1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آس جو رب سے ہی لگاتے ہیں ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏13 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آس جو رب سے ہی لگاتے ہیں
    سب مرادیں وہی تو پاتے ہیں
    دیکھتے ہیں اُسی کا حُسن تمام
    آنکھ جِس سمت بھی اُٹھاتے ہیں
    فَضلِ باری پہ ہو یقین جِنھیں
    غیر کے دَر پہ کب وہ جاتے ہیں
    ہے وہی آسرا فقیروں کا
    آنکھ والے یہی بتاتے ہیں
    جِس بھی دِل میں ہو نُور وَحدت کا
    اُس میں پھر غیر کَب سَماتے ہیں
    کیا خبر پر حمد کرنے پر کِتنا
    اَجر اہلِ یقیں کَماتے ہیں
    غور سے سنیے تو پرندے بھی
    نغمہء حمد گنگناتے ہیں
    کیسی کیسی غذائیں دنیا میں
    بندے اس کی عطا سے کھاتے ہیں
    حمد گوئی کا اجر ہم تو بلال
    آخرت کے لئے بچاتے ہیں
    اے بِلالِ حَزیں علالت میں
    ساتھ اپنے بھی چھوڑ جاتے ہیں۔
    ----
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں