1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Oct 10, 2013.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سعدی بہن مخول بہت کرتی ہیں
     
    ماہم and ھارون رشید like this.
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی صفائی دینا ضروری تھا کیا؟
     
    نعیم likes this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جل ککڑی ہے
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا صفائی کرنا شروع ہوجاؤں
     
    ماہم and زنیرہ عقیل like this.
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بھائی آپ پہلے سے کم کام کرتے ہو کپڑے دھونا برتن مانجھنا کھانا بنانا بھی تو کافی مشکل کام ہین
     
    ھارون رشید likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیں پھر بھی آپ کا بھائی گھبراتا نہیں

    نعیم بھولا رونا شروع ہوجاتا ہے
     
    ماہم and پاکستانی55 like this.
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تعریف والی لڑی میں تو بھولے کی تعریف کردیں ہرجگہ جیلس ہوتے رہتے ہیں
     
    ماہم and پاکستانی55 like this.
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل ٹھیک کہا۔ صفائی کرنا ۔۔۔ صفائی دینے سے زیادہ بہتر ہے ۔ :cry:
     
    ماہم and زنیرہ عقیل like this.
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی آپ بھی کافی تجربات سے گزر رہے ہیں ہاہاہاہا
     
    ماہم likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل صاحبہ نے فورم کو چار تو نہیں کم از کم دو چاند ضرور لگا دیے ہیں
     
    ماہم and زنیرہ عقیل like this.
  11. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کا میں نے بھی سنا ہے بیوی سے بہت ڈرتا ہے
    یہی تعریف ہے
     
    ماہم likes this.
  12. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا زنیرہ آپ کی حاضری جوابی قابل تعریف ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چلو کچھ نہ ہونے سے کچھ تو بہتر ہے
     
    ماہم likes this.
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بس جی بزرگوں سے سیکھنے موقع مل رہا ہے
     
    ماہم and ھارون رشید like this.
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی بولا میری بونگی شاعری پر
    بھولا کی جسارت میں نہیں کر سکتی
     
    ھارون رشید likes this.
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بابا نعیم بھولا بزرگ
     
    ماہم and زنیرہ عقیل like this.
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ بہن نعیم بھائی اور آپ سب بزرگوں میں شامل ہو
     
    ماہم and ھارون رشید like this.
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں کیوں
     
    ماہم likes this.
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کہ آپ کا فورم بائیو ڈیٹا ہمیں بتا رہا ہے
    شمولیت کی تاریخ:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    126,625
    موصول پسندیدگیاں:
    14,623
     
    ناصر إقبال and ماہم like this.
  20. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    تعریف تو کی نہیں۔ گپ شپ ہورہی یہاں
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تعریف پر تھوڑی بہت گپ شپ تو ہونی ہی ہے ورنہ مزا کر کرا رہ جاتا ہے
     
    ناصر إقبال and ماہم like this.
  22. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    آہاں۔ ٹھیک ہے جی
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب کا کلام بہت خوبصورت ہے
     
    نعیم and ماہم like this.
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی جلدی مان گئی آپ تو بہت اچھی ہو
     
    ناصر إقبال and ماہم like this.
  25. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اتنا اندازہ نہیں یہاں کا۔ آئی ڈی تو سال سے زیادہ عصہ ہوگیا بنائے ہوئے مگر آئی بہت کم ہوں۔ کل پاسورڈ ریکور کیا ہے بھول گئی تھی۔ کافی عرصے بعد آئی ہوں۔ پہلے بھی بس کچھ دن آئی تھی۔ ابھی تو اس فورم کو سمجھ رہی ہوں۔
     
    Last edited: Jan 11, 2018
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آیا کیجیے اچھا لگے گا ہمیں بھی
     
    ناصر إقبال and ماہم like this.
  27. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ زنیرہ
    ہی ہی ہی مجھے تو بھول گیا تھا تعارف بھی کروایا ہوا میں نے۔ اچھا مزید کسی ممبر کی تعریف کرو ۔زیادہ گپ شپ کی تو ایڈمنز الرٹ ہوجاتے ہیں۔
     
    ناصر إقبال likes this.
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا آپ کو یہاں میری تعریف کی مکمل چھوٹ ہے دل کھول کر میری تعریف کیجیے :p
     
    ماہم likes this.
  29. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    ویری فنی:p
     
    پاکستانی55 likes this.
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اندر کی باتیں آپکو کیسے پتہ چل گئیں ؟ :cfd:
     
    زنیرہ عقیل likes this.

Share This Page