1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آیئے ایک دوسرے پہ سلامتی بھیجیں!

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏21 جون 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سب بہنوں بھائیوں بزرگوں اور بچوں کو
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یا اختی​
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سب بہنوں بھائیوں بزرگوں اور بچوں کو
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    :222: :222: :222:​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ، آپکے مرزا جی کو اور آپکے چھوٹے چھوٹے مرزاؤں کو

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اسلام علیکم بھائی صاحب بڑے دن بعد آئے خیر تو ہے۔ سب ٹھیک ٹھاک ہے ناں۔ میری طرف سے سب کو سلام
    اور نعیم پا جی ایک بات کہوں برا مت منائیے گا یہ میرا فیملی نام مرزا ہے تو پر میرے بچوں کے لیئے آپ کا “مرزاؤں“ لفظ استعمال کرنا میرے کو کچھ اچھا نہیں لگا :84: ہیں تو وہ پکے مرزا!!! :lol: جنک فوڈ کھانے کے شوقین!!! :84:
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ :oops:
     
  7. تیمور مرزا
    آف لائن

    تیمور مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم دوستو
    سب احباب کیسے ہیں؟
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم بھائی صاحب بڑے دن بعد آئے خیر تو ہے۔ سب ٹھیک ٹھاک ہے ناں۔ میری طرف سے سب کو سلام
    اور نعیم پا جی ایک بات کہوں برا مت منائیے گا یہ میرا فیملی نام مرزا ہے تو پر میرے بچوں کے لیئے آپ کا “مرزاؤں“ لفظ استعمال کرنا میرے کو کچھ اچھا نہیں لگا :84: ہیں تو وہ پکے مرزا!!! :lol: جنک فوڈ کھانے کے شوقین!!! :84:[/quote:mm6eq0bw]

    بہن ! معافی چاہتا ہوں۔ ایسے ہی بہت دنوں کے بعد آپ سے سلام دعا ہوئی تو خوشی میں کچھ اول فول لکھ گیا۔ ایک بار پھر معافی چاہتا ہوں۔

    آپ “مرازاؤں“ کا کوئی متبادل لفظ بتا دیں تو مہربانی ہوگی :wink:
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سب پر سلامتی ہو
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اسلام علیکم بھائی صاحب بڑے دن بعد آئے خیر تو ہے۔ سب ٹھیک ٹھاک ہے ناں۔ میری طرف سے سب کو سلام
    اور نعیم پا جی ایک بات کہوں برا مت منائیے گا یہ میرا فیملی نام مرزا ہے تو پر میرے بچوں کے لیئے آپ کا “مرزاؤں“ لفظ استعمال کرنا میرے کو کچھ اچھا نہیں لگا :84: ہیں تو وہ پکے مرزا!!! :lol: جنک فوڈ کھانے کے شوقین!!! :84:[/quote:2ooqqfpf]

    بہن ! معافی چاہتا ہوں۔ ایسے ہی بہت دنوں کے بعد آپ سے سلام دعا ہوئی تو خوشی میں کچھ اول فول لکھ گیا۔ ایک بار پھر معافی چاہتا ہوں۔

    آپ “مرازاؤں“ کا کوئی متبادل لفظ بتا دیں تو مہربانی ہوگی :wink:[/quote:2ooqqfpf]

    آپ رشتے میں ان کے ماموں ہیں۔ ایسے بھی تو کہہ سکتے تھے کہ میری بھانجی اور بھانجوں کا کیا حال ہے۔ آپ کو آجکل کھانے پینے سونے اٹھنے میں کتنا تنگ کر رہے ہیں؟ :84:
     
  11. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم! اہل محفل
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام عزیزان من
     
  13. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہنوں بھائیوں بزرگوں اور بچوں کو میری اور مرزا جی کی جانب سے

    اسلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ

    اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے دلوں میں اپنی اور اپنے حبیب محمد مصطفےٰ کی محبت کی ایسی روشنی جگا دے جو ہمیں سیدھا اور سچا راستہ ڈھونڈنے میں مدد دے!

    دعاؤں میں یاد رکھیئے گا!

    آمین ثم آمین!!!​
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آنٹی جی ۔ اللہ تعالی آپ اور آپ کے اہل خانہ سمیت تمام امت مسلمہ کو سلامتی اور خیر و عافیت عطا فرمایے۔ آمین
     
  16. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    آمین ثم آمین ۔

    حدیث پاک میں فرمایا گیا ہے کہ بہترین دعا وہ ہے کہ جو ایک مسلمان اپنے دوسرے مسلمان کے لیے اسکی غیرموجودگی میں اسکے لیے مانگتا ہے۔

    سبحان اللہ ۔ محترمہ مسز مرزا بہن ۔ آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سب پر سلامتی ہو
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آمین ثم آمین ۔

    حدیث پاک میں فرمایا گیا ہے کہ بہترین دعا وہ ہے کہ جو ایک مسلمان اپنے دوسرے مسلمان کے لیے اسکی غیرموجودگی میں اسکے لیے مانگتا ہے۔

    سبحان اللہ ۔ محترمہ مسز مرزا بہن ۔ آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔[/quote:ryk9vcop]

    شکریہ برادر بھائی!
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ‌‌‌‌‌‌‌‌‌اسلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاۃ!

    آپ جہاں کہیں بھی ہیں سفر میں ہیں یا حضر میں ، آپ اس فورم کے ممبر ہیں یا بھول کے آ گئے ہیں ، اپنے گھرمیں ہیں یا کسی کیفے کے کسی کونے میں بیٹھے ہیں اللہ سبحان و تعالیٰ‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو صراطِ مستقیم پہ رکھے! آمین!
    یاد رکھیئے مایوسی کفر ہے!

    دعاؤں کی طلبگار

    مسز مرزا
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علی رسولنا النبی الکریم
    والسلام علیکم والسلام علینا
    والسلام علی المومنین و المومنات
    اِلی یوم القیامۃ و فی الیوم القیامۃ و بعد یوم القیامۃ دائماً ابداً
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میری بہت عزیز بہنو اور بھائیو
    آپ سب کو اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ

    ہم زندگی کے سفر میں کتنے ہی لوگوں سے ملتے ہیں کچھ لوگ آپ کو دکھ دے کے جلدی سے آگے نکل جاتے ہیں اور کچھ لوگوں کو آپ تلخ یادیں دے کے پیچھے چھوڑ آتے ہیں۔ میری اللہ سے دعا ہے کہ میں نے آج تک جس جس کا بھی دل دکھایا ہے اللہ تعالیٰ مجھے موت آنے سے پہلے ان سے معافی مانگنے کی مہلت عطا فرمائے اور جنھوں نے مجھے دکھ دیا ہے اللہ سبحان و تعالیٰ اپنی رحمت میرے دل میں ڈال کر مجھے ان کو معاف کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے!
    آمین ثم آمین!!!
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    رکھتے ہیں جو اوروں کے لیے پیار کا جذبہ
    وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں کرتے
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سبحان اللہ! میری طرف سے سب پہ سلامتی ہو!
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علی رسولنا النبی الکریم
    والسلام علیکم والسلام علینا
    والسلام علی المومنین و المومنات
    اِلی یوم القیامۃ و فی الیوم القیامۃ و بعد یوم القیامۃ دائماً ابداً
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام علیکم۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    علی کل المومنون والمومنات
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    وعلیکم اسلام ورحمۃاللہ و برکاۃ
     
  28. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اللہ تعالی سب کو سلامت رکھے اور نیک بنائے۔ آمین
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سب بہنوں بھائیوں کو ہمارا سلام پہنچے
    اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ
    اللہ آپ کو عید سعید کی حقیقی خوشیوں سے مالا مال کر دے آمین :titli:
     
  30. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    و علیکم سلام۔ میری طرف سے بھی سب کو عید مبارک۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں