1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آہستہ آہستہ

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ساتھی, Sep 4, 2006.

  1. ساتھی
    Offline

    ساتھی ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    0
    گزرتی جاتی ہے سر سے کتاب آہستہ آہستہ
    بھلاتا جارہا ہوں سب حساب آہستہ آہستہ

    خفا ہونے لگے جب ان سےہم تو چڑھ گیا غصہ
    سزا یک لخت دےدی اور عذاب آہستہ آہستہ

    کہ شب بھر فلم دیکھی ہے خدارا اب تو سونے دو
    کبھی فرصت ملی تو ہوگا نصاب آہستہ آہستہ

    انہیں ہے خوف چھاپے کا ہمیں ہے نقل کی جلدی
    دبے ہونٹوں سے دیتے ہیں جواب آہستہ آہستہ

    وہ بے خبری میں گھر آئیں میرے تو میں کہوں ان سے
    سلام آہستہ آہستہ آداب آہستہ آہستہ​
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    واہ واہ! ساتھی جی! واہ واہ! :)
     
  3. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    ساتھی جی ہماری طرف سے بھی داد وصول کریں
     
  4. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    خفا ہونے لگے جب ان سےہم تو چڑھ گیا غصہ
    سزا یک لخت دےدی اور عذاب آہستہ آہستہ​
    اب بگھتو تمام عمر
     
  5. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
  6. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    514
    Likes Received:
    2
    بہت خوب!
     

Share This Page