1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آزادی صحافت

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از چھٹا انسان, ‏11 جنوری 2017۔

  1. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    آزادی صحافت کیا ہے ؟
    کسی گدھے کے اندر شیروں والی صفات یوں بیان کرنا کہ سن کر خود گدھا بھی دھاڑنے لگے ۔ ۔ ۔
    اور جو ایسا نہیں کرے گا اسکا حال کچھ یوں ہوگا جیسا کہ پچھلے دنوں سے کچھ سچ بولنے والوں کا ہوتا آیا ہے انکو لاپتہ کردیا جائے گا نہ اغواء کار کچھ بتائیں گے نا پولیس حکام کچھ بتائیں گے
    یہ کیسی جمہوریت ہے یہ کیسا قانون ہے کہ جس میں اظہار رائے کی آزادی نہیں جس میں سچ بولنے والوں کو ایسے لاپتہ کیا جائے گا جیسے وہ کبھی تھے ہی نہیں
    تو پھر یہ جمہوریت تو نہ ہوئی
    آزادی صحافت اور جمہوریت کے علمبردار کہاں ہیں
    کیا کوئی بتائے گا کہ یکے بعد دیگرے نو افراد کہاں غائب ہوگئے اور نا جانے ابھی اور کتنے ہی حق اور سچ کی لڑائی لڑنے والے ایسے لاپتہ ہونگے
    یہ جو گھنگھرو کی طرح ہاتھ میں اب تھامے ہیں
    یہ قلم توڑ دیے جائیں یہی اچھا ہے ۔ ۔ ۔
    اس ملک میں قلم تھامنے والے تو لاپتہ ہوسکتے ہیں
    لیکن اسلحہ تھام کر دہشت گردی کرنے والے آزاد ہیں
    ( تحریر : نمرہ شیخ )
     

اس صفحے کو مشتہر کریں