1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آنکھوں میں الرجی سے جلن

Discussion in 'گھریلو ٹوٹکے' started by حنا شیخ, Jan 14, 2017.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    میتھی کے بیج --- ایک چائے کا چمچہ[
    عرق گلاب حسب ضرورت
    میتھی کے بیج کو پس لیں ،، اور حسب ضروت عرق گلاب میں ڈال کر پسٹ بنانا لیں اس پیسٹ کو آنکھوں کے اردگر لگا کر ٢٠ منٹ کے بعد دھو لیں دن میں ٢ بار استمال کریں ،،
    آنکھوں کے الرجی ٣ دن استمال سے ختم ہو جائے گی ، آنکھوں کو مسلنے سے پرہیز کریں


     

Share This Page