1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ª!ª دعوت فکر ª!ª

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از آبی ٹوکول, ‏29 جولائی 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    اسلام علیکم!
    دوستوں میں نے سوچا یہاں پر میں بھی انٹری دوں۔میری یہ بات سمجھ میں نہیں آرہی کہ جو شخص گالیاں دیتا ھو آپ میں سے کچھ حضرات آس کی آی ڈی بحال کرنے پر اسرار کر رہے ھہیں۔
    ایسا دوہرا معیار کیوں ھے۔میں کشفی کی بات کر رہا ھوں کشفی صاحب گالیاں دیتے ہیں
    میں معذرت کے ساتھ عرض کر رہا ھوں کہ
    جب کچھ بانٹا جاتا ھے تو اپنوں کو ھی دیا جاتا ھے۔
    آبی ٹو کول بھائی مجھے آپ سے ایسی اُمید نہیں تھی بہت افسوس ھوا بہت ھی افسوس۔
    خیر آبی ٹو کول بھائی آپ جہاں پر بھی رہے خوش و خرم رہے میری طرف سے آپ دل میلا نہ کریں ۔

    آپ کی دُعا کا طلب گار
    پنل :dilphool:
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بھائی میں نے پہلے کون سی غلطی کی ہے اس کی نشاندہی تو کریں تاکہ آئندہ میں محتاط رہوں اور آپ کو شکایت کا موقع نہ دوں۔ آپ نے مجھے معاف کر دیا اس کا تو بے حد شکریہ لیکن کس خطا پر معاف کیا یہ بھی بتا دیتے تو میں اصلاح کر لیتا!
     
  4. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں پنل کی تائید کرتا ہوں
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جھوٹی تائید کرتے رہیں کرتے رہیں کرتے رہیں ۔۔۔کچھ نہیں ‌فرق پڑنے والا۔۔۔ ۔۔۔۔۔ زیادہ سے زیادہ آپ کی انتظامیہ مجھے بلاک کر دے گی۔۔۔۔۔ :dilphool:

    چیلنج قبول کریں ۔۔۔۔ ایک بھی گالی دکھا دیں مجھے اس فورم پر کسی بھی لڑی میں۔۔۔۔ ۔۔۔ جو میں نے دیں ہوں تو۔۔۔۔

    باتیں بہت بڑی بڑی کرتے ہیں میاں جی آپ لوگ۔۔۔۔۔۔ لیکن الزام تراشی کرنا کوئی آپ لوگوں سے سیکھے۔۔۔۔۔

    دز از ناٹ چنگی گل اوکے۔۔۔۔ :hathora:


    پکڑو پھول اور سونگھو :dilphool: ۔۔۔۔۔۔۔خوشبو آئی چنبیلی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بھائی مقدمہ ہے کیا یہ تو بتائیں؟
     
  7. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بھائی مقدمہ ہے کیا یہ تو بتائیں؟
     
  8. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بھائی مقدمہ ہے کیا یہ تو بتائیں؟
     
  9. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بھائی مقدمہ ہے کیا یہ تو بتائیں؟
     
  10. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بھائی مقدمہ ہے کیا یہ تو بتائیں؟
     
  11. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چلو پھر وہیں ملیں گے

    یار اردو تو صحیح لکھا کرو
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    زیادہ اسمارٹ بننے کی کوشش مت کریں۔۔۔۔اپنے کام سے کام رکھیں۔۔اپنے پرانے پیغامات پڑھیں آپ۔۔۔ اتنا فالتو ٹائم نہیں ہے میرے پاس کے آپ کو آپ کے پیغامات سے اقتباس کر کے بتاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے کتنی غلط غلط باتیں کی ہیں۔۔۔۔۔جھوٹی الزام تراشیاں کی ہیں۔۔۔آپ نے۔۔۔۔تمہت بہتان اور بہت زیادہ غلط باتیں کی ہیں آپ نے نواز شریف ، شہباز شریف اور آصف زرداری کی طرح۔۔۔۔
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سیف اور آپ دونوں ایک ہی ہو۔۔۔ :201:
     
  14. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا آپ کے پاس واقعی ٹائم نہیں ہے
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بات نہیں گھمائے آپ۔۔۔ صحیح صحیح بتائیے آپ اور سیف ایک ہی باڈی کے دو نام ہیں کیا۔۔۔۔
     
  16. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بات نہیں گھمائے آپ۔۔۔ صحیح صحیح بتائیے آپ اور سیف ایک ہی باڈی کے دو نام ہیں کیا۔۔۔۔[/quote:yjnmlpa1]
    اللہ کے بندے "گھمائیں" ہوتا ہے۔

    آپ کیلئے جواب نفی میں‌ہے
     
  17. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میرا خیال ہے آپ سے وہیں ملنا پڑے گا جہاں کی آپ دھمکیاں دیتے ہیں۔ ۔ ۔ سیدھی طرح بات آپ سے نہیں ہوتی تو دخل اندازی ہی مت کیا کریں ۔ ۔ آپ کو کوئی گھر جا کر بلاوا دیتا ہے کیا؟
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بات نہیں گھمائے آپ۔۔۔ صحیح صحیح بتائیے آپ اور سیف ایک ہی باڈی کے دو نام ہیں کیا۔۔۔۔[/quote:29jnkh9w]
    اللہ کے بندے "گھمائیں" ہوتا ہے۔

    آپ کیلئے جواب نفی میں‌ہے[/quote:29jnkh9w]

    زیادہ پکڑ پکڑ نہیں کریں آپ۔۔۔جلدی میں نون غنا کہیں بھی لگ جاتا ہے۔۔۔۔۔اس لیئے اس کو جلدی کا کام انسان کا کام سمجھئیے۔۔۔۔۔ شکریہ بہت بہت تصحیح‌کرنے کے لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عورتوں کی طرح لڑنے کی کوشش مت کیجئے۔۔۔۔

    وہی ملاقات ہوگی۔۔۔۔کھجور کے درخت کے سائے تلے جنت میں۔۔۔۔۔۔اوکے۔۔۔۔ :dilphool:
     
  20. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  21. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ آپ ہر وقت جلے بھنے کیوں رہتے ہیں؟
    جلدی کا کام تو شیطان کا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ انسان کے نام کیوں لگا رہے ہیں؟
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دکھائیے مجھے کوئی آتھینٹک ایویڈنس ۔۔۔کہ شیطان کا کام جلدی جلدی کا ہوتا ہے۔۔۔۔
     
  23. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ مشہور و معروف اور زبان زد عام محاورہ ہے اگر آپ کو معلوم نہیں تو کیا فرق پڑتا ہے؟
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مجھے تو کچھ فرق نہیں پڑتا جناب عالی۔۔۔۔اب آیا منڈا پہاڑ کے نیچے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنی باری میں سب کی بولتی بند ہوجاتی ہے۔۔۔۔
    پا جی آپ مجھے کوئی آتھینٹک ایویڈنس دیں۔۔۔۔ چھیتی کریں چھیتی۔۔۔جلدی شاباش۔۔۔۔

    جلدی جلدی صحیح صحیح کام کرنا انسان ہی کا کام ہے۔۔۔۔ جلدی جلدی صحیح کام کو شیاطین سے منسوب کرنا یقینا یہودیوں نے ہی پھیلائی ہونگی۔۔۔ :zuban:
    یا پھر رافضی وغیرہ وغیرہ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  25. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ بھی غلط ہے بھائی "اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے" درست محاورہ ہے۔ کیا فرق پڑے گا اگر آپ اردو صحیح لکھا کریں؟
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اونٹ پہاڑ کے نیچے کیسے آسکتا ہے۔۔۔بتائیں آپ۔۔۔۔۔۔اونٹ ایک جانور چوپایا ہے۔۔۔جانوروں کی حس انسانوں سے زیادہ تیز کام کرتی ہے۔۔۔ اگر پہاڑ گر رہا ہو۔۔۔ یا زلزلہ وغیرہ آرہا ہو تو جانوروں کا معلوم ہو جاتا ہے اور ہنہنانا اور بھوکنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔اور اگر جانور پہاڑ کے نیچے کھڑے ہوئے ہوں تو بھاگ جاتے ہیں اور نیچے آنے سے بچ جاتے ہیں۔۔۔۔لیکن اگر منڈا پہاڑ کے نیچے کھڑا ہوا ہو تو اس کو معلوم نہیں‌چلے گا کہ زلزلہ آنے والا ہے۔۔۔اور وہ پہاڑ کے نیچے آجائے گا خدانخواستہ۔۔۔۔ تو جو میں نے فرمایا تھا وہ صحیح ہے۔۔۔۔مجھےاردو املا کروانے کی ضرورت نہیں‌ ہے آپ کو۔۔۔
     
  27. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بھائی میری رائے میں آپ کو کسی اچھے سے سائیکا ٹرسٹ کی ضرورت ہے
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کو ایک بڑے انجیکشن کی ضرورت ہے سلوتری سے۔۔۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
    میں نے آپکی پوری بحث پڑھی ہے ۔ اچھے شاٹ لگے۔ لیکن سب فیلڈ ہوگئے۔
    لیکن کاشفی بھائی کی اس شاٹ پر سیدھا چوکا بن گیا۔۔۔۔۔۔۔4۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4۔۔۔ :87:
     
  30. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    No Comments
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں