1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کی پسندیدہ غزل کا مطلع

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ندیم وجدان, ‏30 دسمبر 2014۔

  1. ندیم وجدان
    آف لائن

    ندیم وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2014
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں ہر کوئی اپنی پسندیدہ غزل کا مطلع پیش کرےگا۔۔۔۔۔!:InshaAllah:
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    پوری غزل پیش کرنے پر پابندی ہے۔۔۔۔۔ورنہ :chr:
    نوٹ : شاعر کا نام بھی لکھیں(بشرطیکہ کہ معلوم ہو)

    :adaab:
    گیسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دار کر
    ہوش و خرد شکار کر، قلب و نظر شکار کر
    اقبال(بالِ جبریل)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میری تو بہت سی پسندیدہ غزلیں ہیں۔
    چلیں ایک ایک کر کے شیئر کرتا رہوں گا۔
    فیض احمد فیض کی یہ غزل بہت پسند ہے اقبال بانو کی آواز میں
    حکم کے مطابق مطلع پیش ہے۔

    شامِ فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی
    دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی
    فیض احمد فیض
     
    ندیم وجدان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    نہ ہوا نصیب قرارِ جاں، ہوسِ قرار بھی اب نہیں
    ترا انتظار بہت کیا، ترا انتظار بھی اب نہیں
    جون ایلیا​
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ لب کی صِفت لعلِ بدخشاں سوں کہوں گا
    جادو ہیں ترے نین، غزالاں سوں کہوں گا
    ولی دکنی​
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یاد میں تیری جہاں کو بھولتا جاتا ہوں میں
    بھولنے والے، کبھی تجھ کو بھی یاد آتا ہوں میں

    آغا حشر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں