1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ª!ª کیا مصیبت ہے یہ ª!ª

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by آبی ٹوکول, Jun 27, 2008.

  1. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی ابھی میں نے اسلامی تعلیمات سیکشن میں ایک پوسٹ کا جواب دینے کی خاطر کچھ اقتباس کو کوت کرنے کی کوشش کی تو وہ کوٹ نہیں ہورہے ایسا کیوں ہے پلیز جلد از جلد اس مسئلہ کو حل کیا جائے کوٹ والی آپشن کام کیون نہیں کررہی؟ :takar:
     
  2. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ایک وقت میں 3 سے زائد اقتباسات نہیں کیے جا سکتے !

    ویسے ربط بتائیں کس پیغام میں اقتباس کرنا چاہتے ہیں‌!‌

    والسلام
     
  3. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھائی میں نے اسلامی تعلیمات کی تصوف پر مبنی بحث والی لڑی میں نیا آدمی صاحب کی عبارت کے مختلف حصوں کو کوٹ کرکے جواب دینا ہے اور وہاں کوٹ کی آپشن کام نہیں کررہی یاد رہے کہ میں ڈاریکٹ اقتباس کی بات نہیں کررہا بلکہ کسی بھی یوزر کی تمام عبارت میں سے وہ خاص حصہ کہ جس کا جواب دینا مقصود ہو اگر اس کو کوٹ کرتا ہوں تو نہیں ہو پارہا یعنی کوٹ والی آپشن کام نہیں کررہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی کا مسئلہ درست ہے۔
    لیکن چند مسائل اسکے علاوہ بھی ہیں۔

    پیغامات کے اوپر مینو والی پوری بار جس میں ترچھی لکھائی ، کوٹنگ، الائنمنٹ وغیر بھی کام نہیں کررہے۔
    براہ کرم اس مسئلہ پر بھی توجہ دی جائے۔
     
  5. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    جی بلکل ۔۔۔ یہ ٹول بار کام نہیں کر رہی ۔۔۔ مجھے بھی یہ مسئلہ آ رہا ہے
     
  6. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم :soch:

    مسئلہ حل ہو چکا ہے ۔۔۔۔

    والسلام
     
  7. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    بہت شکریہ بھائی
    :dilphool:
     
  8. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    بہت شکریہ دریاب اندلسی صاحب :dilphool:
     
  9. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    ماشاء اللہ بہت تیزی سے مسائل حل ہو رہے ہیں

    خوش رہیں
     

Share This Page