1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آصف 26 صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏28 فروری 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید[​IMG]

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ:222:
     
  2. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف 26 صاحب کا تعارف

    :salam: میرا پورانام محمد آصف سلیم ھے نام والدہ نے رکھا لقب ابوشہریار ھے اس لیے کہ بیٹے کا نام شہریار ھے عمر تقریبًا31 سال ھے پاکستانی ھون تقریبًا18 سال سے لاھور میں رھائش پزیر ھوں تعلیم انڈر میٹرک ھوں تجوید القرآن کا کورس کیا ھے درسِ نظامی شرو ع کیا تھا درمیاں میں چھوڑ دیا کوئی خاص مشغلہ نہیں پیشہ عرصہ 12 سال سے مدرسے میں حفظ و ناظرہ کی تعلیم دے رہا ھوں عزم صرف ایک ھی ھے اپنی اور دوسروں کی اصلاح کی کوشش کرنی ھے آپ کی اردو سے تعارف میں انگریزی نہیں جانتا اردو کی سرچ کر رہا تھا مل گئی بس اپ سب کی دعائیں چاہیئں اور آپ سے سیکھنے کے مواقع دعا کا طلب گار محمد آصف سلیم :flor::flor::flor::flor::flor::flor:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف 26 صاحب کا تعارف

    آصف بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا ماشاء اللہ آپ نے تجوید قران کا کورس کیا ہوا ہے اور معلم ہیں آپ ہم سے بہتر اور ہمارے لئے از حد زیادہ قابل احترا م ہیں ۔ ہماری خواہش ہے کہ آپ جیسے پیارے دوستوں کا ساتھ رہے اور امید کہ آپ اسلامی سیکشن میں اچھی خدمات سر انجام دیں گے ۔
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف 26 صاحب کا تعارف

    محمد آصف سلیم بھائی بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر۔ امید ہے اچھی اچھی باتوں سے روشناس کروایں گے۔
     
  5. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف 26 صاحب کا تعارف

    ھارون بھائی آپ دعا فرمائیں میں اچھا بن جاؤں ان شااللہ عزوجل کوشش کروں گا آپ کے معیار پر پورا اترنے کی
     
  6. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف 26 صاحب کا تعارف

    آصف صاحب شکریہ مختصر اور جامع تعارف کروانے کے لیے ۔ شرکت فرماتے رہیے گا۔
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف 26 صاحب کا تعارف

    آصف صاحب آپ کے بارے جان کے خوشی ہوئی ۔۔۔۔ امید ہے کہ آپ ہماری اردو میں ایک اچھا اضافہ ہونگے اور اس میں موجود مختلف لڑیوں میں‌اپنا حصہ ڈالنے کی سعی کریں گے۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف 26 صاحب کا تعارف

    آصف بھائی آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا تفصیلی تعارف پیش کرنے کا شکریہ :222:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف 26 صاحب کا تعارف

    آصف بھائی کہاں رھ گئے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں