1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئی سی سی: ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری، پاکستان ساتویں نمبر پر براجمان

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏12 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    آئی سی سی: ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری، پاکستان ساتویں نمبر پر براجمان
    [​IMG]
    آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بھارت پہلے اور پاکستان ساتویں نمبر پر براجمان ہے جبکہ سٹیو سمتھ نے ٹاپ پوزیشن مستحکم کر لی۔
    کرکٹ کی عالمی باڈی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں مہمان آسٹریلیا کی بڑی جیت اور بے بی ٹیم افغانستان کے تجربہ کار بنگلادیش کو ہرانے سے ٹیموں کی درجہ بندی میں کوئی بڑا فرق نہیں پڑا۔

    بھارت بدستور پہلے نمبر جبکہ پاکستان ساتویں نمبر پر برقرار ہے۔ انفرادی رینکنگ میں ویرات کوہلی سے ٹاپ پوزیشن چھیننے والے سٹیو سمتھ نے قبضہ مضبوط کر لیا ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں