1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے گھر بیٹھے اپنا قرآن تجوید سے سیکھیں

Discussion in 'تعلیماتِ قرآن و حدیث' started by مجیب منصور, Apr 29, 2009.

  1. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    [​IMG]
    آپ سب کے لیے ایک عظیم خوشخبری ایک بہترین اسلامی سبق تجویدکے ذریعے حروف تہجی درست کرکے
    قرآن مجید کو درست پڑھنا نہایت ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالی نے فرمایا ہے[highlight=#FF80FF:sibqjlpo]وَرَتِّلِ القُرآنَ تَرتِیلاً[/highlight:sibqjlpo]یعنی قرآن کو ترتیل یعنی تجوید سے پڑھو،اس آیت سے معلوم ہوا کہ اپنا قرآن مجید کسی اچھے قاری سے درست کرانا نہایت
    ضروری ہے کیونکہ تجوید درست نہ ہونے کی وجہ سے بسااوقات معنی میں فرق آجاتاہے جس سے نماز ہی نہیں‌ہوتی
    فلھذا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضرور غور وفکر کرنا چاہیے
    ہاں جو حضرات قاری صاحب سے نہیں پڑھ سکتے تو ان کے لیے یہاں انتظام کیا گیا ہے
    بہترین سائیٹ بمع آواز وتصاویر وتحریرسے تجوید سکھائی گئی ہے ضرور سیکھیں
    ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا

    تجوید کے لیے یہ سائیٹ کھولیں
     
  2. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    جزاک اللہ مجیب بھائی،اللہ اجر عظیم دیں‌آپ کو،بیشک کہ بہت ہی مفید ویب سائیٹ ہمارے ساتھ شیئر کی ہے
    وہ حضرات جنہیں‌قران پڑھنے میں‌دشواری ہو،انہیں‌ضرور چاہئے کہ اس ویب سائیٹ‌سے اپنی آخرت کا سامان ڈھونڈے
    بہت شکریہ مجیب بھائی
    جزاک اللہ
     
  3. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    جزاک اللہ مجیب بھائی بہترین شیئرنگ ہے :mashallah: ۔ مجھے اور فہیم کو دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔ اسے پڑھانے کے لیئے بٹھانا جان جوکھوں کا کام ہے ۔ اللہ مجھے ہمت دے آمین
     
  4. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    سلام عرض ہے
    نیک کام کے لیے شکریہ
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔ مجیب منصور بھائی ۔
    ہمیشہ کی طرح مفید ایمانی معلومات ہم تک پہنچانے کے لیے بہت شکریہ ۔
    جزاک اللہ
     
  6. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔جزاکم اللہ۔۔۔۔
    فائدہ ضرور حاصل کیجیے گا کیونکہ یہ ضروری اور کار ثواب ہے
    مسزمرزا جی ان شاء اللہ ضرور دعاکریں‌گے
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جزاک اللہ مجیب جی اللہ آپ کو خوش رکھے ہمیشہ
     
  8. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    شکریہ۔۔جزاک اللہ بھنا
     

Share This Page