1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلّم کی بعثت سے قبل کی حالت

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏9 جولائی 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    وہ مقصد جس کی خاطر آپ[ :saw: ]اس دنیا میں آئے تھے
    وہ قرآن جس کو انسانوں کی خاطرآپ[ :saw: ]لائے تھے
    وہ آقاؤں کے پھندے سے نجات اولادِ آدم کی
    زمینِ صدق پر رکھنا نئی بنیاد عالم کی
    اندھیرا چھاچکا تھا کفر کا دنیائے ہستی پر
    کوئی شفقت نہ کرتا تھایتیموں پر غلاموں پر
    یہ مرجاتے تھے بھوکے اور بک جاتے تھے داموں پر
    ضعیفوں اور بیواؤں کو روٹی بھی نہ ملتی تھی
    ستم سےتنگ آکر خود کشی کرلی شریفوں نے
    دعا کو دستِ رعشہ دار اٹھائے تھے ضعیفوں نے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ مجیب منصور بھائی ۔ ماشاءاللہ ۔ بہت عظیم اور بامقصد اشعار ہیں۔
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عظیم اور بامقصد اشعار ہیں۔

    واہ مجیب منصور بھائی ۔ ماشاءاللہ ۔ بہت عظیم اور بامقصد اشعار ہیں۔


    نعیم بھائی اللہ تعالی آپ کو بھی بے تحاشا برکتیں عطا فرمائے [آمین]
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مجیب بھیا کیا یہ آپ کے اشعار جس کے بھی ہیں واقعی بہت اچھے اور با مقصد ہیں! سبحان اللہ!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں