1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں سیر کرائیں سب کو بلوچستان کی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏17 اکتوبر 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میزان چوک
    (شہر کا محورومرکز) وہ جگہ ہے جہاں سے لیاقت بازار، شارع عدالت، کوئٹہ کینٹ اور ہزارہ برادری کے اطراف راستے جاتے ہیں

    اس جگہ پر کئی بار بم دھماکے اور خودکش دھماکے ہو چکے ہیں
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏25 اگست 2013
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پرنس روڈ
    لیاقت بازار سے متصل ایک روڈ جہاں پر اب ہوٹلوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے

    [​IMG]
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیاقت بازار کے متصل کچھ گلیات
    جہاں پر کچھ کمپنیوں نے اپنے شو روم کھولے ہوئے ہیں


    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پرانی سبزی منڈی
    لیاقت بازار سے شروع ایک مرکزی منڈی جہاں سے شہریوں کے لئے سبزیاں پھل اور گوشت وغیرہ بارعائیت دستیاب ہوتا ہے

    [​IMG]
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مشن چوک (میزان چوک کے قریب ترین)
    جہاں سے چور بازار، کباڑی بازار، الیکٹرک بازار اور ان سے آگے پرانا بس اسٹینڈ اور کینٹ کا علاقہ واقع ہے

    [​IMG]
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    تصاویر دیکھ کر بہت کچھ یاد آیا۔۔۔۔۔ابو تیمور بھائی۔۔۔۔میں نے ایف ایس سی تعمیر نو کالج کوئٹہ سے کی۔۔اور بلوچستان یونیورسٹی سے گریجوئٹ۔۔۔۔ویسے آپس کی بات ہے کہ ابھی تک طالب علم ہی ہیں۔۔مسلم باغ سکول اور بروری روڈ پر کوئی سکول تھا۔۔نام ذہن میں نہیں آرہا۔۔۔وہیں فرسٹ اور سیکنڈ ایئر کے پرچے دیے۔۔۔۔جبکہ سنڈے من سکول گرئجوئشن کا امتحانی مرکز رہا ہے۔اس لیے کل کی تصویروں نے تو بہت ہی پرانی یادوں کو تازہ کیا ہے۔۔۔۔بہت بہت شکریہ۔ کہ آپ نے ہمیں تروتازہ کردیا۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔۔۔۔۔آمین۔

    لیاقت بازار، بلدیہ بازار، پرنس روڈ، میزان چوک، جناح روڈ، پرانی سبزی منڈی۔۔۔۔کیا بات ہے۔۔۔۔۔ایسے لگتا ہے کہ بس چند دن ہوئے ہم وہیں تھے۔۔۔حالانکہ کئی سال گزر گئے ہیں۔کئی ماہ و سال۔
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی، ابو تیمور اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے نصراللہ بھائی وہ سکول اور جس ڈیسک پر آپ بیٹھے تھے اس کی تصاویر بھی لبھ لائیں گے
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی، ابو تیمور اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:

    تعمیر نؤ پبلک سکول
    [​IMG]

    اور یہ رہے @محبوب خان بھائی سکول میں @ھارون رشید بھائی:)
    اور یہ تصویر حقیقت میں تعمیر نؤ پبلک سکول کی ہی ہے:ida:

    [​IMG]
    بلوچستان یونی ورسٹی مرکزی گیٹ کوئٹہ
    [​IMG]
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔نصراللہ بھائی۔۔۔۔اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔ ڈگری کالج (سریاب روڈ) سے بھی اچھی یادیں وابستہ ہیں۔۔۔۔۔۔ہاسٹل کے فیڈرل اور اولڈ بلاک میں رہتا رہا ہوں۔۔۔۔شام کو ڈگری کالج کے بسوں پر سوار ہوکر تو میزان چوک چلے جاتے تھے۔۔۔۔۔کوئی چار بجے کے قریب۔۔۔۔اور واپسی کا وقت تھا یہی کوئی آٹھ بجے۔۔۔۔کبھی پولی ٹیکنیک کی بس سے بھی سفر کرلیتے تھے۔۔۔۔۔لیاقت بازار کے پیچھے ایک مغل اور صدف ریسٹورنٹ ہوتے تھے۔۔۔۔وہاں بھی شام کو طالب علموں کا اچھا خاصا رش ہوجاتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا بات ہے جی۔۔۔۔۔ہمیں سب یاد ہے گو زرا زرا۔
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا لگا۔۔۔۔۔۔
     
    ابو تیمور اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ڈگری کالج کے سامنے ہی بی بی آنی زیارت کے مزار کے ساتھ ہی کچھ عرصہ کے لئے رہائش اختیار کی تھی۔
    کبھی مذکورہ ہوٹل پر جانا تو نہیں ہوا لیکن میرے خیال میں یہ دونوں اب بھی ہوٹل عبدالستار روڈ پر واقع ہیں۔
    ویسے آجکل کہاں پر سکونت اختیار کی ہوئی ہے محبوب خان بھائی
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جی یاد آیا عبدالستار روڈ۔۔۔۔۔۔۔آج کل اسلام آباد میں ہوں۔ بلکہ عرصہ تیرہ سال سے یہاں ہوں۔
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پرانا ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]


    موجودہ ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]
     
    ملک بلال، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سفر بلوچستان براستہ ریل
    اس سفر کا آغاز ہم سندھ کے آخری شہر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن سے کرتے ہیں۔

    سب سے پہلا اسٹیشن جیکب آباد سے روانہ ہونے کے بعد ڈیرہ اللہ یار ریلوے اسٹیشن آتا ہے۔ افسوس کے ساتھ اس اسٹیشن کی بہترین تصویر تو حاصل نہیں کر سکا ہو۔
    فاصلہ جیکب آباد سے 16 کلومیٹر
    وقت تقریباً آدھ گھنٹہ
    [​IMG]

    ڈیرہ اللہ یار کے بعد ڈیرہ مراد جمالی ریلوے اسٹیشن کا اسٹیشن آئے گا
    فاصلہ ڈیرہ اللہ یار سے تقریباً 24 کلومیٹر
    وقت تقریبا 45 منٹ
    [​IMG]
    [​IMG]

    نوتال ریلوے اسٹیشن
    فاصلہ تقریباً 26 کلومیٹر
    وقت تقریبا 45 منٹ
    [​IMG]

    سبی ریلوے اسٹیشن (جنکشن)

    یہاں سے کوئٹہ روٹ کے علاوہ دوسرا راستہ ہرنائی، شاہرگ، خوست سے ہوتے ہوئے بوستان جنکشن تک جاتا تھا۔ اس روٹ کی تفصیل بوستان جنکشن تک آئندہ پیش کروں گا۔ اب یہ راستہ آمدو رفت کے لئے ختم ہو چکا ہے
    فاصلہ نوتال سے تقریباً 94 کلومیٹر
    وقت تقریبا 2 گھنٹہ


    [​IMG]
    مشکاف ریلوے اسٹیشن(یہ میدانی علاقے کا آخری اسٹیشن تھا اس کے بعد پہاڑی سلسلہ شروع ہو جاتا ہے)
    فاصلہ سبی سے تقریباً 28 کلومیٹر
    وقت تقریبا 45 منٹ

    [​IMG]
    پنیر ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    کوہسار ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]
    [​IMG]

    پیشی ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]



    آبِ گم ریلوے اسٹیشن
    فاصلہ مشکاف سے تقریباً 35 کلومیٹر
    وقت تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

     
    ملک بلال, آصف احمد بھٹی, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مچھ ریلوے اسٹیشن
    فاصلہ آبِ گُم سے تقریباً 8 کلومیٹر
    وقت تقریبا 20 منٹ

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]

    ہرک ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]


    دوزان ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    یاسر منجھو, ملک بلال, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کولپور ریلوے اسٹیشن (پہاڑی سلسلے کا اختتام اس سے آگے کوئٹہ کی وادی شروع ہو جاتی ہے
    فاصلہ مچھ سے تقریباً 32 کلومیٹر
    وقت تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    سپزنڈ ریلوے اسٹیشن جنکشن

    یہاں سے کوئٹہ روٹ کے علاوہ دوسرا راستہ نوشکی دالبندین اور تفتان سے ہوتے ہوئے ایران تک جاتا ہے۔ جس کی تفصیل آئندہ پیش کروں گا
    فاصلہ کولپور سے تقریباً 30 کلومیٹر

    وقت تقریبا 45 منٹ
    [​IMG]
    [​IMG]

    سریاب ریلوے اسٹیشن
    فاصلہ سپزنڈ سے تقریباً 12 کلومیٹر

    وقت تقریبا 15 منٹ
    [​IMG]

    لیجئے جناب کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہم لوگ پہنچ گئے
    فاصلہ سریاب سے تقریباً 9 کلومیٹر

    وقت تقریبا 20 منٹ
    اور جیکب آباد سے تقریباً 314 کلومیٹر
    جیکٹ آباد سے تقریباً 9 گھنٹے اور 45 منٹ کا سفر طے کر کے
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏9 ستمبر 2013
  17. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ بھائی۔۔۔۔بہت ہی خوبصورت۔۔۔۔۔1996ء میں لاڑکانہ سے کوئٹہ اور دوسری بار 1997ء میں بولان میل سے گیا تھا۔۔۔۔۔انہی راستوں پہ گزر کر۔۔۔۔۔بولان میل کراچی سے کوئٹہ چلتی تھی۔۔۔اب معلوم نہیں ہے کہ یہ گاڑی چلتی بھی ہے یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔اس کے علاوہ ڈیرہ اللہ یار کے اسٹیشن سے کوئٹہ اور ڈیرہ اللہ یار سے لاہور اور راولپنڈی تک کا بھی خوب سفر کیا ہے۔۔۔۔۔۔سو یادوں کے ساتھ ساتھ آپ نے سیر بھی کرادیا۔۔۔۔۔بہت ہی خوب۔
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل اب بھی چلتی ہے بولان ایکسپریس کراچی سے جبکہ پشاور سے کوئٹہ ایکسپریس جو اب بگٹی ایکسپریس کے نام سے موسوم کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ راولپنڈی سے جعفر ایکسپریس کا معلوم نہیں ہے کہ وہ چل رہی ہے یا نہیں
     
    ملک بلال اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    سابقہ کوئٹہ ایکسپریس موجودہ نواب محمد اکبر بگٹی ایکسپریس کے ذریعے تو لاہور اور راولپنڈی کے خوب سفر کیے ہیں۔۔۔۔۔۔۔جعفر ایکسپریس بھی چل رہی ہے۔
     
    ملک بلال اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوشی ہوئی مگر آنکھیں پر نم ہوگئیں کہ جو حسن ہم دنیا میں تلاش کرتے ہیں وہ تو ہمارے اپنے ہی دیس میں موجود ہے۔۔۔۔
    یاالہی ہمارے وطن پر رحم فرمانا اور ہمیں متحد رکھنا۔۔۔۔
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کوئٹہ اسٹیشن سے آگے کی روداد
    بلیلی ریلوے اسٹیشن

    فاصلہ کوئٹہ سے تقریبا 10 کلومیٹر
    وقت تقریباً 20 منٹ
    [​IMG]
    [​IMG]

    کچلاک ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]
    [​IMG]

    بوستان ریلوے جنکشن
    کوئٹہ سے فاصلہ تقریباً 33 کلومیٹر
    جہاں سے ایک راستہ
    چمن تک جاتا ہے جبکہ دوسرا مسلم باغ لورالائی کی طرف جاتا تھا جو اب بند ہوچکا ہے اور تیسرا راستہ خوست، شاہرگ اور ہرنائی سے ہوتا ہوا سبی جاتا ہے
    [​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]

    قلعہ عبداللہ
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏14 ستمبر 2013
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شیلا باغ ریلوے اسٹیشن
    کوئٹہ سے فاصلہ تقریباً 115 کلومیٹر
    پاکستان کی سب سے بڑی ریلوے سرنگ جو
    کھوجک ٹنل کے نام سے موسوم ہے یہیں ہے جو تقریباً (3.192) کلومیٹر طویل ہے
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]


    [​IMG]

    چمن ریلوے اسٹیشن
    کوئٹہ سے فاصلہ تقریباً 142 کلومیٹر
    (افغانستان کے قریب آخری ریلوے اسٹیشن)
    [​IMG]
    [​IMG]


    یوں ہمارا جیکب آباد اسٹیشن سے سبی اور کوئٹہ سے ہوتے ہوئے چمن ریلوے اسٹیشن تک ہمارا سفر اختتام پذیر ہوا
    آئندہ سبی جنکشن سے براستہ ہرنائی خوست بوستان جنکشن تک کا سفر کریں گے انشااللہ
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ بھائی انتظار رہے گا آپ کے نئے سفر کا۔۔۔۔کہ جس میں ہم بھی آپ کے ساتھ ساتھ ہی ہوتے ہیں۔۔۔۔ہماری اردو زندہ باد۔
     
    ملک بلال, آصف احمد بھٹی, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تمام ساتھیوں کو اگلے سفر پر خوش آمدید
    آج سبی جنکشن سے زردآلو ریلوے اسٹیشن سے ہوتے ہوئے بوستان جنکشن تک جائیں گے جو 1992 سے حالات خراب ہونے کی وجہ سے بند ہو چکا ہے اور اب یہ ٹریک بھی ناقابل استعمال ہو رہا ہے کیونکہ یہ ٹریک ندی کے ساتھ ساتھ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ سیلابی ریت اور پتھروں کے نیچے دب چکا ہے۔
    جبکہ زرد آلو ریلوے اسٹیشن سے بوستان جنکشن تک زمانہ قدیم میں ہی یہ ٹریک ختم ہو چکا ہے۔ اب اس کے صرف آثار قدیمہ ہی موجود ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہاں کسی دور میں ریلوے ٹریک اور اسٹیشن ہوا کرتے تھے
    اگر ہم چاہیں تو آج ہی دوبارہ نئے سرے سے یہاں پر ٹریک بچھا کر آمدورفت کو جاری رکھ سکتے ہیں۔ کیونکہ بنیاد ہمارے پاس پہلے سے ہی موجودہ ہے۔

    سب سے پہلا اسٹیشن ناڑی گاج ریلوے اسٹیشن
    کوئ تصویر موجود نہیں
    دوسرا اسٹیشن بابر کچ ریلوے اسٹیشن
    کوئ تصویر موجود نہیں
    تیسرا اسٹیشن اسپین تنگی ریلوے اسٹیشن
    اسٹیشن کی کوئی تصویر موجود نہیں
    [​IMG][​IMG]

    چوتھا اسٹیشن ہرنائی ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]
    [​IMG]

    ناکس ریلوے اسٹیشن

    کوئ تصویر موجود نہیں
    پانچواں اسٹیشن شاہرگ ریلوے اسٹیشن
    [​IMG]
    [​IMG]

    چھٹا اسٹیشن خوست ریلوے اسٹیشن

    کوئ تصویر موجود نہیں
    آخری اسٹاپ زردآلو ریلوے اسٹیشن
    کوئ تصویر موجود نہیں
    چپر رفٹ جہاں سے بوستان جنکشن کا سفر تقریباً 50 کلومیٹر کا تھا۔ چپر رفٹ جس کے اب صرف آثار ہی رہ گئے ہیں۔
    جو دو پہاڑوں کو آپ میں ملاتا تھا۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    یوں ہمارا یہ سفر سبی ریلوے اسٹیشن سے لے کر بوستان جنکشن
    (کوئٹہ سے 33 کلومیٹر) تک فاصلہ تقریباً 140 کلومیٹر ہے۔ اختتام پذیر ہوا۔
    انشااللہ اب اگلا سفر ہمارا بوستان جنکشن سے لے کر ژوب ریلوے اسٹیشن تک ہوگا۔
     
    Last edited: ‏10 ستمبر 2013
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تمام تصاویر اور معلومات کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی مگر ایسا لگا کہ قیمتی خزانہ زنگ آلود ہورہا ہے۔۔۔۔
    یہ احساس صاحبان باختیارکو بھی ہوجائےتو شایدمزید زیاں سے بچ سکیں ہم سب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ملک بلال اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل جناب کیونکہ اس سے آگے کا سفر بھی کچھ ایسے ہی ہے !:(
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عنایت فرمایئے۔۔۔۔۔۔
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ترتیب دینے میں بہت وقت لگتا ہے۔ فرصت کے اوقات میں ترتیب دوں گا۔ اور کل آگے کا سفر بھی شروع کریں گے انشااللہ
     
    ملک بلال اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ۔۔۔
     
    ابو تیمور اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست ۔ ۔ ۔ افسوس صد افسوس ۔ ۔ ۔ ہندوستان میں بچھی ہوئی ریلوے اسٹیشن کو مزید پھیلایا گیا جبکہ ہمارے ہاں انگریزوں کے دور میں جس قدر موجود تھی۔۔۔ہم نے مزید زیادہ کرنے کی بجائے اسے بے دردی سے ضائع کردیا ہے۔۔۔۔اور اس کا افسوس بھی نہیں کررہے۔۔۔۔جس کی وجہ سے ریلوے کا محکمہ پچھلے دور حکومت میں آخری ہچکیاں لیتے لیتے اب کچھ کچھ سنبھل رہا ہے۔۔۔امید ہے کہ انشاء اللہ مزید بہتری ہوگی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں