1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آفاقی مصرعہ

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏31 مارچ 2011۔

  1. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ مصرعے یا جملے ایسے ہوتے ہیں جو کسی بھی دوسرے مصرعے کے ساتھ جوڑ دیئے جایئں تو مکمل معنی دیتے ہیں جیسے
    "حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی"
    ًمثال کے طور پر
    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
    یا
    تم آئے ہو نہ شب انتظار گذری ہے
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

    اسی مصرعہ"حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی" کے ساتھ آپ بھی کوشش کریں
     
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    کوشش کریں گے ضرور
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     
  3. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     
  4. عابد خان
    آف لائن

    عابد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مارچ 2007
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آفاقی مصرعہ

    مجھ سے ناصح کی نصیحت کے طلبگار کیوں
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     
  5. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
    تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     
  6. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    وہ بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت بدل گئی
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    اگریہ یورپ والوں کو سمجھ آجائے تو آصف بھائی کے بارے میں عجیب سی قیاس آرائیاں‌شروع ہوسکتی ہیں۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    عشق نے ہمیں دے دیا حوصلہ زندگی سے لڑنے کا
    حالانکہ اس سے بھی کوئی خاص فرق نہیں پڑنے والا
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے پاس رہنے دو
    حالانکہ اس سے بھی کوئی خاص فرق نہیں پڑنے والا
     
  11. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    نعیم بھائی نے کر دیا ہے مصرعہ تبدیل
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     
  12. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    یہی تو ایک عادت عجب ہے نعیم کی
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     
  13. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    بازیچہ اطفال ہے دنیا مرے آگے
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    وہ آئے ہمارے گھر مین خدا کی قدرت ہے
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    حضرت ناصح گر آئیں ، دیدہ و دل فرشِ راہ
    حالانکہ اس سے کوئی فرق نہیں‌پڑنے والا
     
  16. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    Acha hum ne akher aap ko dhoond nikala
     
  17. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    Ab koi reply karo tahke mughe es ke bare main pata chale
     
  18. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    ارے کوئی ہے؟
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  20. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    اگر آپ صبح آن لا ئن ھوے تو آپ سب کو سلام کیونکہ ہم تو چمگادڑوں کی طرح رات کو آتے ھیں۔ھماری زیادہ تر فلائٹ رات کو ھوتئ ھے۔اس لئے آپ لوگوں سے ملاقات نہی ھوتی۔جب بھی موقع ملتا ہے ۔آفس میں بھیٹکر آپ کے پیغامات دیکھ لیتا ھوں۔وسلام
     
  21. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    ہم تو چمگادڑوں کی طرح رات کو آتے ھیں زین
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     
  22. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    ایک اور دریا کا سامنا تھا قتیل مجھ کو
    میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو

    حالانکہ اس سے فرق نہیں پڑتا کوئی ​
     
  24. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     
  25. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    قفس میں آہی جاتا ہے خیالِ آشیاں پھر بھی
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    وہ چشم ِ فسوں کار گریزاں بھی ہے ہم سے
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    لائی حیات آئے قضا لے چلی ، چلے
    حالانکہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     
  29. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آفاقی مصرعہ

    اس دورِ بے جنوں کی کہانی کوئی لکھو
    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں