1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئی فون سکس

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏27 فروری 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایپل کے سی ای او کے مطابق نیا آئی فون خزاں سے پہلے منظرِعام پر نہیں آئے گا، مگر کچھ افواہوں کے مطابق یہ بات سامنے آرہی ہے کہ آئی فون 6 کی آمداس سال جولائی میں متوقع ہے۔
    کچھ مزید خبروں کی مطابق آئی فون 6 تقریباً 4.5 انچ سکرین کا ہوگا جبکہ کچھ مزید خبروں کے مطابق آئی فون 6کا دوسرا ماڈل 5.5انچ سکرین کا ہوگا۔
    جولائی میں آئی فون کے لانچ کی تاریخ ایک بڑی یشین سپلائی چین کمپنی’’ لامبا ‘‘کی طرف سے سامنے آئی ہے ۔اس کے مطابق ایپل جلد ہی جولائی میں اپنا نیا شاہکار منظرِ عام پر لائے گا۔ لامبا کے مطابق ایپل کی آئی واچ بھی سال کے وسط تک منظرِ عام پر آنے کی توقع ہے۔

    بشکریہ: اردو پوائنٹ
     
    ابوازھر، شاہنوازعامر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں " ایپل" والوں بےچاروں کے تو فرشتوں کو بھی اس " اپ ڈیٹ " کی خبر نہیں :eek:
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    آپ کون سے ایپل والوں کی بات کر رہے ہیں۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آئی فون والوں کی
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا حیرت ہے یہ اپڈیٹس ان تک نہیں پہنچیں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    " ایپل " تک تو ہوں گی۔
    مگر
    کم از کم " ایپل" کے ذریعے " ہمارے ہاں " فی الحال نہیں پہنچیں۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہاں تبدیل کرلیں
     
    آصف احمد بھٹی اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سمیع خان
    آف لائن

    سمیع خان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2014
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    لالا جی یہ آئی فون والے کون نہیں یو فون والے تو سنے تھے پر ان کا کوئی پتہ نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں