1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ابقاءالمنن بالقاءالمحن :خود نوشت نواب صدیق حسن خانؒ

Discussion in 'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' started by عقیل قریشی, May 25, 2014.

  1. عقیل قریشی
    Offline

    عقیل قریشی ممبر

    [​IMG]
    ابقاءالمنن بالقاءالمحن :خود نوشت نواب صدیق حسن خانؒ
    نواب سید صدیق حسن خانؒ والی بھوپال کسی تعارف کے محتاج نہیں،موصوف دین ودنیا کے جامع تھے،تین سو زائد کتب کے مصنف ہیں جو عربی اردو اور فارسی میں ہیں،زیر نظر کتاب آپ کی خود نوشت سوانح حیات ہے ،موصوف مسلک کے لحاظ اہل حدیث تھے ،آپ کی زندگی کا یہ پہلو بھی دلچسب ہے کہ آپ کا تعلق تصوف وسلوک سے بھی تھا،اور ان موضوع پر آپ کی سترہ تصنیفات ہیں

    DOWNLOAD
     

Share This Page