1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏14 نومبر 2011۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    جب آپ بہت زیادہ خوش ہوتے ہیں‌تو کیا کرتے ہیں‌ :y_thinking:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    خوشی روحانی ہوتو آنسو آجاتے ہیں اور جسمانی ہوتو لڈیاں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    اچھا تو تبھی آپ کی گلی کا یہ حال تھا :doh:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    ہاہاہاہا مبارک ہو آپ کے بھی چار رنز ہوجائے اب بتاؤ اس خوشی میں کیا کریں گے
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    میں‌جب خوش ہوتا ہوں‌تو پھر میں‌خوش ہی ہوتا ہوں‌
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    دوستوں کو اپنی خوشی میں شریک کرتا ہوں ۔
     
  7. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    جب خوش ہوتی ہوں تو دل کرتا ہے کہ وہ بات سب سے شئیر کروں
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    چلیں پھر جلدی سے بتا دیں ۔
     
  9. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    کان ادھر لائیں :suno:
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    یہ بات انہیں بھی بتائی ہے :84:
     
  11. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    ان سے میں کوئی بات نہیں چھپاتی :hathora:
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    :208: آپ خوش ہوتی ہیں تو ہتھوڑی چلاتی ہیں:208:
     
  13. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    آپ حیران نہ ہوں آپ کو بھی جلد ہی پتہ چل جائے گا
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    میں خوش ہوتا ہوں تو سو جاتا ہوں۔ :pagal:
     
  15. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    یہ تو بڑا خطرناک فارمولہ ہے آپ کو اب بھی کم ہی نیند آتی ہے تو شادی کے بعد تو خوش ہونا مشکل ہی --------------
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    یہ بات آپ کو کس نے بتائیں میں نام لوں گا تو آپ کو غصہ آنے کا خدشہ ہے
     
  17. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    ہمت ہے تو بتا دیں مجھے ایسی باتوں پر غصہ نہیں آتا کسی اور کو غصہ آ جائے تو میں کچھ نہیں کر سکتی
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    نہیں میں اُن کو خوش نہیں کرنا چاہتا
     
  19. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    وہ کیوں :208:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    میرا فون نہیں اٹینڈ‌ کرتے
     
  21. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    آفس میں سگنل نہیں آتے شام میں کیا کریں فون
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    شام کو بھی نہیں کرتے
     
  23. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    اچھا کوئی ناراضگی تو نہیں چل رہی
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    مجھے تو آپ کی ہی شرارت لگتی ہے
     
  25. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    :86::86: ۔
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    خوشی میں خوش ہی ہوتی ہوں
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    خوش ہوتی ہوں تو سب کو اس خوشی میں‌شریک کرتی ہوں۔۔۔
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    کسی طرح دعاوت دے کر
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    نہیں ۔۔بس،سب سے کے کان کھا کر ۔۔۔سب کو ہر بات بتا کر ۔۔ خاص طور پر امی۔۔
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ خوش ہوتے ہو تو کیا کرتے ہیں

    یہ تو خان کھانا ہوا خوش ہونا نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں