1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آصف احمد بھٹی کو چاند جیسے بیٹے کی پیدائش پر مبارک باد

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏17 جولائی 2014۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اب آئینہ سے کس طرح دوستی کروں کہ بہت زمانہ ہوا، اسے خیر باد کہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے صرف اتنا کہا تھا کہ آئینہ کے سامنے ایک دفعہ کھڑے ہو کر اسے دیکھ لیں تاکہ آپ کو اصلی ہیرا نظر آئے بغلگیر ہونے کے لئے نہیں کہا تھا
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سمجھ گیا۔
    جزاک اللہ

    ایک بار پھر آصف بھائی کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ یقینا اس عید کا مزا کئی گنا ہوگیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مٹھائی ادھار ہے ان پر
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کے بچے کو حفظ وامان میں رکھتے ہوئے اس کو نیک اور سعادت مند بنائے۔
    بہت بہت مبارک ہو
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب بھائیوں کی محبتوں اور چاہتوں کا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ ۔
    اصلی والی مٹھائی تو یقینا اُدھار رہ گئی ، انشاء اللہ جب کبھی اللہ نے ملایا ، اور آپ نے یاد کروایا تو کھلا دونگا ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں