1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کے دن کی حدیثِ مبارک (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم )

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از فرخ, ‏8 اگست 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔
    یہ حدیث مبارکہ بخاری شریف میں مکمل متن کے ساتھ ایک مقام پر پورے مضمون کیساتھ یوں آئی ہے

    اللہ تعالی جس سے بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین میں تفقہ (نوٹ دیکھیے) عطا فرما دیتاہے اور عطا فرمانے والا اللہ تعالی ہے لیکن (اللہ کی عطائیں) تقسیم کرنے والا فقط میں ( حضور نبی اکرم :saw: ) ہی ہوں

    حوالہ :صحیح بخاری : کتاب العلم، جلد 1، صفحہ 39، رقم 71

    نوٹ : فقہ یا تفقہ کا مطلب بالعموم سمجھ بوجھ لے لی جاتی ہے۔ لیکن اہلِ علم و لغت کے نزدیک فقہ کے صحیح معنی، گہرائی، گیرائی، تعمق، ظاہر و باطن کو جاننے اور کسی معاملے کو کلیتاً اور کاملاً جاننے کے ہیں۔

    فقہ یا تفقہ کے کامل معنی جان لینے کے بعد اب پوری حدیث پاک کو پھر سے پڑھنے سے واضح ہوجاتا ہے کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں کہ اللہ تعالی جس کے ساتھ خیر کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین میں کمال درجے کی گہرائی و تعمق کے ساتھ سمجھ بوجھ اور دین کا علمِ ظاہر و باطن عطا فرما دیتا ہے۔ اور عطا فرمانے والے تو بےشک اللہ ہے لیکن یہ تفقہ، دین کی کامل و ظاہری و باطنی سمجھ بوجھ فقط درِ مصطفیٰ کا سوالی بننے پر ہی ملتی ہے۔ لہذا اگر کسی کو اللہ تعالی کی عطا درکار ہو اور دین کا ظاہر و باطن سمجھنا ہو اور دین میں گہرائی و گیرائی حاصل کرنا ہو تو قاسمِ عطائے الہیہ یعنی سیدنا محمد مصطفیٰ :saw: کے در پر سوالی بن کر جانا ہوگا۔ کیونکہ اللہ تعالی نے اپنی عطاؤں کو تقسیم کرنے والا فقط اپنے حبیب سیدنا محمد مصطفیٰ :saw: کو بنا دیا ہے۔
    لہذا درِ مصطفیٰ :saw: پر دامنِ سوال دراز کیے بغیر، اور درِ مصطفیٰ :saw: سے اپنا غلامانہ اور سائلانہ تعلق قائم کیے بغیر تفقہ فی الدین کی نعمت سے بہرہ یاب ہوا نہیں جاسکتا۔ اس کے لیے وسیلہء مصطفوی :saw: ناگزیر ہے جو کہ ساری عطائے الہیہ کے قاسمِ مطلق ہیں۔

    والسلام
     
  2. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(23)
    [​IMG]
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سبحان اللہ
    جزاک اللہ
    :mashallah:
     
  4. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ماشاءاللہ۔ آزاد بھائی ۔ اچھی لڑی شروع کی ہے آپ نے۔
    اللہ تعالی عمل کی توفیق دے۔ آمین
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(24)
    [​IMG]
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب، آزاد بھائی! بہت خوبصورت انداز میں آپ احادیث مبارکہ ہم تک پہنچا رہے ہیں۔ اللہ پاک آپ کو اس نیک کام پر جزا دے۔ (آمین)
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(25)
    [​IMG]
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ۔۔ :mashallah:
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(26)
    [​IMG]
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ العظیم

    جزاک اللہ آزاد بھائی !
    اللہ کریم آپ کو اجر عظیم عطا فرمائیں ۔
     
  11. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(27)
    [​IMG]
     
  12. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    سبحان اللہ۔ بہت ہی حکیمانہ فرمان ہے۔ ماشاءاللہ
     
  13. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(28)
    [​IMG]
     
  14. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(29)
    [​IMG]
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جزاک اللہ، قمر بھائی! :flor:
     
  16. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(30)
    [​IMG]
     
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(31)
    [​IMG]
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(32)
    [​IMG]
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ :flor:
     
  20. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(33)
    [​IMG]
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اللہ تعالی ہمیں علمِ فاسد سے محفوظ فرمائے۔ جس کے ذریعے علمائے سوء فتنہ و فساد اور فرقہ واریت پھیلاتے ہیں۔
     
  22. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(34)
    [​IMG]
     
  23. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(35)
    [​IMG]
     
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(36)
    [​IMG]
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(37)
    [​IMG]
     
  26. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(38)
    [​IMG]
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(39)
    [​IMG]
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نبی کریم صلی اللہ علیہ اسلم کا ارشاد ھے جو لوگ میانہ روی اختیار کرتے ھیں : کسی کے محتاج نہیں ھوتے
     
  29. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(40)
    [​IMG]
     
  30. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    حدیثِ مبارک صلی اللہ علیہ والہ وسلم :(41)
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں