1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آؤ گانے سنیں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از طارق راحیل, ‏17 اکتوبر 2008۔

  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: بھائی جان آپ درج ذیل کتابیں خرید کر پڑھیں

    اسلام اور موسیقی

    برصغیر اور مسلم موسیقی

    غنا اسلام کی نظر میں

    صحیح مسلم باب الغنا

    نیل الاوطار


    موسیقی کے حوالے سے آپ جان جائیں گے اسلام میں اسکی کیا توجیح ہے اور جو اپ سے اختلاف کر رہے ہیں ان کو بھی مشورہ دیں جھگڑے خود ختم ہو جائیں گے نہیں تو کم از کم ان میں کمی تو ہو جائیں گی


    ذرا ایک نظر--------------------اردو ادب/تلقین انقلاب
     
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ایم اے رضا صاحب
    بھترین مشورہ دیا ہے اللہ تعالی عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ان کتب کے بارے میں انٹر نیٹ کا کوئی لنک مل سکتا ہے
     
  4. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے
    اپنے گریبان میں نہ جھانکو
    دوسرے کو تنبیہ کرتے رہو
    مشن مسلمان سدھارو :hands:
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی آپ کو ہر سیدھی بات الٹی نظر کیوں آتی ہے؟
    کیا اس لیے کہ برتن سے وہی ٹپکتاہے جو اس میں موجود ہوتاہے؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کا اور ہم سب کا بھلا کرے
    اور ہمیں اجتماعی اور علانیۃ گناہ کرنے سے بچائے۔۔آمین۔۔
     
  6. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    گناہ سے بچھ گئے تو انسان کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :hathora:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم طارق راحیل بھائی ۔
    میرے بھائی ۔ ہر بات کا غلط مطلب نہیں‌ لیتے۔ پلیز ۔
    اچھی بات کو اچھا کہنا چاہیے اور بری بات کو برا کہنا چاہیے۔
    اگر کسی نے اچھی بات کی ہے تو اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آپ مخالفت ہی کرتے چلے جائیں۔
    اگر کوئی بات آپکو خلاف طبیعت لگتی ہے تو موضوع بدل کر کسی اور طرف توجہ دی جاسکتی ہے۔

    آپ بہت اچھے ہیں۔ امید ہے میری گذارش سمجھ گئے ہوں گے۔
    فی الحال یہ پھول لیجئے :dilphool: :happy: :dilphool:
     
  8. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بھی میری ہی بات بری لگتی ہے
    میں نے کب کیہا کے گانا ضرور سنو
    آپ کی مرضی سنو نہ سنو
    نہیں پسند تو آنے کا کیا مقصد یہاں
    یہ ہی نہ کے بے عزت کرو دوسرے کو
    آئندہ پوسٹ ہی نہ کرنے دو
    اور جانے کیا کیا ہو رہا ہتے دنیا میں وہ سب اچھا ہے
    میری پوسٹ سب سے بے ہودہ ہے
    سنجھ گیا ہوں
    :nose:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھئی لڑتے نہیں کسی سے خوش خوش رتے ہیں آپ شوق سے گانے سنیں ہم بھی سنیں گے جن کو نہیں پسند ان کو مت سنوائیں بات خلاص ہر بات کا سیاپا تو نہیں ڈال لیتے ناں اب
     
  10. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی تو واقعی ہیں آپ
    بس ایک آپ ہی ہیں کے جو سمجھ گئ ہیں
    ورنا یہاں تو سب خنجر لئے گھوم رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :hathora: سوری خنجھر نہیں ملا :nose:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طارق راحیل بھائی ۔
    معذرت چاہتا ہوں اگر آپکو کچھ بات بری لگ گئی تو۔

    اچھا ایک گذارش ہے کہ غلام فرید صابری اور مقبول صابری نے " استاد قمر جلالوی " کا ایک کلام پڑھا ہے

    آئےہیں وہ مزار پہ گھونگٹ اتار کے
    مجھ سے نصیب اچھے ہیں میرے مزار کے

    اگر ہوسکے تو اسکا لنک کہیں‌سے نکال کے دیں۔ شکریہ
     
  12. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں سے ڈھنڈوں
    مجھے بھی بتا دیں گوگل پر نہیں میل رہا
     
  13. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی جا رہا ہوں رات کو دیکھتے ہیں امانت علی پر کچھ ملا ہے
    وہی نہ جسکی انڈین فلم میں بھی گانے ہیں۔۔۔؟؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    طارق راحیل بھائی ۔
    معذرت چاہتا ہوں اگر آپکو کچھ بات بری لگ گئی تو۔

    اچھا ایک گذارش ہے کہ غلام فرید صابری اور مقبول صابری نے " استاد قمر جلالوی " کا ایک کلام پڑھا ہے

    آئےہیں وہ مزار پہ گھونگٹ اتار کے
    مجھ سے نصیب اچھے ہیں میرے مزار کے

    اگر ہوسکے تو اسکا لنک کہیں‌سے نکال کے دیں۔ شکریہ
    [/quote:6j6m7zj9]

    اسکی آڈیو ہے میرے پاس مگر عزیز میاں‌کی آواز میں‌ہے
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب کچھ مانگا ھے تو موصوف غائب ھیں کب سے رٹ لگا رکھی تھی گانے سنیں گانے سنیں
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طارق راحیل بھائی ۔
    معذرت چاہتا ہوں اگر آپکو کچھ بات بری لگ گئی تو۔

    اچھا ایک گذارش ہے کہ غلام فرید صابری اور مقبول صابری نے " استاد قمر جلالوی " کا ایک کلام پڑھا ہے

    آئےہیں وہ مزار پہ گھونگٹ اتار کے
    مجھ سے نصیب اچھے ہیں میرے مزار کے

    اگر ہوسکے تو اسکا لنک کہیں‌سے نکال کے دیں۔ شکریہ
    [/quote:2px8zi3t]

    اسکی آڈیو ہے میرے پاس مگر عزیز میاں‌کی آواز میں‌ہے[/quote:2px8zi3t]
    ہارون بھائی ۔ جواب کا شکریہ ۔ اگر آپ نیٹ پر اپ لوڈ کرسکتے ہوں تو کرکے لنک بھیج دیں۔ شکریہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    طارق راحیل بھائی ۔
    آپ بھی کوشش کیجئے۔ انتظار رہے گا۔ شکریہ
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    طارق صاحب ۔
    آپ کے اوتار میں آپکی فوٹو بہت خوب ہے :mashallah:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طارق راحیل بھائی ۔ مبارک ہو۔ تعریفیں شروع ہو گئیں :suno:
     
  19. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    و
    طارق صاحب ۔
    آپ کے اوتار میں آپکی فوٹو بہت خوب ہے :mashallah:[/quote:2n0wpd5f]







    :horse: شکریہ :horse:
    :computer: بس اتنا ہی :computer:
    :suno: کسی نے منع کر دیا تعریف کو :suno:
    موصوف کا نام بتا دیں ایک بار :hathora:
    نعیم تو نہیں :yes:
    ان کی کبھی ہوئ نہیں نا اس لئے









    جلتے ہیں :takar: مر جائیں جلنے والے ایسے :takar: :hathora: :pagal:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    طارق صاحب ۔
    آپ کے اوتار میں آپکی فوٹو بہت خوب ہے :mashallah:[/quote:ntkowgk7]

    پوری بات کیا کریں

    آپ کے اوتار میں آپکی فوٹو بہت خوب ہے کس کی ہے :neu:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طارق صاحب ۔
    آپ کے اوتار میں آپکی فوٹو بہت خوب ہے :mashallah:[/quote:dtbfxurf]

    :horse: شکریہ :horse:
    :computer: بس اتنا ہی :computer:
    :suno: کسی نے منع کر دیا تعریف کو :suno:
    موصوف کا نام بتا دیں ایک بار :hathora:
    نعیم تو نہیں :yes:
    ان کی کبھی ہوئ نہیں نا اس لئے
    جلتے ہیں :takar: مر جائیں جلنے والے ایسے :takar: :hathora: :pagal:[/quote:dtbfxurf]
    طارق راحیل بھائی ۔ خدا آپ کو نظر بد سے بچائے۔
    اگر نور العین بہن نے آپکی تعریف کر ہی دی ہے۔ تو آپ خوش ہو کر انکا شکریہ ادا کریں۔
    خواہ مخواہ نعیم یعنی مجھ بےچارے سے متعلق بدگمانیاں کیوں‌ ؟؟؟
     
  22. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    توبہ توبہ۔۔۔نعوذ باللہ۔۔۔گانے سنتے ہیں۔۔ہائے ہائے ۔۔۔ توبہ!!
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    :208: :212:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں غلطی نہیں کروں گا :no: :khudahafiz:
     
  25. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی صا حبہ گانا سننا ہی چھو ڑ‌دیا ہے
    مجیب صا حب کی مہر بانی سے
    آپ کو کیا بتا ؤں :suno:
     
  26. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:


    اکژ جلنے کے بعد ایسی ہی حالت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  27. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:

    ہاں آپ تو نعتیں سنتے ہیں نہ :baby:
     
  28. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    ہاں آپ تو نعتیں سنتے ہیں نہ :baby:[/quote:2johw4su]
    جی وہ بھی سنتی ہوں۔۔
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22


    اکژ جلنے کے بعد ایسی ہی حالت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/quote:1dud0fmy]

    طارق راحیل بھائی یہ کیا بات ہوئی۔ اتنی سخت باتیں کرنے سے کیا حاصل؟ :pagal:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طارق راحیل بھائی بہت اچھے ہیں۔ :mashallah:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں