1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آفتاب آصف کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏13 جون 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم آفتاب آصف صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. آفتاب آصف
    آف لائن

    آفتاب آصف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2011
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفتاب آصف کا تعارف

    1 ----نام آفتاب آصف نام والدین نے رکھا ہے۔
    2--- ساجد
    3--- تقریبا 45 سال
    4--- لیہ پاکستان
    5--- میٹرک واسلامی تعلیم
    6--- حیکمت
    7--- دوکان
    8--- دین کی خدمت و لوگوں کی اصلاح
    9---دوست کے ذریعے
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفتاب آصف کا تعارف

    بہت بہت شکریہ آپ کا تعارف حاصل کرکے بہت خوشی ھوئی،!!! ھمارے ایک پرانے خاص دوست جناب اسلم شاھانی صاحب کا تعلق بھی لیہ سے ہی ہے،!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفتاب آصف کا تعارف

    آفتاب بھائی آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا تفصیلی تعارف کروانے کا بہت شکریہ

    ہم آپ کے ساتھ ساتھ آپ کے دوست کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے آپ کو اس بزم کا راستہ بتایا :225:

    کیا ہی اچھا ہو اگر آپ ہمیں اپنے دوست کے بارے بھی بتا دیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں