1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏14 جنوری 2014۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہم نئے ہیں آپ کی درس گاہ میں ۔۔۔ امید کرتے ہیں ہماری حاضری قبول کر کے ہمیں بھی اس محفل میں شرکت کا شرف بخشا جائے گا
     
    حسن رضا اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    آپ کی آمد کا تہہ دل سے شکریہ امید ہے کہ آپ فور م کو رونق بخشتے رہیں گے
     
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    میڈ ، می ۔ میں آپ کوپاگل کیسے کرسکتی ہوں یہ تو کام آپ کی مسز کا ہے
     
    نعیم اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    مرحبا
    وعلیکم السلام
    :dilphool: اب خوش
    وعلیکم السلام
    ارشین بہنا آپ کا غیر حاضر رہنا صحت کیلئے اچھا نہیں np

    وعلیکم السلام
    آپ کا ہر سیکشن میں ایکشن اچھا لگتا ہے چائنا کی گڑیا :p_rose123:

    وعلیکم السلام
    اپنا خیال رکھا کریں موسم بدل رہا ہے بزرگوں کو صحت کے مسائل ہوجاتے ہیں :cry:

    وعلیکم السلام
    اس ڈائیلاگ کی جان کب چھوٹے گی :eek:

    :p_wife:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا

    آپ کی گہری نظر قابل تعریف ہے۔ ماشاءاللہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
    آپ سب کو نیا ہجری سال مبارک ہو۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آج کی حاضری بھی لگا دیں ۔ ۔ ۔ شکریہ
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی میڈم جی حقیقت کو پہچان گئی ہیں؟
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی
    حاضری بغیر خاطر لگا دیں
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    بھولے بادشاہ کے بغیر خاطر و مدارت حاضری کے ساتھ ہی معصوم سی حاضری ۔ ۔ ۔
     
    سعدیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش میڈم جی آپ باقی بچوں کی بھی اسی طرح خاطر تواضع کرتی :p_rose123:
     
    آصف احمد بھٹی اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    نیا سال آپ کیلئے اور پاکستا ن کیلئے بابرکت ہو

    وعلیکم السلام
    آمد کا شکریہ

    وعلیکم السلام
    لگا دی ہے کیسے ہیں آپ

    وعلیکم السلام
    :maa:


    بیبا بابا ، اور میشی وش کہاں ہیں
     
    دُعا اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم میڈم جی
    ونس اگین بھولا پریزنٹ :p_rose123:
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سلام میڈم جی
    کیسی ہیں آپ اور کہاں ہیں آپ؟
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    معصوم سی حاضری حاضر ہے ۔ ۔ ۔
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  19. رانا ظہیر اقبال
    آف لائن

    رانا ظہیر اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    السلام وعلیکم ۔۔!
    میری بھی حاضری لگا دیں آج ہی داخلہ لیا ہے یہاں :)
     
    سعدیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید رانا ظہیر اقبال صاحب :p_rose123:
     
    رانا ظہیر اقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید ۔ مندرجہ ذیل لنک پر ہم آپ کے منتظر ہیں

    http://www.oururdu.com/forums/index.php?posts/992587/
     
    رانا ظہیر اقبال اور حسن رضا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مس جی ابو سے پوچھ کر بتاؤں گا :p
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    مس جی میری حاضری لگا دیں :)

    اور جو لوگ غیر حاضر ہیں اُن کے :chr: لگا دیں :wsp:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. رانا ظہیر اقبال
    آف لائن

    رانا ظہیر اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ پیارے بھائی
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صرف حاضری لگوائیں۔ میڈم کو پُٹھے مشورے نہ دیں۔
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیسے کھیلتے ہیں؟:eek::p
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔میڈم جی میں غائب نہیں ہوں بس ذرا نئے "مہمان" کے ساتھ بزی ہوگئی تھی:) بلکہ بزی ہوں۔اب جناب صاحب سو رہے ہیں تو میں بھی حاضر ہوگئی ہوں حاضری کی درخواست ہے آپ سے۔:) شکریہ
     
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آغاز آپ سے کرتے ہیں:nty:
     
    غوری اور حسن رضا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکے لیے ایک عدد میڈم اور ایک عدد بھولا درکار ہوتا ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں