شکریہ[/BLINK]

    آپ سب ساتھیوں کا بہت سے خلوص، محبت اور دعاؤں کے لیے شکریہ...........جزاک اللہ

    [​IMG]


    اللہ تعالی آپ سب ساتھیوں کو ہمیشہ سلامت رکھے صحت تندرستی کے ساتھ .......آمین........اور ابوبکر کو ہمیشہ ایسے ہی اپ اپنی محبتوں اور دعاؤں میں رکھیں ....جزاک اللہ

    [​IMG]

    جیسے جیسے وہ بڑا ہو گا اسکی تصاویر کی شیئرنگ کا سلسلہ میں‌اسی لڑی میں جاری رکھونگی تا کہ ابوبکر ہمیشہ آپ سب پیارے ساتھیوں کی محبتوں و دعاؤں میں ایسے ہی رہے


    [​IMG]
     
  16. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    تانیہ کچھ نک پک لگاو ـ
     
  17. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    ماشاءاللہ بہت ہی کیوٹ، سویٹ بہت پالا ننھا سا فرشتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:222:
    اللہ تعالی انہیں بہت ساری خوشیاں عطا فرمائے آمین
     
  18. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    آ میں ثم آمیں سیم ٹو یو اسما شششششکریہ بہت بہت
     
  19. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    ابوبکر جی سے میری بھی ملاقات کروا دیجیے
     
  20. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    [​IMG]


    [​IMG]

    [​IMG]
     
  21. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    یہ تو سوٹ ہے
    ابوبکر جی کہاں ہیں
     
  22. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    ابو بکر نہا رہا ھے
     
  23. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    شانی جی اس لڑی کے پہلے پیج کو وزٹ کیجئے :yes:
     
  24. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔
     
  25. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر


    بہت شکریہ اسما، سوئیٹی
    جزاک اللہ


    [​IMG]
     
  26. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    السلام و علیکم
    تانیہ جی بہت ہی پیاری اور اچھی تصاویر آپ نے ہم سب کے ساتھ شئیر کی ہیں :n_thanks:
    اللہ ابوبکر کو نظر بد سے بچائے اور اس کو کامل ایمان عطا کرے
    اس کے ساتھ ساتھ آپ کو اللہ اتنی صلاحیتیں عطا کرے کہ آپ ہمارے لیئے اسی طرح فورم کی ترقی کیلئے کام کرتی رہیں۔
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور کوئی تکلیف پاس نہ آنے دے ۔آمین
     
  27. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    وعلیکم السلام
    بہت شکریہ محمد فیصل جی
    ہمیشہ ایسے ہی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ


    [​IMG]
     
  28. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    تانیہ جی
    بہت ھی پیارا بانجھا ہے ہمارا
    اللہ اس کو ہر نظر بد سے بچائے
    آمین
     
  29. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر

    ماشااللہ بہت خوبصورت تصاویر ہیں اللہ سبحان تعالی بھانجے کو عمر دراز عطا فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین
    سوٹ ٹائی میں شان بتاتی ہے کہ ابو بکر پہننے کے آداب سے بخوبی واقف ہے۔ ماشااللہ
     
  30. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: ابوبکر کی تصاویر


    بہت شکریہ شانی
    جزاک اللہ

    [​IMG]
     

Share This Page