1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏28 مارچ 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔



    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    السلام علیکم
    آپ سب کی محبتوں‌ کا بہت بہت شکریہ ۔ نیچے تعارفی سوالات کے جوابات حاضر ہیں ۔
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    ج - میرا پورا نام آصف احمد بھٹی ہے ، اور یہ میرے ابو جی نے رکھا تھا ۔

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    ج - لقب تو کوئی خاص نہیں ہے مگر یہاں‌عرب ممالک میں لوگ ایک دوسرے کو اُس کی کُنیت سے مخاطب کرتے ہیں‌ اِس لیے مجھے میرے سارے عرب دوست ابو عباس کہتے ہیں ، عباس احمد میرے بیٹے کا نام ہے ۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    ج - میری عمر 33 سال ہے ۔

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    ج - میں جولائی 1996 سے جاب کے سلسے میں کویت میں مقیم ہوں ۔

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ج - میری تعلیم کچھ خاص نہیں ، گھر میں سب سے بڑا تھا اور والد صاحب کی بیماری کے سبب کم عمری مین ہی تعلم کا سلسلہ ختم ہو گیا اور میں پردیسی ہو گیا ۔

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    ج - حضور بندہ مزدور کی اوقات ہی کیا ؟
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ج - میں ایک کنسٹنٹ آفس میں CAD Designer کی جاب کرتا ہوں ۔

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    ج - اب پردیس سے دل بھر گیا ہے جلد ہی پاکستان وآپس آنا چاہتا ہوں ۔ :121:

    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    ج - یونہی آوارہ پھرتے پھراتے ادھر آنکلا تھا ۔ :bigblink:

    اُوپر کے سوالات کے جوابات تو میں نے دے دئیے ہیں اگر کسی کو مزید کوئی تفتیش کرنی ہو تو بندہ :139: حاضر ہے ۔
    آصف احمد بھٹی
     
  3. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    بہت بہت شکریہ بھٹی صاحب ۔ ۔ ۔

    یعنی آپ ڈارفس مین ہیں ۔ ۔
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    بہت خوب، آصف بھٹی صاحب
    شکریہ اپنے تعارف سے نوازنے کے لیے۔
    آپ cad میں 2d میں کام کرتے ہیں یا 3d میں؟؟؟؟؟
    اللہ تعالی آپ کو آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    السلام علیکم
    بلال بھائی cad میں تو 2d میں ہی کام کرتا ہوں مگر 3d کے لیے ہم لوگ revet اور 3d max استعمال کرتے ہیں ۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    واہ بھئی واہ آپ تو بڑی توپ ارے نہیں توپ فی میل ہوتی ہے بڑا ٹینک چیز ہیں اپنی مہارت میں سے ہمیں بھی کچھ عیایت کریں کوئی ٹیوٹوریل وغیرہ
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    جی ہاں نور محمد بھائی ، اللہ تعالی نے روزی کا بہانہ لگا رکھا ہے ۔
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    ہارون بھائی ٹینک بہت بڑا ہو جائے گا ، آپ مجھے چاقو ، چھرا یا پھر زیادہ سے زیادہ پستول ٹائپ کچھ سمجھ لیں ، اور مزے کی بات ہے کہ میں خود ٹیوٹوریل ڈھونڈتا رہتا ہوں ، ویسے میں Auto CAD میں ہی کام کرتا ہوں 3D کے لیے دوسرے لوگ موجود ہیں ۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    السلام علیکم آصف بھائی ۔
    ہماری اردو میں خوش آمدید۔ آپکے بارے میں جان کر اچھا لگا۔
    اللہ تعالی اپکو مع احباب و اقارب دائمی خوشیاں‌نصیب فرمائے۔ آمین
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    چھیدا پستول فلم ضرور دیکھی ہوگی آپ نے
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    یہ شیدا بلیڈ تو دیکھی ہے ، چھیدا پستول ابھی نظر سے نہیں گزری :rona: ، ویسے یہ بنی بھی ہے کہ ابھی اپ کے خانہ خیا ل میں ہی ہے :84:
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    اِن نیک تمناؤں‌کا بہت بہت شکریہ نعیم بھائی
    مگر کیا یہ وہی عدم والا معاملہ تو نہیں
    خدا نصیب کرے اُن کو دائمی خوشیاں‌
    عدم وہ لوگ جو ہم کو اداس رکھتے ہیں
     
  13. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    بہت خوب بھائ:eek:
     
  14. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    آصف احمد بھٹی صاحب ، تفصیلی تعارف کروانے کے لیے شکریہ۔ امید ہے اپنی دلچسپ باتوں سمیت ہماری اردو پر شرکت فرماتے رہیں گے۔
    جیتے رہیں، خوش رہیں۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    نکمے بھائی وہ جیرا بلیڈ تھی :hathora:
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    آں ، آں ، وہی والی ، پلاپلا دیا ہے دماغ کو ، مجھ جیسے عدم تشدد پسند کو بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rona:
    لوگوں کی زبان پھسلتی ہے میری انگلیاں پھسل گئی تھی ۔
     
  17. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    کسی دن خود نہ پھسل جایے گا۔
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    پھسلنا ، اُٹھنا ، اُٹھ کر پھسلنا ، یہی ہم جوان مردوں کی ہے نشانی
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    اس ہم میں کون کون شامل ہے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    میں اور میں اور میں اور میں اور میں اور میں ، بس فل حال اتنے ہی لوگ ہیں ، کم ہوئے تو کچھ میں اور شامل کر لینگے ۔
     
  21. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    :84: :84: :84::84:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    اتنی میں میں کریں گے تو سلوتری صاحب بکری سمجھ کر ٹیکا ٹھوک دیں گے
     
  23. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    ابو عباس جی خوشی ہو ی آُپ کا تعارف پڑھ کر
    شکریہ
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف


    چاچا جی ، کیا بکری ہونا ہی سلوتری صاحب کے لیے ٹیکا ٹھوکنے کے لیے کا فی ہو جاتا ہے ؟ :horse:
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    بہت شکریہ لاجواب ،
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    آصف احمد بھٹی بھائی آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا تفصیلی تعارف پیش کرنے کا شکریہ :222:
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کا تعارف

    حسن بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں