1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا اسلامی سیکشن اب اسلام گھر میں بھی دیکھئے

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by شیخو, Aug 23, 2006.

  1. شیخو
    Offline

    شیخو ممبر

    آپ کا اسلامی سیکشن اب اسلام گھر م

    ایک اسلامی دوست مسٹر بازوق کے فورم کو دیکھ کر مجھے ایک آئیڈیا سوجھا تھا جس کا اظہار میں نے بڑے بھائی پردیسی سے کیا تھا اور تجویز یہ پیش کی تھی کہ اردو ویب والوں کے اردو سیارہ اور میرے اردو راکٹ جیسی اسلامی تحریروں کے آنے کی بھی ایک اکھٹی جگہ ہونی چاہئے۔اور اس سلسلہ میں میں پردیسی بھائی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے میرے ہی ڈومین پر وہ جگہ بنا دی ہے۔جس کا نام میں نے اسلام گھر رکھا ہے۔اور آپ کےاسلامی سیکشن کی فیڈ بھی ڈال دی گئی ہے۔

    آپ اسے نیچے دئے ہوئے لنک سے دیکھ سکتے ہیں

    http://pakiblog.com/islam/
    شکریہ
     
  2. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    سلام جی

    اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات

    یہاں مشہوری تو نہیں‌کرتے

    تجاویز دیتے ہیں‌
     
  3. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    شیخو جی!
    بہت شکریہ اس ذرہ نوازی کا۔ میں نے ابھی آپ کا دیا گیا ربط کھولنے کی کوشش کی مگر وہاں اس پیغامِ خطاء کے سوا کچھ نہ دیکھ سکا۔
    ابنِ آدم جی!
    بری بات، اعلان کرنے کو اعلانات نامی چوپال میں ہی آئے ہیں کوئی طنزومزاح میں تھوڑے ہی گئے ہیں۔

    اس پیغام کو انفارمیشن ٹیکنالوجی نامی زمرے سے مناسبت کی بناء پر ادھر منتقل کیا جا رہا ہے۔ اب خوش :p
     
  4. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    ہم خوش ہیں ان کا پتا نہیں
     
  5. طارق راحیل
    Offline

    طارق راحیل ممبر

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

Share This Page