1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے 450 قراء کی آواز میں قرآن مجید کی کوئی بھی سورت سنیں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مسلمانوں کے لیے عظیم الشان خوشخبری
    قرآن کریم کا یہ معجزہ ہے کہ آج کل کے پرفتن دور میں بھی اس کی حفاظت ہورہی ہے
    آئیے قرآن مجید کو 450 سے بھی زیادہ قراء حضرات کی آواز میں سنیں
    سننے کا طریقہ

    سب سے پہلے
    یہ سائیٹ کھولیں
    پھر جہاں اور بھت کچھ لکھاہواہے وہاں اوپربائیں جانب آپ کو یہ لکھاہوا بھی ملیگا اسماء السور اس پرکلک کریں ۔ پھرجوسورت سننا چاہیں اس پر کلک کریں ۔اب آپ کے سامنے پہلا والاصفحہ کھل جائے گا۔اور آپ کو 450 قاری صاحبان سے بھی زیادہ کے نام نظرآرہے ہوںگے۔ جس قاری صاحب کی آواز میں تلاوت سننا چاہیں اس کے نام کے سامنے دواسپیکر میں سے کسی پر بھی کلک کریں ۔اب آپ کے سامنے ایک چھوٹی سی ونڈو کھلے گی جو کہ پلیئر ہوگا ۔اللہ کا کلام سنتے جائیں اپنا ایمان تازہ کرتے جائیں
    نوٹ ۔ اسپیکروں کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کا آپشن بھی ہے
    آپ کی دعاؤں کا طلب گار ؛آپ کا بھائی مجیب الرحمن منصور،خیرپور۔سندھ
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ مجیب جی

    جزاک اللہ :flor:
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا شکریہ خوشی جی
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ۔ :dilphool:
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا شکریہ باباسائیں :flor:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ مجیب منصور بھائی ۔
    اتنی ایمان افروز سائٹ سے متعارف کروانے پر بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ ۔

    قرآء کرام کی لسٹ دیکھ کر مجھے کوئی بھی پاکستانی قاری شامل نظر نہیں آیا ۔
    اگر میری سہوِ نظری نہیں ہے۔ تو کیا افسوس کی بات نہیں کہ ہمارے پاکستان میں فروغِ قرآن حکیم کی طرف رغبت کافی کم ہے ؟ اس میں شک نہیں کہ پاکستان میں بھی بہت اعلی قرآئے کرام موجود ہیں۔ لیکن اس سائٹ کی طرز پر انکی تلاوت بھی کسی سائٹ میں دستیاب ہے۔ اگر ہے تو پلیز کوئی دوست آگاہ فرما دیں۔ شکریہ
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    سراہنے کا بہت شکریہ نعیم صاحب
    اس سائیٹ میں پاکستانی قرا ء اس لیے نظرنہیں آئے کہ یہ عرب حضرات کی قراء پر ہی مشتمل ہے ورنہ الحمدللہ پاکستان میں مایہ ناز قراء موجود ہیں ،جوکئی ممالک کی محافل قرائت میں شرکت کرچکے
    دوسری بات یہ ہے کہ عرب حضرات کو قرآن مجید کے ساتھ جوشغف ہے وہ کسی اور کوکہاں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں۔ مجیب منصور بھائی ۔ یہ بات تو آپکی بجا ہے۔ ویسے بھی انہیں عربی زبان کی بھی برتری حاصل ہے۔

    ہمارے ایک انکل ہیں وہ کہا کرتے ہیں کہ پاکستان کے قیام کے وقت بہت اچھا موقع تھا اگر قومی زبان عربی ڈیکلئیر کردی جاتی ۔ شروع کے چند سال تو مشکل گذرتے لیکن چند سالوں کی محنت کے بعد قومی زبان عربی ہوجانے کی وجہ سے ہمیں دین سمجھنے میں بھی نہایت آسانی ہوجاتی اور ہم عرب دنیا سے اتنا کٹ کے بھی نہ رہتے بلکہ مزید قریب ہوجاتے۔

    بہرحال یہ انکی ذاتی رائے ہے کوئی بھی اتفاق یا اختلاف کر سکتا ہے۔ :nose:
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    کاش ان انکل صاحب کی خواہش کو عملی جامہ پہنایا جاتا تو ہمارا مقام کم از کم عربی کے ساتھ نسبت کی وجہ سے بہت اونچاہوجاتا
     
  10. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں