1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

Discussion in 'گپ شپ' started by ہادیہ, Nov 24, 2012.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اتنی محنت نہ کیا کریں۔:119:
    بچے خواہ مخواہ پریشان ہو جاتے ہیں۔ آپ کی اتنی محنت سے :n_trophy:
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آج کی خواہش ؟
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    پہلے آپ
    -------------
     
  4. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟



    زرداری امریکہ کو کہے کہ ،،چل اوئے اپڑاں رستہ نپ،،
    آپ کی اس خواہش پہ کہا تھا
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    دھند بہت ہے دھوپ نکل آئے
     
  6. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اور یہاں پر شدید سردی اور دھند ہوجائے
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میرا خواب حقیقت کا روپ دھار لے جلد سے جلد
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    ایسی مشین کا امکان کم ہی ہے اور اگر غیر معروف کمپنی والوں نے آپ کی پوسٹ دیکھ کر کوئی معرکہ سرانجام دے دیا تو یہ ڈر ہے کہ مشین فل مارکس سے بھی زیادہ نمبر دینا شروع کردے!:car:
     
  9. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    جیسے پیپر میں دیتا تھا بچپن میں‌ ، کوئی مشین ہوتی تو خراب ہی ہو جاتی پڑھ کر :p_aaa:
     
  10. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    خواہش ہے کہ جلد از جلد ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہوجائے او رخوب ترقی کرنے لگے
     
  11. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری خواہش ہے کہ خوب بادل آجائیں اور بارش ہوجائے
     
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری بھی ایسی ہی خواہش ہے سیم ٹو یو ادی
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اللہ سے صحت اور تندرستی کی دعا ہے
     
  14. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اس وقت خواہش ہے کہ میری دوست جلدی آن لائین آجائے
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری خواہش ہے جلدی سے ویک اینڈ آجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری آج کی خواہش کہیں سے ڈرائے فروٹ چل کر خود ہی آجائیں تاکہ ہم انہیں نوش فرما سکیں
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آپ ون ڈش پارٹی کا چکر لگالیں!
     
  18. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    :serious: جی ضرور
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری خواہش ہے پاکستان سے آیا ہوا بہت سا ڈرائی فروٹ سردیوں میں ختم ہوجائے۔۔۔۔۔
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    آپ کے ہاں نہیں ملتا کیا
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    ملتا ہے لیکن وہ سعودی ڈرائی فروٹ کہلاتا ہے
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    مجھے بڑے بھائیوں نے بہت زیادہ ڈرائی فروٹ بھجوا دیا ہے کیسے ختم کروں اکیلا؟
     
  23. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    غوری جی ہمسائیوں کے گھر بھجوادیں :angle:
     
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    میری چھوٹی سی خواہش ہے کہ
    اک چھوٹا سا گھر ہو صرف کنال پر
    زمین بس صرف کچھ مربعے ہو
    ساتھ میں گاڑی ایف جے کروزر ہو
    فارم ہو گوٹ کا ساتھ میں مرغی کا بھی ہو
    نوکر چاکر ہوں کم از کم سو
    جو پورا کرے اس کو میری طرف سے ملازمت کی آفر ہو
     
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    ہمسایوں کے گھر سے آنے کا سلسلہ ہے۔ اگر میری طرف سے غلطی ہوگئی تو مجھے بہت مہنگا پڑے گا
     
  26. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    ناشتے میں کیا کھا لیا ادا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:thnk::135:
     
  27. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    جو آپ سمجھ رہی ہیں یعنی کوے ادھر بالکل نہیں ہوتے ادی
    اور ویسے بھی ناشتہ وہی کیا جو روزانہ کیا جاتا ہے
     
  28. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    اس سلسلے میں آپ ادا سے ٹپس لیں نا،
    کیوں ادا:91:
     
  29. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    یعنی سارے کوے ختم کر دئیے ادا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:thnk:
     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج آپ کی کیا خواہش ہے؟

    بات تو غوری بھائی کی بھی ٹھیک ہے مگر
    اگر دینا چاہیں تو دل بڑا کریں اور دے ڈالیں
     

Share This Page