1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آ گئے آخر ہمیں بھی سب طریقے بندگی کے

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by سلطان میر, Aug 8, 2006.

  1. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    آ گئے آخر ہمیں بھی سب طریقے بندگی

    نہ بنا کوئی ہمارا نہ ھُوے ہیں ہم کِسی کے
    دُکھ اکیلے سہہ گئے ہم چاہتوں کی تشنگی کے
    کِس طرح اُس کو بتاتے وہ کہاں سُنتا ہماری
    چُپ چاپ دِل میں اُتارے غم ہجر کی ہر گھڑی کے
    کِس طرح آگے بڑھاتے ہم سفر میں قافلے کو
    ہر طرف پھندے لگے تھے بے کَسی کے بے بسی کے
    اذیتیں سب سے مِلی ہیں فریاد لیکن نہیں کی
    صد شُکر کٹ ہی گئے دِن تھے کڑے جو زندگی کے
    جب ھُوے عادی صبر کے خُود گلے لگنے لگا سُکھ
    آ گئے آخر ہمیں بھی سب طریقے بندگی کے
    سب چلن سُلطاں زمانے کے بدلنے اب لگے ہیں
    ھے بغاوت ہر طرف اب ہیں زمانے سرکشی کے ۔​
     
  2. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب سلطان میر صاحب۔ مطلع اور بندگی والا شعر بہت خوبصورت ہے۔ میں خود کو اس قابل نہیں‌سمجھتا کے غزل کی اصلاح کر سکوں۔ کسی اچھے شاعر سے اصلاح کروا لیں تو جو چند ایک سقم ہیں‌وہ بھی دور ہو جائیں گے۔
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آ گئے آخر ہمیں بھی سب طریقے بندگی کے

    سلطان میر بھائی ۔ آپ کا یہ عمدہ کلام نظر سے آج گذرا ہے۔
    بہت خوب۔ بہت سی داد قبول کریں۔
     
  4. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آ گئے آخر ہمیں بھی سب طریقے بندگی کے

    واصف حسین جی، اور نعیم جی! آپ دونوں دوستوں کی رپلائز ، کمینٹس، اور حوصلہ افزائی کیلئے جزاک آللہ۔
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آ گئے آخر ہمیں بھی سب طریقے بندگی کے

    چُپ چاپ دِل میں اُتارے غم ہجر کی ہر گھڑی کے
    کِس طرح آگے بڑھاتے ہم سفر میں قافلے کو

    واہ خوب سلطان جی
     
  6. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آ گئے آخر ہمیں بھی سب طریقے بندگی کے

    خوشی جی ! رپلائی اور حوصلہ افزائی کیلئے جزاک اللہ۔
     
  7. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آ گئے آخر ہمیں بھی سب طریقے بندگی کے

    جب ھُوے عادی صبر کے خُود گلے لگنے لگا سُکھ
    آ گئے آخر ہمیں بھی سب طریقے بندگی کے


    بہت عمدہ بھائی جی
     
  8. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آ گئے آخر ہمیں بھی سب طریقے بندگی کے

    منور چشتی جی، ریپلائی اور پسندیدگی کیلئے جزاک آللہ خیر۔ خوش رہیں۔
     

Share This Page