1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    بھولا پہلوان

    ارے بھئی کھاؤ پیو اگلی بار جب جاؤ گے پھر تفصیل پوچھ لیتے
     
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    بھولے تو آپ بھی ہیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    اگر دوبارہ آپ نے یہ بات کہی تو بھولے بھائی بہت ماریں گے اور میں بلکل نہیں چھڑاؤں گا
     
  4. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    مرزاغالب کے ہوں ایک مہمان آئے ملاقات کے بعد وہ واپس جانے لگے تو مرزاغالب موم بتی لے کر دروازے تک انہیں چھوڑنے گئے مہمان اس حسن اخلاق سے بہت متاثر ہوئے اور اُن ہو نے کہا اس زحمت کیلے بہت شکریہ مرزاغالب مسکرائے اور کہا جناب میں اس لئےایاہوں کہیں آپ میرا جوتا نہ پہن کر جائیں۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہا بہت اچھے بھئی
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    بلال بھائی اور چاچا جی ، احمد چاچو سے ملنے لاھور گئے ، احمد چاچو دونوں کو لیکر آئیسکرم کھانے نکل گئے ، ایک جگہ وزن معلوم کرنے والی مشین رکھی ہوئی تھی ، چاچا جی فورا اپنا وزن چیک کرنے کے لیے اس پر کھڑے ہو گئے ، مشین سے کارڈ نکلا ۔
    ہیوی مشینری کے وزن کرنے کا کانٹا اگلی گلی میں لگا ہے ۔ شکریہ ۔
     
  7. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)


    اِتنی بھی بات نہیں
    صرف پانچ من وزن ہو گا ۔۔۔ مشین ہی خراب تھی
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    جی ہاں مشین ہی خراب تھی ۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ایک طالب علم دوسرے سے : دیکھئے ہم آپ کی والدہ ماجدہ اور ہمشیرہ محترمہ کی شان میں گستاخانہ کلام پیش کردیں گے اسلئے آپ سے التماس ہے کہ آپ ہمارا قلم بمعہ روشنائی واپس کردیں

    دوسرا طالب علم :اگر آپ نے ہماری والدہ محترمہ اور ہمشیرہ کی شان میں کوئی نازیبا الفاظ استعمال کئے تو آپ کے رخسار پر ایسا طمانچہ رسید کریں گے کہ آپ کا رخسار مانند گلاب سرخ ہوجائیگا اور آپ شدت درد سے بلبلا اٹھیں گے ۔

    اتنے میں استاد جی کمرے میں داخل ہوئے تو انہوں نے فرمایا :ہم کافی دیر سے آپ کی تکرار سماعت فرما رہے ہیں مگر اب مزید سکت نہیں رہی کہ آپ کی تلخ کلامی برداشت فرمائیں لہٰذا آپ دونوں کو مکتب کے در پر بطور نگہدار تین تین یوم کیلئے مقرر کیا جاتا ہے ۔ امید ہے آپ میری سزا پر سر تسلیم خم فرمائیں گے
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ایک آدمی اپنے طوطے کے ساتھ جہاز میں سفر کر رہا تھا طوطا آدمی کے کندھے پر بیٹھا تھا۔
    ایئر ہوسٹس قریب سے گزری تو طوطے نے چھیڑ دیا
    ایئر ہوسٹس مسکرا کر آگے بڑھ گئی
    طوطے کے دوبارہ چھیڑنے پر بھی مسکرائی،تیسری مرتبہ آئی توآدمی نے بھی چھیڑ دیا
    ایئر ہوسٹس کو غصّہ آ گیا اور آدمی کو طوطے سمیت اڑتے جہاز سے باہر پھینک دیا
    طوطا اڑنے لگا آدمی چلایا بچاؤ بچاؤ
    طوطا بولا
    ابے جب تجھے اڑنا نہیں آتا تو کیا ضرورت تھی پنگا لینے کی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    گمانِ اغلب ہے کہ یہ مکتب لکھنو میں واقع ہوگا :hpy:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    چلتے ہیں‌کسی دن دیکھنے :hands:
     
  13. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    اگلا پروگرام وہاں کا ہی رکھ لیں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہا میں تو اجمل قصاب کا پڑوسی ہوں
     
  15. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    اُس کا تو پتہ نہیں لیکن لگتے ضرور ہیں
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    پہلا دوست: ایک بار افریقہ کے جنگل میں مجھے اور میری بیوی کو آدم خور قبائیلوں نے گھیر لیا ۔ ان کے سردار نے مجھے دیکھ کر کہا کہ وہ چالیس سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو نہیں کھاتا ۔
    دوسرا دوست: اچھا پھر؟
    پہلا دوست: پھر کیا یہ زندگی میں پہلا موقع تھا جب میری بیوی نے اپنی عمر کے بارے میں سچ بولا ۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    واہ۔۔ بہت اچھا نسخہ ہے۔ :201:
     
  18. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    بہت خوب۔ اسے کہتے ہیں ادبی لڑائی۔
    :176::201::a180:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    نعیم بھائی بہت ہی بھولے ہیں ایک دن ماں جی نے کہا پتر میرا جوتا تلاش کردو


    نعیم بھائی نے فوراٍ گوگل کھولا اور سرچ میں‌لکھ

    ماں جی کا جوتا
     
  20. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ایک چرسی /؛ بھائی صاحب ٹائم کتنا ہوا ہے

    دوسرا شخص : شا م کے 6 بجے ہیں

    چرسی : حد ہوگئی یار صبح سے پوچھ رہا ہوں کوئی بندہ ایک جیسا ٹائم نہیں بتا رہا
     
  21. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    :201:۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  22. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ایک دن ایک ساس نے یہ جاننے کے لئے کہ کون انہیں زیادہ محبت کرتا ہے ، ایک ڈرامہ کیا. وہ بڑے داماد کے ساتھ دریا کے پاس گئیں اور دریا میں کود گئیں. ان کا داماد بھی فورا دریا میں کود پڑا اور انہیں بچا لایا.

    اگلے دن داماد کے گھر کے باہر ایک نئی هونڈا کار کھڑی تھی. کار پر چٹ لگی ہوئی تھی،" بچانے کے لئے شکریہ، ساس کی طرف سے".

    اگلے دن منجھلے والے داماد کے ساتھ گئیں اور پھر یہی ڈرامہ کیا. اس نے بھی دریا میں کود کر ساس کو بچا لیا. اس کے گھر کے سامنے بھی ویسی ہی کار کھڑی تھی اور اس پر ویسی ہی چٹ لگی ہوئی تھی.

    اب وہ تیسرے دن چھوٹے داماد کے ساتھ گئیں اور دریا میں کود گئیں. چھوٹے داماد نے سوچا کہ ساس کو بچا کر اب مجھے کیا ملنا ہے، جانے دو.

    اگلے دن اس کے گھر کے سامنے هونڈا سے مہنگی چمچماتی مرسڈيذ کار کھڑی تھی. اس پر چٹ لگی ہوئی تھی، "شکریہ، سسر کی طرف سے."
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    اسکا مطلب سسر پر احسان کر دینا چاہیے۔ :a180:
     
  25. شیزی
    آف لائن

    شیزی ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اپریل 2012
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    اسلام و علیکم
    دوستو آپ نے یہ تو سنا ھو گا کہ کسی کی جدائی کے غم میں انسان یا تو کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے ۔یا پھر اسے بخار وغیرہ ھو جاتا ہے
    لیکن اب زمانہ بدل گیا ہے اب یہ سننے میں آ رہا ہے کہ جدائی کے غم میں اب نزلہ اور زکام بھی ھو جاتا ہے
    واقعی دنیا نے کتنی ترقی کر لی ہے​
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ماڈرن پیار

    لڑکی (بوائےفرینڈ سے) : جب تمھیں میری یاد آتی ہے تو تم کیا کرتے ہو؟
    لڑکا ۔: میں تمہاری پسندیدہ دکان سے جاکر تمھاری پسندیدہ سٹرابیری فلیورڈ آئس کریم کھا لیتا ہوں"
    اور تمھیں جب میری یاد آئے تو کیا کرتی ہو ؟
    لڑکی ۔"میں بھی گولڈ لیف کی ڈبی پھونک لیتی ہوں"


    :a12: :D :a12: :D :a12:
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    :208: ۔
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    پاس سے ایک پنجابی گزرا۔ اس نے کہا
    "الو دے پٹھے، لڑدے پئے نیں کہ اک دوجے دی گرائمر سِدھی کردے پئے نیں۔"
    :176:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    استاد ؛ وہ جہاں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا
    اس مصرے کی تشریح کرو



    بھولا بھالا شاگرد : جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    یہ جواب تو کسی کھوچل کا تھا ۔ :135:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں