1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Aug 11, 2010.

  1. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    دبئی کا چکر لگانے یا دبئی والوں کو چکر لگوانے
     
    ملک بلال likes this.
  2. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    آپ تو ایسے کہہ رہے جیسے بازار تک گئے ہوں:p
    غائب سرجی خود رہتے ہیں اور الزام بھابھی جی پر ۔۔۔اجازت ملے گی تو آئیں گے:chp:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اگر اس لڑی کو گپ شپ کی نظر کرنا ہےتو میں اس کا چسپاں ختم کردوں ؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ تو صرف پیغام کی لڑی ہے ۔
     
  5. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ھارون بھائی سوری۔
    وہ تو سر جی نے کہا ایسے تھا تو میں نے جواب لکھ دیا:(
     
  6. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    مصروفیت زیادہ ہوگئی ہے ۔۔۔۔ اس لئے بس آنا جانا لگا رہے گا کچھ عرصہ تک
     
    نعیم likes this.
  7. راحت جی
    Offline

    راحت جی ممبر

    کهبی کبهی دل نہیں کرتا
     
    نظام الدین likes this.
  8. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    اطلاع عام ہے کہ میں نے کل بھی حاضری دینی ہے ( انشاء اللہ) ۔ جو مجھ سے پہلے آئے وہ برائے مہربانی چائے کا پانی گرم کر کے رکھے ۔
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  10. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    مجھے کہیں نہیں جانا صبح سے شام حاضر ہی حاضر
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    محترم بزم خیال صاحب سے ابھی ابی فون پر بات ہوئی ہے وہ سب کو السلام علیکم کہہ رہے ہیں اور سب کو بہت یاد کرتے ہیں
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    وعلیکم اسلام ۔۔وہ خود فورم پر کب تشریف لا رہے ہیں
     
    ھارون رشید likes this.
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    عید پر بچوں کے پاس امریکا جارہے ہیں واپس آکر انشاء اللہ ضرور وقت دیں گے
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    السلام علیکم ہماری طرف سے بھی " بزم خیال صاحب " کو نیک خواہشات پہنچا دیجئے گا ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کیا یوکے میں ٹھہریں گے ؟
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    عمر خیام بھائی پاکستانی بھائی نے 13 اپریل کو پیش کردی تھی ۔ لیکن آپ تاحال تشریف نہیں لائے ۔۔۔ خیر تو ہے ؟
     
  17. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    میں نے 13 تاریخ کا کہا تھا اور آج بارہ تاریخ ہے ۔ دیکھ لیں میں ایک دن پہلے ہی آگیا ہوں ۔))))
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پھرتیاں
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. جبار گجر
    Offline

    جبار گجر ممبر

    ایک غدار کو لیڈر ثابت کیا جار ہا ہے اور پورا فورم خاموش ہے


    جی اور پاکستانیو نعیم
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ہمیں تو معاملہ فہمی نے مارلیا
     
    پاکستانی55 likes this.
  21. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    بہت دنوں کے بعد میں ہماری اردو میں واپس آ گیا ہوں
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    خوش آمدید
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ کا آنا اچھا لگا

    ویلکم بیک
     
    شانی likes this.
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    سانا آپاں جی خاموشی سے آئیں اور چلی گئیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  25. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    السلام علیکم
    لیں ھارون بھائی دوبارہ حا ضر ہوں پر یہا ں کافی خآموشی ہے اب یہاں شور کرنے کے لیے اکیلے ہی چلانا پڑے گا
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ

    بہنا آپ نے آواز دی اور ہم حاضر ۔ اب بتائیں کتنے دنوں کیلئے میکے آئی ہیں
     
  27. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    کافی دن کے لیے آئی اب تو جانے کے دن خریب ہیں؟
    اپ سنائیں عظیم کیسا ہے ؟
    اس فرم کے صارفین سب کیسے ہیں
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    IMG-20170531-WA0031.jpg
    الحمد للہ عظیم نے قرآن شریف حفظ کرلیا اب دوبارہ سکول جارہا ہے

    فورم پر آپ کی اور سارا بہن کی کمی ہے آتی رہا کریں
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ماشاء اللہ آپ سب کو بہت بہت مبارک ھارون بھائی اللہ ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  30. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    ماشااللہ کافی بڑ ہو گیا ہے
    اور مبارک ہو ون کے حفظ کے لیے
    اللہ ان کو دین اور دنیا کی بھلائی دے
     

Share This Page