1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آن لائن فرہنگ ضرب الامثال

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از شاکرالقادری, ‏18 اپریل 2011۔

  1. شاکرالقادری
    آف لائن

    شاکرالقادری ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    آن لائن فرہنگ ضرب الامثال

    القلم کے زیراہتمام کچھ عرصہ پہلے اردو کی مستند لغات کو برقیانے کے منصوبہ کا اعلان کیا گیا تھا اس سلسلہ میں القلم/ اردو محفل پرایک مراسلہ میں میں نے اس کا ذکر کیا تھا اور کچھ صاحبان نے اس سلسلہ میں بطور رضا کار کام کرنے کا عندیہ بھی دیا تھا۔ کچھ کام تقسیم بھی کیا گیا تھا اس سلسلہ میں ایک آن لائن اطلاقیہ کی ضرورت بھی محسوس کی گئی تھی۔چنانچہ القلم کی جانب سے ایک ایک اطلاقیہ بنا کر فوری طور پر اس میں تقریبا پانچ ہزار اردو ضرب الامثال اور انکے انگریزی متبادلات پیش کر دیے گئے ہیں۔ اس اطلاقیہ میں لغات پر آن لائن کام کرنے کی سہولت بھی موجود ہے
    فی الحال آپ فرہنگ ضرب الامثال کو دیکھیے اور اپنی رائے سے نوازیے۔ میں لغات پر کام کرنے کی سہولت کی آزمائش کے خواہشمند اراکین کے لیے ایک ٹیسٹ یوزر بنا کر اس کی معلومات فراہم کر دونگا امید ہے کہ یہ ایک مفید کام تصور کیا جائے گا۔
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آن لائن فرہنگ ضرب الامثال

    محترم شاکر القادری صاحب جزاک اللہ بہت عمدہ اور علمی سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔ ابھی تفصیلا نہیں دیکھ پایا۔ پہلی فرصت میں مکمل جائزہ لوں‌گا۔
    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں