1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آریان انیس بھائی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن رضا, ‏2 مارچ 2010۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم انیس بھائی

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید :flor: :flor: :flor:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ
     
  2. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آریان انیس بھائی کا تعارف

    سوال نمبر 1: میرا پورا نام محمد انیس ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں محمد ہمارے پیارے نبی کریم :saw:کا نام ہے اور انیس کے معانی محبت کرنے والا اور دوست رکھنے والا یعنی آپ :saw: کو محبت کرنے والا اور دوست رکھنے والا
    جہاں تک نام رکھنے کا سوال ہے تو یہ نام میرے نانا ابو نے رکھا تھا ۔ اور مجھے خوشی ہے کہ ایک اچھا نام انہوں نے میرے لئے چنا۔

    سوال نمبر2: میرا لقب آریان انیس ہے ۔۔ آریان کے معانی جنگجو اور بہادر کے ہیں جب کہ انیس کے معنی محبت کرنے والے کہ ہیں یعنی ایک ایسا انسان جو بہادر بھی ہو اور جنگجو بھی لیکن ساتھ ساتھ وہ لوگوں کے ساتھ محبت کرنا بھی جانتا ہون۔ اور یہ اسی وجہ سے رکھا گیا تاکہ میرے دل میں دوسروں کے مدد اور محبت کا جزبہ ہو بغیر کسی کے ڈر کے

    سوال نمبر 3: میرے پیارے دوستوں میری تاریخ پیداٰش 19 جولائی 1985 ہے باقی آپ سب جانتے ہیں‌کہ میری عمر کتنی ہونی چاہے۔

    سوال نمبر 4: ہم لوگ بنیادی طور پر فیصل آباد کے رہنے والے ہیں۔ لیکن میں پیدا رحیم یار خان میں ہوا اور ساری زندگی کراچی میں گزاری ہے سوائے موجودہ چار سالوں کے آجکل میں اوکاڑہ کینٹ میں مقیم ہوں۔

    سوال نمبر 5: تعلیم حاصل کرنا اس وجہ سے ضروری سمجھ کہ جو بات دوسروں سے سنی ہے کہ تعلیم انسان کو اچھا برے کےبارے میں بتاتی ہے اس کو خود دیکھ سکوں ۔ بہت لوگ کہتے ہیں کہ تعلیم اس وجہ سے حاصل کی کہ کامیاب ہو سکیں ۔کامیاب تو وہ لوگ بھی ہیں جو بالکل بھی پڑھنا لکھنا نہی جانتے ۔

    سوال نمبر 6: جی اپنے ہی بتاؤنگا ہمارے ان ون کوئی نہی ہیں‌کیونکہ آج تک ایسا شوق ہی نہی پالا جس میں مجھے نقصان ہو اور ماں باپ کو شرمندگی۔۔مجھے فٹ بال کھیلنا اور ہاکی کھیلنا پسند ہے میں فٹ بال اتنی اچھی کھیلتا ہوں کہ ڈیوڈ بیکم کے نام سے مشہور ہوں کینٹ میں ۔ اس کے علاوہ شاعری اور مضمون لکھنے کا شوق ہے۔ ہیوی کمپیوٹر گیمز کھیلتا ہوں۔

    سوال نمبر 7: میں‌کنٹونمنٹ بورڈ میں ایز ڈیٹا اینالسٹ جاب کر رہا ہوں۔

    سوا؛ نمبر 8: میرے ماں‌باپ مجھے سی ایس پی آفیسر دیکھنا چاہتے ہیں اور میں‌بھی یہی ارداہ ہے۔

    سوال نمبر 9: میں انکل بے باک جی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے اتنی پیاری ویب کا پتہ بتایا۔ شکریہ انکل
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آریان انیس بھائی کا تعارف

    اپنا تفصیلی تعارف دینے کا شکریہ :222:

    آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا اور آپ ہارون بھائی کے قریب ہی رہتے ہیں

    ہم آپ کیساتھ بےباک بھائی کے بھی شکر گذار ہیں :happy:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آریان انیس بھائی کا تعارف

    انیس جی اچھا پرچہ حل کیا ھے میرا مطلب ھے تعارف اچھا لگا پڑھ کے ، آتے رہیئے گا اور بے باک جی‌آپ کو یہاں کا راستہ دکھا کے خود کہاں غائب ھیں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آریان انیس بھائی کا تعارف

    محترم آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا

    اللہ کریم آپ کو نیک نامیاں عطا کریں
     
  6. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آریان انیس بھائی کا تعارف

    شکریہ بھائی آپ سب کا
     
  7. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آریان انیس بھائی کا تعارف

    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔:222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں