1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ بیتی بزات خود شکیراشکیرا (بے نام)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از شکیراشکیرا, ‏30 جون 2009۔

  1. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تیری یاد تھی یا میرا خیال تھا
    جب بھی سوچا تو یہی تھا تصور میں
    کہ ملتے ہیں جو راہوں میں
    وہ ہم سفر ہوا نہیں کرتے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ شکیرا بھائی ۔
    آپ بیتی کا آغاز چھا ہے۔ :a165:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب شکیرا جی واہ :a180:
     
  4. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ نعیم بھای اینڈ خوشی جی :dilphool:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم شکریہ شکیرا بھائی ۔
    اب جلدی سے آپ بیتی کی اگلی قسط ہمیں سنائیں۔
     
  6. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    وہ شامیں اداس شامیں


    وہ شامیں اداس شامیں
    جب بھی یاد آتی ہیں
    چپکے چپکے
    ہر طرف خاموشی بکھیرتے ہوے
    تمہاری یاد کو تازہ کر جاتی ہیں
    وہ شامیں اداس شامیں
    جب بھی یاد آتی ہیں
    اداس خاموشی کے ساتھ
    اس دل کو رلا جاتی ہیں
    وہ شامیں اداس شامیں
    وہ تمہارا یوں آنا
    اور پھر دیکھ کر چپکے سے مسکرانا
    اور پھر جگنؤوں کا ٹمٹمانا
    سب یاد آتا ہے
    اور اس دل کو جو تنہائی سے آشنا نہ تھا
    تمہاری یادیں رلا جاتی ہیں
    بے نام دل
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوب شکیرا صاحب
     
  8. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا شکریہ زاہرا جی
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب شکیرا بھائی ۔
    زبردست نظم ہے۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ شکیرا جی آپ نے تو کمال کر دیا بہت خوب
     
  11. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نعیم بھای اینڈ خوشی جی
     
  12. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    بہت خوب
    اک بات سمجھ نہیں آتی کہ یہ شام اتنی اداس کیوں ھوتی ھیں
     
  13. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    شام جی آپ نے تو نک بھی شام رکھا ہے پھر بھی آپ سمجھ نہیں سکتے
    غزل ایک بار پھر پڑھیں
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ نظم کو غزل بنا کے کیوں‌شام کو اور اداس کر رہے ھیں‌شکیرا جی
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شامیں رنگیلی بھی ہوتی ہیں۔
    شکیرا بھائی ۔ پلیز رنگیلی شام پر بھی کچھ ارشاد فرمائیے۔ شکریہ
     
  16. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    رنگیلی شامیں

    جی بلکل
    نعیم بھائی کوشش کرتا ہوں
    ویسے ایک بات بتا دوں
    شاعری انسان کے حساس جذبات کی عکاسی کرتی ہے
    انسان کا شاعری پر یا شاعری کا انسان پر کوئی اختیار نہیں ہوتا
    امید ہے آپ سمجھ گے ہو ں گے
    :serious:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اختیار تو شیر پہ بھی نہیں‌ہوتا انسان کو

    مگر آپ کچھ مزید لکھیں چھوڑیں اس بحث کو
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا شکیرا بھائی ۔ :yes:
     
  19. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی یاد کیا یہ دل تیرے نام کیا
    اک ہی صدا آئی کہ احمد لوٹ چلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب شکیرا بھائی
    لیکن لوٹنا اتنا آسان کب ہوتا ہے۔ :164:
     
  22. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جی بلکل بھائی

    لیکن لوٹنا تو آخر پڑتا ہی ہے
    جب کوئی راستہ نہ رہے
    لیکن جب سارے راستے بند ہوں آگے بھی اندھیرا پیچھے بھی اندھیرا
    پھر سمبھلنا بہت مشکل ہوتا ہے
    اس زندگی کی ڈوبتی ناؤ کو
    سمبھالنا بڑا مشکل ہوتا ہے
    جب ہر طرف
    مایوسیاں ہی مایوسیاں
    گھیرا ڈالے کھڑی ہوں
    تو اس پار جانا بڑا مشکل ہوتا ہے:121::121::121:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ شکیرا بھائی
    آپ نے تو بات سے بات نکالتے ہوئے فی البدیہہ نظم کہہ ڈالی ۔
    کیا بات ہے جناب آپ کی۔ بہت خوب۔
     
  24. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ کی محبت ہے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن جناب آپ کی شاعرانہ صلاحیت بھی تو تھی نا ۔
     
  26. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
  27. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجھے 9۔99 فیصد یقین ہے کہ یہ شکیرا کی ذاتی شاعری نہیں ہے:suno:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک بھائی ۔ ایسے نہیں کہتے ۔ شکیرا بھائی کو اپنے جذبات کا اظہار کرنے دیجئے۔ :135:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لک تو آپ کیا یہ سمجھتے ھیں ہم اسے شکیرا کی شاعری سمجھ کے داد دے رھے ھیں:119::119:
     
  30. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    :164::164::164:
    :dilphool: لک بھائی یہ آپکے لئے
    اچھے کمنٹ ہیں آپکے
    :207:
    آج کے بعد میں آور اردو میں شاعری سے متعلق کوئی بات نہیں کروں گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں