1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ابن عبداللہ (اک اللہ کا بندہ )

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عبداللہ, ‏31 مئی 2006۔

  1. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    م۔انور،والدین نے رکھا۔

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    ابن عبداللہ،شاعری اور اسلامی تعلیم میں دلچسپی کی وجہ سے۔

    3عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    جوان پاکستانی(28،سال)

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    فیصل آباد،پاکستان،10۔سال کی عمر سے۔

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    دین ودنیا اور شعور و لاشعورکے تعلق کی آگہی کے لیے۔

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کھیل وسیاحت اور مطالعہ تھوڑابہت۔

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    عمارتوں کی تزیئن وآرائش۔

    8- مستقبل کے عزائم؟
    کوئی ایسانیک کام جو یادگار رہے اور آخرت میں باعث نجات بنے۔
     
  2. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    جناب ابن عبداللہ صاحب
    خوش آمدید
    آپ کو “خوش آمدید و مبارکباد“ کی لڑی پر بھی خوش آمدید کیا گیا ہے۔
    :D
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    آپ کس قسم کی یادگار تعمیر کرنا چا

    بروقت پرچہ حل کرنے پر مبارکباد قبول کریں۔

    ویسے مستقبل کے عزائم کے حوالے سے آپ سے ایک وضاحت پوچھنا تھی کہ تاج محل تو شاہجہاں نے آپ کی دنیا میں آمد سے پہلے ہی تعمیر کروا دیا تھا، اب آپ کس قسم کی یادگار تعمیر کرنا پسند کریں گے؟
     
  4. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    تاج محل کا پانچواں مینار تعمیر کرا کے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    سوگئے سب لوگ اس حویلی کے
    مگر اک کھڑکی کھلی ہے ابھی۔[/img]
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابنِ عبداللہ بھائی

    ہماری اردو میں دوبارہ کھڑکی کھولنے پر

    یعنی تشریف آوری پر

    میری طرف سے بھی دل کی گہرائیوں سے

    ِخوش آمدید :222: ‌
     
  7. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    سوگئے سب لوگ اس حویلی کے
    مگر اک کھڑکی کھلی ہے ابھی۔
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ابن عبداللہ صاحب ہماری اردو میں شاعری کی کافی لڑیاں ہیں۔ اچھے اچھے اشعار لے کر وہاں تشریف لائیے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں