1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏14 جنوری 2014۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبا منڈاحاضر ہے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم نئی میڈم جی
    پرانے انداز میں حاضری لگا دیں
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اور میڈم جی ۔ اپنے @ملک بلال بھائی آن لائن ہوکر بھی سوئے رہتے ہیں
    انکی وڈی سی غیر حاضری لگا دیں
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ایویں سویا رہتا ہوں۔
    میں تو ادھر راکھی کر رہا ہوتا ہوں۔
    میڈم جی آپ جلدی سے حاضری لگائیں
     
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام
    مرحبا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام
    آمد کا شکریہ
    وعلیکم السلام
    لگتا نہیں
    وعلیکم السلام
    آپ کب تک سدھر جائیں گے
    نو مشورہ نہیں تو پھر آپ جانتے ہی ہیں
    میں تو سوچ رہی ہوں کہ اب کوئی آپ کی راکھی کرنے والی بھی آہی جائے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    دیکھا میڈم جی بلال بھائی کو ٹیگ دیا تو وہ کلاس میں آگئے
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  11. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    پہلے آپ کو وارننگ دی گئی ہے نو مشورہ
    وعلیکم السلام
    آمد کا شکریہ
    وعلیکم السلام
    اینڈ ویلکم
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    بیبا منڈا ، الکرم جی ، ابوازھر ، ابو تیمور، واصف ، آصف اور باقی سب کہاں ہیں
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    باقی بچوں کا نہیں معلوم مگر میں حاضر ہوں۔
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا بھی حاضر ہے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم نئی میڈم جی
    آپ کو میری کوئی بات اچھی بھی لگتی ہے ؟:eek:
     
  17. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام
    مگر آپ ذہنی طور پر آپ کچھ غائب ہیں

    وعلیکم السلام
    آمد کا شکریہ

    آپ کی حاضری بھی لگ گئی ہے

    ناراض نہیں ہونا چاہئے آپ مکمل طور پر بہت اچھے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    میڈم صاحبہ آپ نے سولہ آنے درست فرمایا۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے۔
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    میری حاضر بھی لگا دیں پلیز
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام
    آمد کا شکریہ
    وعلیکم السلام
    پلیز کہنے کی کیا ضرورت ہے آپ کی حاضری لگ گئی ہے

    اور ہاں آپ ذہین آدمی ہیں دھیان کریں فورم کی حاضری لگوانے والوں کی تعداد کیوں کم ہورہ ی ہے اور فورم کی بہتری کیلئے کچھ تجاویز دیں
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شکریہ!
    فورم میں صارفین کی حوصلہ افزائی کا سامان بہم پہنچائیں۔ فورم سے دلچسپی اور صلاحیت اور معیاری پوسٹ کی بنیاد پر صارفین کی مختلف کیٹاگری ہونا چاہیے۔ اور اعزازی ناموں کے ساتھ ان کی پہچان ہونا چاہیے۔ پہلے فی بلیٹن میں ہر پانچ سو پوسٹ کے بعد نیا عہدہ ملتا تھا اور ہدف مکمل کرنے پر مبارک باد سے ناصرف حوصلہ افزائی ہوتی ہے بلکہ دوسرے صارفین کو بھی تحریک ملتی ہے۔

    اگر کوئی صارف دوسرے صارف سے پرائیویٹ میسیج پر بات چیت کرنا چاہے تو اس کی سہولت ہونا چاہیے اور یہ بقیہ تمام صارفین سے مخفی ہونا بہت ضروری ہے
    اور کوئی صارف دوسرے کو بلاک کرنا چاہے تو اس کی بھی سہولت ہونا چاہے۔
    ہم خیال لوگ آپس میں بات کرنا پسند کرتے ہیں مگر پرائیویسی بہت ضروری ہے۔
    اور ہمیں چاہیے کہ باہمی رابطوں کو فروغ دیں اور اردو نیوز کی طرف سے تحائف (جو قیمت میں کم ہوں مگر قدر میں بہت اونچے ہوں ) تقسیم کرنا چاہیں۔ جیسے چائے کا کپ جس پر ہماری اردو پیاری اردو - عید مبارک 2014، جشن پاکستان مبارک اور ویب سائٹ کا ایڈریس وغیرہ۔ اسی طرح پین، ٹی شرٹ وغیرہ بھی تقسیم ہونا چاہیے۔
    بقیہ پھر کبھی۔۔۔

    والسلام علیکم

    غوری
     
    وسیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبا منڈاحاضر ہے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    غوری بھائی کی باتیں قابل عمل ہیں

    @نعیم بھائی کی ماہرانہ رائے کا انتظار ہے

    اور کاش @دریاب اندلسی جی بھی ایک نظر دیکھ لیں
     
    غوری اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم ۔ غوری بھائی کی باتیں بہت اچھی ہیں۔ یقینا یہ سہولیات ہونی چاہیں
    مزید اس موضوع پر اظہارِ خیال کے لیے "اعلانات و تجاویز" کے شعبہ میں باقاعدہ لڑی بنا کر تبادلہ خیال کیا جاسکتا ہے۔
    بعد ازاں بصورتِ ضرورت تمام اچھی تجاویزمجلس مشاورت میں بھی رکھی جاسکتی ہیں۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اور نئی میڈم جی ۔سابقہ پیغام کے شکریہ کے ساتھ بھولے کی حاضری بھی قبول کریں
     
  28. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    چلو بھئی گجر آگیا ہے
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضری دینے آیا ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں