1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ابن بطوطہ جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏4 اپریل 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    السلام علیکم محترم ابن بطوطہ جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    ابن بطو طہ کی آپ کا انتظار ہو رہا ہے
    کہاں ہیں
    http://i42.tinypic.com/vqqlav.gif
     
  3. ابن بطوطہ
    آف لائن

    ابن بطوطہ ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہے
    کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    آپ ہی بتلا دیں تو مہربانی
     
  5. ابن بطوطہ
    آف لائن

    ابن بطوطہ ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    میں نبی ہوں شاعروں کے اس خدا کا
    قرآن بن کر اترا جس پر پیام حالی
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    چاچا جی !
    اپڑ گئے او تے پرچہ وی حل کر ای دیو!
    مہربانی
    :n_please:
     
  7. ابن بطوطہ
    آف لائن

    ابن بطوطہ ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    آندا ہندا تے بہانے بنداندا؟
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    دھیان کرو!
    میں ایہہ نہیں کہیا کہ آندے رہندے او، بلکہ ایہہ کہیا کہ ایتھے اپڑ گئے او۔
    چلو چھیتی نال ہُن گلاں چھڈو تے پرچہ حل کرو :horse:
     
  9. ابن بطوطہ
    آف لائن

    ابن بطوطہ ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    پرچے دا ہی آکھیا یارا کہ پرچہ آندا ہندا تے بہانے ہی کیوں بناندا۔ کوئی "گیسٍّ" یا "بوٹی" دیو۔
     
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    ابن بطوطہ جی آپکا تعارف دیکر ہمارے تمام ساتھیوں کو خود کے بارے میں جاننے اور شکریہ کا موقع دیجیئے
     
  11. ابن بطوطہ
    آف لائن

    ابن بطوطہ ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    سیانیاں دیاں گلاں وچ نیانیاں نوں نہیں بولنا چاہی دا۔
     
  12. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    بولنے دو کہ بولنا ہی میرا منصب ہے:)
    مطلب میں یہاں اس سیکشن کی ناظم ہوں:84:
     
  13. ابن بطوطہ
    آف لائن

    ابن بطوطہ ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    سیانیاں تو مراد تسیں ہی او نیانیاں وچ میں واں
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    واہ۔۔۔۔۔چلو ابن بطوطہ کا تعاقب جاری رکھتے ہوئے یہ امید بھی کہ کبھی تو آپ کو احساس ہوجائے گا کہ آسمان دوستاں میں اگر نام و نشان بتادیں تو زرا آسانی رہے گی۔۔۔۔۔گو کہ رکھے ہوئے نام سے کچھ کچھ قیاس کیا جاسکتا ہے کہ آپ کو شہرت سے کوئی خاص لگاؤ نہیں‌ہے چلو جب زرا دل کرے اور طبیعت اس میں مخل نہ ہوتو مختصر ہی سہی کچھ تعارت ہوجائے تاکہ کچھ تو ضوفشانی ہم تک بھی پہنچے کہ اس صدی کا ابن بطوطہ اپنا تعارف کیسے کرواتے ہیں۔ اور اگر نہ بھی کریں تب بھی خوش آمدید کہ لب کچھ بھی کہیں ان سے حقیقت نہیں‌کھلتی۔۔۔۔سو آپ کی تحریروں سے جان جائیں گے۔
     
  15. ابن بطوطہ
    آف لائن

    ابن بطوطہ ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    [blink]اگر نہ بھی کریں[/blink]
     
  16. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    لگتا ہے مجھے بیچ میں‌آنا ہی پڑے گا۔۔۔۔
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    صدیقی بھائی کیا آپ بیچ بچاؤ کرانے آ رہے ہیں
     
  18. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    ہاہاہاہا
    فیصل جی اصل بات کا پتا لگا کر آ گئے۔
     
  20. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    جواب: ابن بطوطہ جی کا تعارف

    ملک بلال بھائی کیا کروں کام ہی ایسا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں