1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے چاند کو ای میل بھیجیں

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از شہزادی, ‏9 جون 2006۔

  1. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    http://www.bbc.co.uk/urdu/science/story ... n_rj.shtml


    انٹرنیٹ کی مدد سے اب تک آپ زمین کے کسی حصے پر موجود افراد سے نہ صرف خط و کتابت کرنے کے اہل تھے بلکہ ایک دوسرے کی تصاویر دیکھ کر آپ براہ راست گفتگو بھی کر سکتے تھے۔
    لیکن اب اسی انٹرنیٹ کی مدد سے آپ چاند پر جانے والے خلائی مشن سے براہ راست بات کر سکیں گے۔

    اس سال کے اواخر میں ٹریل بلیزر نامی امریکی خلائی مشن چاند کا سفر کرے گا۔ چاند پر جانے والا یہ پہلا خلائی مشن ہوگا جس کی مالی اعانت سرکار کی بجائے تجارتی اداروں نے فراہم کی ہے۔

    اس خلائی مشن کو چاند کے سفر پر بھیجنے والی کیلیفورنیا کی کمپنی ٹرانس آربیٹل نے کمپیوٹر بنانے والی امریکی کمپنی ہیولٹ پیکارڈ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

    ٹریل بلیزر نامی اس خلائی گاڑی پر ہیولٹ پیکارڈ کا بنایا ہؤا کمپیوٹر نصب ہوگا۔ یہ کمپیوٹر انٹرنیٹ کے ذریعے بھیجے گئے کسی بھی ای میل کو نہ صرف موصول کرے گا بلکہ یہ ای میل بھیجنے والے کو فوراً جواب بھی بھیجے گا۔

    اس مشن پر کل دو کروڑ امریکی ڈالر خرچ ہوں گے اور کمپنی کے مطابق وہ چاند کی نئی تصاویر فروخت کر کے اپنے اخراجات پورے کرے گی۔

    توقع ہے کہ ایک سو دس کلو گرام وزن کی یہ خلائی گاڑی آئندہ اکتوبر یا نومبر میں قزاخستان کے بیکونور علاقے سے بھیجی جائے گی۔

    تاہم بعض ماہرین کے مطابق موجودہ حالات میں خلائی گاڑی کا چاند پر اترنا انتہائی مشکل ہے لہذا بقول ان کے ٹریل بلیزر کی خلا میں پرواز شاید ہی ممکن ہو۔
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ای میل ایڈریس بھی تو دیں محترمہ
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ اور بھائی صاحب دونوں غیب ہیں :nose:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ لگتا ہے آجکل گڑے مردے اکھاڑنے کی جاب آپکو مل چکی ہے :hasna: :hasna: :hasna:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کیا خیال ہے اگر یہ ہمارے پرانے ساتھی استاد جی سمیت دوبارہ واپس آجائیں :soch:
     
  6. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [highlight=#FFFFBF:3fkdb25g]چاند کا ای میل ایڈریس[/highlight:3fkdb25g]
    ۔۔۔
    ۔۔۔
    ۔۔۔
    ۔۔
    ۔۔
    ۔۔
    :nose: ۔۔۔۔۔۔hidden_syed@hotmail.com۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :nose:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کیا خیال ہے اگر یہ ہمارے پرانے ساتھی استاد جی سمیت دوبارہ واپس آجائیں :soch:[/quote:1hqibi3d]
    ہارون بھائی ۔ اگر آپ ان کو واپس لے آئیں۔
    بلکہ آپ صرف استاد جی کو ہی واپس لے آئیں اور باقاعدہ یعنی ریگولر کردیں۔
    تو آپکی مٹھائی پکی :hands:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    استاد جی کو میرا خیال ہے کہ اب ہر روز فون کروں پھر بات بنے گی
    آپ بھی ایک ٹرائی کریں
     
  9. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ آپ لوگ " استاد جی " نہ کہا کریں
    ٹرک ڈراہیور ہونے کا شبہ ہوتا ہے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشٹر جی کہہ لیا کریں :soch:
     
  11. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماشٹر جی کہہ لیا کریں :soch:[/quote:389j9dx1]
    ان پڑھی دی مار اے بابو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    علی بھائی ۔ اب آپ کو سارے ماضی کے قصے کیا سنائیں

    استاد جی دراصل ہماری اردو کو چلانے والے ہیں۔ شٹاٹ سے لے آکر یہاں تک انہوں نے ہی پہنچایا ہے۔ لیکن اب ہماری اردو کو

    نہروالے پل پہ چھوڑ کے
    ہورے استاد کتھے رہ گیا
    :nose: :nose: :nose:
     
  13. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    علی بھائی ۔ اب آپ کو سارے ماضی کے قصے کیا سنائیں

    استاد جی دراصل ہماری اردو کو چلانے والے ہیں۔ شٹاٹ سے لے آکر یہاں تک انہوں نے ہی پہنچایا ہے۔ لیکن اب ہماری اردو کو

    نہروالے پل پہ چھوڑ کے
    ہورے استاد کتھے رہ گیا
    :nose: :nose: :nose:[/quote:194ypfp8]
    نہر کی " مت " مار رہے ہوں‌ گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ادھر ادھر دیکھیں پاس ہی کہیں کپڑے پڑے مل جاہیں گے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کام ہارون بھائی کا ہے۔
    نہر میں نہانے سے ایک واقعہ یاد آگیا۔ ایک الیکشن میں ہر طرف " ظالمو ! قاضی آرہا ہے " کے نعرے بلند ہوئے تھے۔
    انہیں دنوں‌ بس پر لاہور سے راولپنڈی جارہا تھا کہ راستے میں ایک نہر کے کنارے کچھ بچے نہر میں نہا رہے تھے اور پل کی دیوار پر بڑی سی چاکنگ ہوئی تھی ۔ لکھا تھا ۔۔۔

    " ظالمو ! قاضی نہا رہا ہے " :hasna: :hasna: :hasna:
     
  15. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاہا ہاہا ہاہا ۔۔خوب۔۔
    ویسے ہارون بھائی نہر میں‌ اچھی طرح نہا لیں تو ان کا کافی وزن کم ہو سکتا ہے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چاند پہ سے سیدھے نہر میں آ ڈِگے ہیں‌کیا :nose:
     
  17. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ نہر میں " ڈگتے " تو مچھلیوں نے احتجاجا باہر آ جانا تھا
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہا ہاہا ہاہا ۔۔خوب۔۔
    ویسے ہارون بھائی نہر میں‌ اچھی طرح نہا لیں تو ان کا کافی وزن کم ہو سکتا ہے[/quote:2jjas7vy]
    علی بھائی ۔ بات تو شاید آپ کی صحیح ہو
    لیکن اس عمل کیمائی کے بعد کثافتِ نہر سے جو بھاری پن نہر میں‌پیدا ہوگا ۔
    اسکا وزن کیسے کم کریں گے ؟ :nose:
     
  19. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاہا ہاہا ہاہا ۔۔خوب۔۔
    ویسے ہارون بھائی نہر میں‌ اچھی طرح نہا لیں تو ان کا کافی وزن کم ہو سکتا ہے[/quote:79cdhcri]
    علی بھائی ۔ بات تو شاید آپ کی صحیح ہو
    لیکن اس عمل کیمائی کے بعد کثافتِ نہر سے جو بھاری پن نہر میں‌پیدا ہوگا ۔
    اسکا وزن کیسے کم کریں گے ؟ :nose:[/quote:79cdhcri]
    جراثیم کش ادوایات کے چھڑکاو سے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپکا مطبل ہے نہر پر امریکن سنڈی کا حملہ ہو جائے گا ؟؟؟
    یہ تو سیدھا سیدھا القاعدہ کیس ہوگیا نا :soch:
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201: :201: :201: :201: :201:
    نعیم بھائی بہت شاندار جواب ہے۔ ویسے یہ تو ھارون بھائی کے مطلب کی بات ہے۔ھارون بھائی امریکن سنڈی کے خلاف اب القاعدہ سپرے لے آئیں :yes:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ساگراج بھائی ۔ ویسے بھی ممبئی بم دھماکوں کی اطلاع سنتے ہی مجھے " اچھو " والا لطیفہ یاد آگیا۔۔۔
    کلاس میں ایک ارشد نام کا سٹوڈنٹ تھا۔ جسے سب اچھو اچھو کہتے تھے۔ شرارتی ہونے کی بنا پر ہر الزام اسی پر لگتا اور ماسٹر صاحب اسی کی تواضع کرتے۔ ایک دفعہ سکول سے 2 کلومیٹر دور سڑک پر بس اور ٹرک کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ۔ کسی نے آکر سکول ماسٹر کو اطلاع دی تو اچھو فوراً اٹھا اور اٹھ کر مرغا بن گیا اور سزا پانے کے لیے تیار ہوگیا۔ ماسٹرصاحب حیران ہوگئے اور پوچھا
    " اچھو ! تمھیں کیا ہو گیا ؟ کیوں‌مرغا بن گئے؟"
    اچھو نے کہا " ماسٹرجی ! شہر میں جو بھی غلط ہوگیا۔ نام تو اچھو کا ہی لگنا ہے ۔ اس لیے سوچا پہلے ہی تیاری کر لوں" :hasna: :hasna: :hasna:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    پاکستان نے یہ ہی تو کیا ہے۔ فورا حکومت کی طرف سے بیان جاری ہوا ہے کہ جی ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔ گویا پہلے سے ہی یقین تھا کہ الزام بس آتا ہی ہو گا۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اس اچھو کے چکر میں اپنے ہارون بھائی کی امریکن سنڈی کو بھول نہیں گئے ؟؟ :soch:
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ہارون بھائی اپنی سنڈی کے ساتھ حاضر ہوں۔ ہم نے تجربہ کرکے القاعدہ سپرے تیار کروانی ہے :hpy:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی اپنی سنڈی کے ساتھ حاضر ہوں۔ ہم نے تجربہ کرکے القاعدہ سپرے تیار کروانی ہے :hpy:[/quote:30h55c0b]

    یار یہ چاند کو ای میل کیا بذریعہ سنڈی جائے گا :hathora:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ لڑی کب وجود میں‌ائی
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جب چاند کو ای میل کرکے سنڈی مار سپرے تیار کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی ہے :yes:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیں۔ پاکستان میں کیسا کیسا ٹیلنٹ موجود ہے۔
    چاند کو ای میل کرنے پر ریسرچ شروع کی۔ ہارون بھائی کو نہر میں ڈبکیاں دلوائیں۔
    وہاں سے امریکن سنڈی دریافت ہوئی ۔ پھر اچھو لیبارٹریز میں اسکا قصوری معائنہ کیا گیا۔
    پروفیسر ساگراج نے طویل ریسریچ کے بعد القاعدہ سپرے تیار کرنے کا اعلان کردیا

    اور ابھی یہ لیبارٹری اور ریسریچ جاری ہے :hasna: :hasna: :hasna:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ کو اسوقت سے یہاں رکھا ہوا کہ آپ پر تجربے کرکے چیک کرتے رہیں کہ کہیں کچھ غلط تو نہیں بن رہا :yes:


    (نعیم بھائی جب بال مل جائے تو آ جائیے گا :khudahafiz: )
     

اس صفحے کو مشتہر کریں