1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آخری فلم

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏25 جنوری 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کلنک سیزن

    10 میں سے 6
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    بیک ٹو دی فیوچر

    اچھی فلم ہے نمبر کیسے دوں ، بٹا کام ہی نہیں کررہا
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو کاپی پیسٹ کر کے کام چلا لیتے جبار جی
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    (A Thousand Words (2012
    ہمارے منہ سے نکلے ہوئے الفاظ کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہوئی ایک ایسی فلم جس میں مرکزی کردار کو معلوم ہوگیا کہ اس کے پاس ادا کردہ الفاظ کا ذخیرہ ختم ہوتا جا رہا ہے۔ ایک نئے اور اچھوتے موضوع پر مبنی ایک اچھی فلم
    نمبر ہیں 8/10
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
    کیا یہ اردو ڈبنگ میں مل جائے گی
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل یہ ایکسٹرا ٹورنٹ پر دستیاب ہے
    میری تمام فلمیں تقریبا ایکسٹرا ٹورنٹ سے ہی ڈاونلوڈ کردہ ہیں۔ جس کوالٹی میں چاہیں گے آپ کو مل جائے گی
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چند دنوں میں کچھ فلیمیں دیکھیں جو درج ذیل ہیں

    pacific rim اردو ڈبنگ میں
    ایک تخیلاتی فلم کہانی اچھی تھی۔ مگر اس کے باوجود نمبر ہیں اس کے 6/10

    white house down اردو ڈبنگ میں
    کہانی جاندار اور اچھی جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اور اچھی پکچرائز کی ہوئی اچھی فلم
    نمبر ہیں اس کے 9/10

    the firm اردو ڈبنگ میں
    ایک ایسی فرم جو اپنے سٹاف کو تعینات کرنے کے بعد اس کی ایک ایک حرکت پر نظر رکھتی ہے۔ اگر کوئی سٹاف اس فرم سے بدظن ہو جائے تو اس کا خاتمہ کرنے میں بھی دیر نہیں کرتی
    نمبر ہیں اس کے 7/10

    the reluctant fundamentalist اردو ڈبنگ میں
    ایک پاکستان نوجوان پر فلمائی ہوئی اچھی فلم جو نوجوان اپنا سب کچھ داؤ پر لگا کر تقریباً امریکی شہری بن چکا ہوتا ہے۔ مگر ذہن کے کسی نہ کسی گوشے میں اب بھی پاکستانیت موجود ہوتی ہے۔ جب دہشت گردی کے واقعات ہوتے ہیں تو وہ دنیا کے کینہ توز نظروں کا مقابلہ نہیں کر پاتا۔ اور اس کے دل میں پاکستانیت جاگ اٹھتی ہے۔ جس کی وجہ سے امریکی ایجنسیاں اس کے پیچھے پڑ جاتی ہیں۔
    نمبر ہیں اس فلم کے 10/10
     
    سین، ھارون رشید اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    Dhoom 3 دیکھی ۔ عامر خان کی اداکاری کو نکال دیں تو بےکار فلم ہے۔
    دو انگلش فلمز Prestige اور Now you see me کی کہانیوں کا چربہ کیا گیا ہے۔ مزے کی بات ہے کہ دھوم 3 کی ریلیز کے بعد ان دونوں فلمز کی ڈیمانڈ بھی بہت بڑھ گئی ہے۔
     
    Last edited: ‏30 دسمبر 2013
    سین، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    snitch
    حقیقی واقعات کے قریب فلمائی ہوئی اچھی فلم، جس میں مرکزی کردار کا بیٹا منشیات کے کاروبار میں پھنس جاتا ہے۔ مرکزی کردار کو اپنے بیٹے کی بےگنائی ثابت کرنے کے لئے بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک معاشرتی مسائل پر مبنی فلم
    نمبر ہیں اس کے8/10
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلال اینڈ نصراللہ بھائی شکریہ
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو شکریہ ادا کرکے ہمیں شرمندہ کئے جا رہے ہیں ھارون بھائی:cal:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    (Total Recall (2012 film
    ایک سائنس فکشن کچھ حد تک 3 ڈی فلم جس میں مشینوں کی اجارہ داری قائم رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہوتی ہے۔
    نمبر ہیں اس کے 7/10
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :cfd:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    Seeking Justice
    ایکشن اور سسپنس سے بھرپور انصاف کے متلاشی کی ایک فلم جو اپنی بیوی کو انصاف دلانے کےلئے مجرموں کے پیچھے پڑ گیا تھا۔ مگر اس کو معلوم نہیں تھا کہ اس کے شہر میں مرجرموں کے ہاتھوں انصاف دینے والے بھی بِکے ہوے ہیں۔
    نمبر ہیں اس کے 6/10
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    دھوم 3
    10-5
    زرا ٹین ایجرز کے دیکھنے والی فلم لگی
    ---------------------------------

    the reluctant fundamentalist ڈاون لوڈ کرواتی ہوں میرا نائر کی فلم ہے یقینا'' جاندار ہوگی
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ڈراؤنی فلموں کے بارے میں بھی بتایا جائے
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ڈراونی فلم دیکھنی ہے تو پھر the conjuring 2013 دیکھیں
    ماضی میں رونما ہونے والے ایک واقعہ پر فلمائی گئی ایک ڈروانی فلم جس میں ایک خاندان جب نئے گھر میں منتقل ہوتا ہے۔ تو وہاں پر شروع شروع میں عجیب و غریب واقعات پیش آتے ہیں۔ جب ان کو یقین ہو جاتا ہے کہ گھر میں واقعی کچھ انہونی ہو رہی ہوتی ہے تو پھر وہ عاملین کا سہارا لیتے ہیں۔ عاملین اپنی پوری کوشش کرتے ہیں کہ ان کی فیملی کو کسی نہ کسی طریقے سے آسیب سے دور رکھا جائے۔
    اس فلم کے نمبر ہیں۔ 9/10
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج ہی لبھتا ہوں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی اور مفت مشورہ
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    the arrivals اردو ڈبنگ میں یو ٹیوب پر دیکھی ہے
    کوالٹی اچھی نہیں ہے۔ مگر معلوماتی ڈاکومنٹری فلم ہے۔ جس میں دجال کی آمد سے قبل کے حالات واقعات کا جائزہ لیا جاتا ہے

    لیکن سیرحاصل معلومات نہیں مل سکیں۔ جیسا کہ ہماری الہامی کتاب قرآن مجید اور رسول پاک:drood: کے حدیث کی رو سے ثابت ہوتا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹرائی اینگل دیکھی ہے اچھی فلم ہے دس میں سے 6 نمبر
     
  22. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    لنچ باکس
    10-9
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک ہے سانس۔
    10/10
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مولاجٹ کی فوٹو سٹیٹ دیکھی ہے "جئے ہو" نمبر دینے کی کوئی ضرورت نہیں بس لاہ لتر لیں
     
  25. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا اچھا
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    Burning Bright
    ایک ایسی فلم جس کا مرکزی کردار ایک سوتیلا باپ ہوتا ہے۔ جائیداد کے چکر میں وہ سوتیلی بیٹی اور بیٹے کو مارنے کا پلان تیار کرتا ہے اور اس پر عمل کر ڈالتا ہے۔
    نمبر ہیں اس کے 6/10
     
    مالا نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    Empire State
    امریکہ میں ایک سچے واقعے پر مبنی ایک فلم جو 2 بچپن کے دوستوں کے گرد گھومتی ہے۔
    نمبر ہیں اس کے 6/10
     
    مالا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    برمودا ٹرائی اینگل پر کوئی اردو ڈبنگ میں فلم بتادیں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو حاضر ہو گیا ہوں مگر ابھی تک میری نظروں سے کوئی ایسی فلم نہیں گزری جس کی کہانی برمودا ٹرائی اینگل کے گرد گھومتی ہو۔ البتہ ڈاکومنٹری پروگرام ضرور ہوںگے برمودا ٹرائی اینگل کے بارے میں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں