1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج بھی ۔۔۔

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by عاشو, May 26, 2008.

  1. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    :salam:

    میں ایک دفعہ پھر سے حاضرِخدمت ہوں ۔۔اپنی ادنی سی کوشش لے کر :car:


    یادوں کے دریچے سے جھانکتا ہے کوئی۔۔ آج بھی
    بار بار اپنی سمت بُلاتا ہے کوئی ۔۔۔۔۔۔۔آج بھی

    جس شخص کو چھُپا کے رکھا سدا خود سے۔۔۔
    ذِکر پہ اُس کے اک کسک اُٹھتی ہے۔۔۔۔ آج بھی

    وہ محبت میں پیچھے ہٹنے کا قائل تھا تو نہیں
    پر بے وفائی اُس کی رُلاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج بھی

    زمانے کی ہوا نے بدل ڈالا اُس کو کیوں۔۔۔۔۔۔؟
    موتی تو نکلتے ہیں سیپ سے۔۔۔۔۔۔۔۔ آج بھی

    دُکھ تو بہت ملے ہیں ہمراہی میں اُس کی۔۔۔۔
    مگر سدا خوش رہے وہ یہی دعا ہے۔۔۔۔۔آج بھی



    آپ کی رائے کا انتظار رہے گا

    شکریہ :dilphool:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [center:13nlgvlw]دُکھ تو بہت ملے ہیں ہمراہی میں اُس کی۔۔
    مگر سدا خوش رہے وہ یہی دعا ہے۔۔۔۔۔آج بھی
    [/center:13nlgvlw]

    بہت خوب عاشو جی ۔ پہلے دو اشعار اور یہ والا شعر بہت ہی اچھے اور بامعنی لگے۔
    بقیہ اشعار کے دونوں مصرعوں میں مطابقت کی مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی ۔ (ظاہر ہے میری بےسمجھی ہے)
    لیکن مجموعی طور پر اچھا کلام ہے۔ ماشاءاللہ
     
  3. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    بہت شکریہ نعیم بھائی میری عام سی کوشش کو پسند کرنے کا :dilphool:
    :soch: مطابقت کا تو مجھے بھی نہیں پتہ ۔۔۔ لیکن بے وفائی کا ہی رونا رویا گیا ہے اِن اشعار میں بھی ۔۔ :yes:
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہمارے بھائی یعنی آپکے شوہر نامدار کیا تبصرہ فرماتے ہیں ایسے اشعار پر ؟ :suno: (صرف مذاق)
     
  5. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    نعیم بھائی شوہرِ نامدار کو بہت اچھی طرح پتہ ہے کہ یہ صرف کتابی باتیں ہیں ۔۔ :84:
    اِن کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے ۔۔۔ :119:
    کیو ں کے میری شاعری زیادہ تر imaginery ہوتی ہے ۔۔ :soch:
    جس میں حقیقت ہو گی وہ بھی ضرور بتاؤں گی ۔۔ :suno:
     
  6. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    سسٹر بہت خوب ۔۔۔بہت اچھی شاعری کرتی ہیں ‌آپ بہت ہی زبردست۔۔۔۔۔ :87:
     
  7. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    بہت شکریہ کاشفی بھائی آپ کی حوصلہ افزائی کا :dilphool:
     
  8. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    اوہو، میری بہن تو شاعرہ بھی ہے۔ :a180:

    مزید کلام کا انتظار رہے گا۔ :dilphool:
     
  9. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    بھائی آپ اِتنا حیران کیوں ہوئے ۔۔۔ میں نے بتایا تو ہوا ہے آپ کو :hasna:

    بہرحال بہت شکریہ آپ کی حوصلہ افزائی کا :dilphool:
     
  10. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو جی۔۔ :a180:
     
  11. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    سچی محبت یہی ہے۔ :a180:
     
  12. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    بہت شکریہ مریم حوصلہ افزائی کا :dilphool:
     
  13. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    سچی محبت یہی ہے۔ :a180:[/quote:3ep3vlca]

    بہت شکریہ این آر بی صاحب حوصلہ افزائی کا :dilphool:
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ برائے وضاحت :titli:
     
  15. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    وعلیکم السلام
    بہت اچھی غزل ہے عاشو صاحبہ :dilphool:
    مزید پوسٹ کیجے گا
     
  16. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    بہت شکریہ لا حاصل آپ کی حوصلہ افزائی کا ۔۔ :dilphool:
     
  17. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    [center:eek:gkmtmfw][​IMG][/center:eek:gkmtmfw]
     
  18. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    بہت شکریہ کاشفی بھائی :dilphool:
     
  19. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    بہت اچھا کلام ہے۔ سادہ سادہ لیکن دل میں اترجانے والا
     
  20. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    بہت شکریہ عقرب آپ کی حوصلہ افزائی کا ۔۔ :dilphool:
     
  21. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب عاشو جی،!!!!

    آپ تو کمال کرتی ھیں، کیا خوبصورت کلام ھے آپکا،!!!!!!!

    خوش رھو،!!!!
     
  22. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    بہت شکریہ عبدالرحمن سید صاحب میری حوصلہ افزائی کا :dilphool:
     
  23. محمد علی
    Offline

    محمد علی ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    697
    Likes Received:
    1
    بہت اچھا کلام ہے۔ پر دل کو ہلا کر رکھ دیا ہے اس نے
     
  24. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    بہت شکریہ محمد علی صاحب کہ آپ کو میرا کلام پسند آیا :dilphool:
     
  25. محمد علی
    Offline

    محمد علی ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    697
    Likes Received:
    1
    جی نہیں











































































































































    اچھا لگا
     
  26. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    شُکریہ :dilphool:
     

Share This Page