1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Jul 8, 2011.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یوکے کے شہر بریڈفورڈ میں ہیں
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    یعنی ۔ قلفیاں جما رہے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    لگتا ہے ابھی بہت مصروف ہیں فرصت ملنے پر شاید بہت کچھ کریں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    بھولا اور مصروف ؟ او پتہ کرو بھولے کو کوئی گوری گوری بھولی نہ ٹکر گئی ہو ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بھابھی جی ساتھ ہیں اچھی طرح دیکھ بھال کر رہی ہیں
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    اچھی طرح :87:
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ہو سکتا ہے بیلن تھراپی بھی جانتی ہوں
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ہو سکتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اگر ایسا ہے تو نعیم بھائی کو بھی ھارون بھائی کی طرح بیلن تھراپی کا نشہ ہو گیا ہو گا
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    یہ سارے چاچے ، بابے آخر اس نشے پہ کیوں لگ جاتے ہیں ؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    سارے چاچے نہیں وہ چاچے جنہیں پڑ جائے بیلن تھراپی کا نشہ اور بابوں کا جسم نہیں کر سکتا برداشت بیلن تھراپی اور تھراپی کرنے والی کے ہاتھوں میں بیلن اٹھا کر تھراپی کرنے کی ہمت نہیں رہتی
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    چھا گئے ہو گرو جی ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    سیدھی سی بات ہے ۔یہ سب ہمت کی باتیں ہیں
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اب قلفی بند کریں اور کوئی مچھلی سوپ یا یخنی شروع کرلیئں
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    قلفی ہاوس گرمیوں کے لئے رکھیں اور سوپ اور یخنی ہاوس سردیوں کے لئے مگر چاچا جی کو ہفتے میں ایک دن کے لئے دعوت دینا نہ بھولیں
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    صر ف ایک دن
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مہمان اور افسر ہفتے میں ایک دن ہی بہت ہوتا ہے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    لے ! ایویں قلفی ہاؤس بند کر لیں ۔ ۔ ۔ اس جیسا بزنس تو وال اسٹریٹ والے بھی نہیں کرتے ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اچھی بات ہے نہیں کرتے تو
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    مگر میرے پارٹنر آج کل کچھ روپوش سے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بریڈفورڈ کے شہر میں روپوش ہیں
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کام میں بہت مصروف ہیں
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کیا کام کرتے ہیں
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    میرا خیال ہے وہی جو آسٹریا میں کرتے تھے ۔لگتا ہے جگہ اور دفتر بدلا ہے کام نہیں
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    وہاں کیا کرتے تھے ؟
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ بتائیں آپ کو سب پتہ ہے
     
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کیا گرما گرم قلفی دستیاب ہے؟
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

Share This Page