1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ لوگ بہت باتیں کرتے ہیں۔

Discussion in 'گپ شپ' started by عائشہ جاوید, Oct 16, 2008.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. عائشہ جاوید
    Offline

    عائشہ جاوید ممبر

    Joined:
    Jun 1, 2008
    Messages:
    176
    Likes Received:
    4
    آپ لوگ بہت باتیں کرتے ہیں۔ اس لڑی میں کوئی بات نہیں کرے گا۔ :happy:
     
  2. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں
    یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
     
  3. عائشہ جاوید
    Offline

    عائشہ جاوید ممبر

    Joined:
    Jun 1, 2008
    Messages:
    176
    Likes Received:
    4
    آپ کے دستخط میں جو جملہ ہے۔ کیا یہ کسی شعر کا مصرعہ ہے؟ اگر ایسا ہے تو آپ مکمل شعر بتا سکتے ہیں؟
    [glow=red:6zpctmn0]جیسے کمرے سے کوئی صحن میں پنجرہ رکھ دے۔[/glow:6zpctmn0]
     
  4. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    پوچھنے کا شکریہ۔ یہ نثار ناسک کے شعر سے ہے (ناسک کا لکھا ہوا 'دل دل پاکستان' بہت مشہور ہے)

    مجھ کو آزادی بھی ملی تو کچھ ایسے ناسک
    جیسے کمرے سے کوئی صحن میں پنجرہ رکھ دے

    (پہلے مصرعے کے الفاظ کچھ جگہوں پر مختلف ملتے ہیں)

    وطنِ عزیز کے حالات کے پیشِ نظر اس سے سگنیچر کی زینت بنا رکھی ہے۔
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کوئی چاھے مانے یا نہ مانے میں‌آپ کی بات ضرور مانوں گی میں بالکل بات نہیں‌کروں گی
     
  6. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    کوئی چاھے مانے یا نہ مانے میں‌آپ کی بات ضرور مانوں گی میں بالکل بات نہیں‌کروں گی[/quote:1jc4msa1]

    اور میں تو بالکل بھی بات نہیں کروں گی :no:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو اکثر خاموش ہی رہتا ہوں :yes:
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    دیکھیں میں‌تو کل سے بولی ہی نہیں یہاں
     
  9. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    کیا ہم کو بھی یہاں آ کر خوموش رہنے کی اجازت ہے :soch:
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مگر خاموش کون رھنے دے گا :201:
     
  11. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    جی میں نے تو بس سننا ہے۔ یہاں لوگ خاموش بیٹھے ہوں گے :mashallah: میں بھی خاموشی کی زبان سمجھنے کی کوشش کروں گا اور بالکل بھی نہیں بولوں گا :no:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہ سچ ھے کہ خاموشی کی اپنی ایک زبان ھوتی ھے مگر یہاں نہیں :201:
     
  13. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    بس اسی کی تلاش ہے، وہ کہاں ملے گی، بتا دیں پلیزززززز :flor:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    توبہ آپ تو سچ مچ باتیں بہت کرتے ھیں :201:
     
  15. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    اسی بیماری کے علاج کےلئے ہی تو خاموشی کو ڈھونڈنے نکلا ہوں۔ اب لگتا ہے کہ اس سے آپ کی بھی کوئی جان پہچان نہیں ہے :neu:
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں‌تو چپ نہیں‌رہ سکتی اب چاھے کسی کو اچھا لگے یا برا میں‌تو نہیں‌کرتی خاموشی کو تلاش آپ کریں
    مرنے کے بعد تو چپ ہی رھنا ھے جناب پھر ابھی سے کیوں :201:
     
  17. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    مجھے کون سا اس نے مل جانا ہے۔ کل کو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کہیں خاموشی نظر آ جائے تو میں نے دوسری گلی سے گزر جانا ہے :baby:
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہ آپ کس خاموشی کی بات کر رھے ھیں :soch: :soch:
     
  19. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    آپ اسے نہیں جانتیں۔ وہ دوسرے شہر میں رہتی ہے :yes:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے تو اس شہر میں رھنے والوں کا بھی اتہ پتہ معلم نہیں :201:
     
  21. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    یہ زیادہ لوگوں کے پتے معلوم ہونے بھی نہیں‌ چاہیں۔ پھر ملنا بھی پڑتا ہے۔ ایویں نئی نئی رشتہ داریاں نکل آتی ہیں۔
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    تجربہ بولتا ھے جناب :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  23. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    چلو شکر ہے ایک بات تو مانی آپ نے کہ میں زیادہ نہیں بولتا :no:
    یہ تجربہ پتہ نہیں کون ہے، بڑا باتونی ہے :yes:
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں‌نے اب بات نہیں‌کرنی کیونکہ لڑی کا یہی عنوان ھے
     
  25. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    اور عنوان کی وضاحت میں‌لکھا ہے

    "اس لڑی میں کوئی بات نہیں کرے گا۔ "

    اب میں کوئی تو نہیں ہوں نا۔ میں تو ساگراج ہوں :yes: کوئی صاحب نے تو یہاں بالکل بات ہی نہیں کرنی :no:
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ سچ مچ بہت باتیں‌کرتے ھیں‌عائشہ جی نے بالکل درست اندازہ لگا کر ہی یہ لڑی بنائی ھے

    توبہ توبہ :84: میرا سر چکرا گیا
     
  27. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    ارے یاد آیا وہ جو خاموشی ہے نا اس کی عائشہ جی سے بڑی دوستی ہے۔ اسی لئے تو یہ بہت خاموش طبع ہیں :mashallah:
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اچھا مگر عائشہ جانے کب آئیں گی مجھے تو جانا ھے اب
     
  29. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    جی ضرور آپ ضرور جائیں دفتر زیادہ ضروری ہے۔
    اپنا خیال رکھیئے گا۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے،آمین
    خداحافظ
    :dilphool:
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ کو بڑی جلدی ھوتی ھے مجھے بھیجنے کی جبکہ میں‌تو باتیں بھی کم کرتی ھوں :neu:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page