1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ یہاں کیسے آئے ؟

Discussion in 'گپ شپ' started by گھنٹہ گھر, Nov 8, 2006.

  1. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    Joined:
    May 15, 2006
    Messages:
    636
    Likes Received:
    1
    یہاں سب دوست یہ بتائیں گے کہ وہ
    ہماری اردو پیاری اردو
    سے کیسے متعارف ہوئے؟​
     
  2. شہزادی
    Offline

    شہزادی ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    155
    Likes Received:
    1
    ہمیں تو ہما جی نے اس کا تعارف دیا تھا چیک کیا بہت پسند آئی سو ہم بھی اس کارواں میں شامل ہوگئے
     
  3. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    ہمارے ادھر سلیمی چوک میں ایک نیٹ کیفے ہے ( گھنٹہ گھر صاحب کا ) جہاں اکثر آنا جانا لگا رہتا ہے
    ایک دن “ ہماری اردو “ ان کے ہوم پیج پر دیکھی وزٹ کیا تو پسند آئی سو ممبر بن گئے
     
  4. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    مجھے ع س ق صاحب نے ہماری اُردو کا ممبر بنایا۔
     
  5. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    Joined:
    Aug 25, 2006
    Messages:
    562
    Likes Received:
    1
    مجھے ایک لڑ کی نے بتایا تھا
     
  6. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پیدل تو نہیں آسکتے ، منہاج القران کی سائیٹ سے پتہ چلا۔
     
  7. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    گوگل پر اُردو فورمز کی سرچ کی کافی فورمز ملے
    لیکن اِس کو سب سے بہتر پایا سو ممبر بن گئی
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے لوگوں کی نسبت کی وجہ سے لگا کہ یہ فورم اچھا ہو گا۔ سو چلا آیا اور یہیں کا ہو کر رہ گیا :)
     
  9. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    سلیمی چوک کی خصوصیات میں پہلی بات جو ع س ق صاحب نے لکھی کہ ہماری اردو کا مین ہیڈکواٹر مدینہ سنٹرسلیمی چوک میں ہے
    (جو مجھے ابھی تک تلاش کرنے کے باوجود نہیں ملا شائد کہیں چھپا کر رکھا ہو)
    اسی مدینہ سنٹر میں ایک اچھا نیٹ کیفے ہے جب گھر میں نیٹ کی سہولت نہیں تھی تو ضرورت کے وقت وہاں جانا پڑتا تھا
    اس کیفے میں اکثر ہماری اردو ہی کا ہوم پیج ملتا اسے پڑھتے پڑھتے محترم ع س ق صاحب کی باقاعدہ دعوت پر میں بھی ممبر بن گئی
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو یہ ہے سلیمی چوک کی حقیقت :84:
     
  11. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نادیہ جی! آپ جس کیفے پر جاتی ہیں، اُس کا نام تو بتائیں ذرا؟ :84:
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی کا پیغام تھا :
    عبدالجبار صاحب۔ ذرا غور سے پڑھیں۔ یہ بات قرونِ اولیٰ کی ہے جب وہ جایا کرتی تھی کیونکہ اس وقت انکے گھر میں نیٹ کی سہولت نہیں تھی۔

    اس وقت آپ اپنی آستین سے ناک صاف کرتے تھے جب کی بات ہے۔ :wink:
     
  13. صدر پاکستان
    Offline

    صدر پاکستان ممبر

    Joined:
    Nov 4, 2006
    Messages:
    87
    Likes Received:
    0
    مجھ سے متعارف کروایا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    http://www.minhaj.org
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو ہماری اردو والے وہاں بھی پہنچ گئے ؟
     
  15. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    بس آگئے ،،، گھومتے گھومتے

    خوش رہیں
     
  16. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    السلام علیکم نوید بھائی ۔
    ارے کہاں رہ گئے تھے آپ ؟
    دوبارہ نظر آنے پر خوش آمدید :)
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نوید بھائی
    بہت خوشی ہوئی آپ کے نظر آنے پر :)
     
  18. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    سب ساتھیوں‌کو بہت شکریہ

    ویسے میں ہماری اردو پر ایک ناظم کی دعوت پر آیا تھا
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے نوید بھائی
    آپ بڑے لوگ ہیں۔ بڑوں کی دعوت پر ہی آئیں گے نا
     
  20. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    نعیم صاحب نے نیکی کی جو مجھے ہماری اردو پیاری اردو سے متعارف کروایا۔ اللہ ان کو مائی جنت نصیب کریے ۔ آمین
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی عنائت جو دعوت قبول فرمائی۔
     
  22. نوید سلیم
    Offline

    نوید سلیم ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2006
    Messages:
    60
    Likes Received:
    0
    مجھے محترم عبدالجبار صاحب نے متعارف کروایا
     
  23. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    متعارف تو میں نے کروا دیا، مگر آپ بھی آتے جاتے رہا کریں، آپ آتے کم ہیں اور جاتے زیادہ ہیں۔ :84:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نوید بھائی کی آنیاں جانیاں ہی دیکھتے رہتے ہیں کیا ؟
     
  25. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    میں تو سب کی آنیاں جانیاں دیکھتا ہوں۔ :wink:
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دھیان کریں عبدالجبار بھائی !
    آپ یہاں کے ناظم ہیں
    دربان نہیں :lol:
     
  27. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نعیم بھائی!!!!!!!!!!![​IMG]
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا عہدہ بڑھایا ہی ہے کچھ کم تو نہیں کیا :84:

    آپ تو گھسُنّ مُکّہ پر آ گئے ہیں :p
     
  29. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    کتنے پیار سے گھسُن مارا ہے۔ آپ سچ بتائیں آپ کو درد ہُوا کیا؟ :?
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درد کی بات چھوڑیں۔ آپ نے کونسا مرہم پٹی کرنا ہے۔ یہ کام تو ہارون بھائی کا ہے۔

    آپ ذرا موضوع پر بات کریں کہ

    آپ یہاں کیسے آئے ؟؟

    جواب دیں
     

Share This Page