1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ! حاضری لگوائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Nov 15, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں (اتوار)
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  4. جبار گجر
    Offline

    جبار گجر ممبر

    گجر!
    آگیا ہے
     
  5. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    ووعلیکم السلام

    بہت زیادہ پرانے شاگرد ، کس کو ٹائم دیا ہوا ہے
     
  6. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    حاضر ہونے کا شکریہ
    آپ کی ھاضریاں کم ہیں ، ٹھیک ہوجائیں
    وعلیکم اسلام
    دو دن کہاں کھوئے ہوئے تھے
    کہاں گیا ہوا تھا
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    وعلیکم السلام
    حاضری لگ گئی بروز اتوار کی
     
    غوری likes this.
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم نئی میڈم جی
    آپ تو جگتیں مار کر ہمارا بھرکس نکال دیں گی :soch:

    حاضری لگائیں جلدی سے
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    السلام علیکم و صبح الخیر
    میں حاض ہوں! (سوموار)
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم ۔ نئی میڈم جی ی ی ی ی ی ی ی ی ی
    آج چھٹی تھی کیا ؟ حاضری نہیں لگائی ؟
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بیبا منڈا پہنچ گیا ہے
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم ۔ نئی میڈم جی ۔
    کہاں رہ گئی ہیں ۔ حاضری نہیں لگانی ؟؟؟
     
  14. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    اسلام علیکم
    مالا حاضر ہے
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا پھر حاضر ہے
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  18. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    وعلیکم السلام
    میڈم کے خلاف باتیں کرتے ہو :p_wife:
    سیدھی سادھی حاضری لگوایا کرو :chr:
    وعلیکم السلام
    شاباش
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری مکمل نہیں ہے :cfd:
    وعلیکم السلام
    میں یہیں ہوں زیادہ باتیں مت بنائیں
    وعلیکم السلام
    آپ کی آمد کم کیوں ہے
    وعلیکم السلام
    لگ گئی حاضری
     
  19. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    وعلیکم السلام اینڈ ویری گڈ
    وعلیکم السلام '
    ویلکم
     
    پاکستانی55 likes this.
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    نئی میڈم جی ۔ آپ میڈم بن کر بہت زیادہ سخت نہیں ہوگئی ؟
    پہلے صرف سعدیہ تھی تو بھولے سے بہت نرمی سے بات کرتی تھی آپ ۔
    میڈم بنتے ہی غصیلی اور نک چڑھی ہوگئی ہیں۔ :eek:



    ویسے کوئی بات آپکے خلاف تو نہیں کی نا ؟؟
     
    ھارون رشید likes this.
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    میڈم میں حاضر ہوں (بدھوار)
    نئی میڈم بہت اچھی ہیں ۔ ماشاءاللہ
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اسلام علیکم
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  24. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    اب یہ پٹنے والے کام نہیں ہیں تو کیا ہے
     
  25. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    وعلیکم السلام
    آپ کی آمد کی خوشی ہوئی آپ کی حاضری لگ گئی ہے
    وعلیکم السلام اینڈ ویل کم

    وعلیکم السلام
    میرا اکاؤنٹ ایکٹو کرنے میں اتنی دیر کیوں کی
     
    پاکستانی55 likes this.
  26. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    مختصر کہیں نا کہ مائنڈ کر گئیں آپ ؟
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم نئی میڈم جی ۔
    حاضری آپ نے پھر بھی نہیں لگائی میری ۔ :takar:
     
  29. زرداری
    Offline

    زرداری ممبر

    سلام ہمت والے پاکستانیوں بلکہ بہت ہی ڈھیٹ پاکستانیوں
    اب ام صدارت سے ریٹایر ہوکر حاضر ہوگئے ہیں
     
  30. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    السلام علیکم
    حاضری لگا دیں میڈم جی
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page