1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ª!ª ایک اور سیریس مسئلہ ª!ª

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از آبی ٹوکول, ‏3 جولائی 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم !
    مجھے یہ پوچھنا ہے کہ تصوف کیا ہے ؟ ۔ ۔ ۔ ۔ کی لڑی میں سیف بھائی کہ ایک ہی جیسے دو رپلائی دو مختلف یوزر نیم (یعنی سیف اور نیا آدمی ) سے ظاہر ہوئے ہیں اور جب میں نے ان سے پوچھا کہ یہ کیا ہے تو انھوں نے فرمایا کہ مجھے بھی نہیں معلوم کہ یہ کیسے ہوا؟ لگتا ہے کہ کوئی انتظامی مسئلہ ہے آپ برائے مہربانی اس لڑی میں جاکر دیکھیں کہ یہ سب کیا ہے؟ کیا ایک ہی آدمی کا بیجھا ہوا پیغام کسی دوسرے یوزر نیم کی آئی ڈی سے بھی ظاہر ہوسکتا ہے ؟ برائے مہربانی اس مسئلہ کی تکنیکی اعتبار سے وضاحت کی جائے ۔ ۔ ۔ شکریہ
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: میرا خیال ہے کہ نیا آدمی اور سیف صاحب ایک ہی شخص ہے بعض اوقات جب پیغام ارسال کرتے ہیں تو یوزر نیم اور پاس ورڈ دوبارہ لاگ ان ہونے کیلئے ایکسپلورر مانگ لیتا ہے اور پھر بندے سے غلطی ہوہی جاتی ہے اور یہ ایک اپنے خیالات کے اشخاص بڑہانے کی ایک کوشش ہے :201:
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے


    ہارون بھائی کی بات :soch: میں وزن محسوس ہو رہا ہے :suno:

    کیونکہ پہلے تو کبھی ایسا مسئلہ نہیں ہوا کسی صارف کے ساتھ !‌

    خوش رہیں‌
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نوید بھائی آپکی تائید سے وزن کافی گنا بڑھ گیا ہے شکریہ :dilphool:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا تو مجھے بھی ایسے ہی ہے۔ لیکن سیف بھائی فرمائیں گے کہ نعیم کی تنگ نظری ہے :soch:
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ بھی انٹرنیٹ کا کمال ہے :a191:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایسے کبھی ہوا تو نہیں کہ انٹرنیٹ دنیا کے کسی اور کونے کے کسی صارف کا ای-میل اور پاسورڈ اٹھا کے میرے کمپیوٹر سے چلوا دے۔ البتہ اگر ایک ہی کمپیوٹر سے کئی صارف آن لائن ہوتے ہیں تو پھر بعض اوقات ایکسپلورر ساری معلومات محفوظ کرلیتا ہے۔
    اگر سیف اور نیا آدمی ایک ہی نہیں تو کم از کم کمپیوٹر ایک ضرور ہے :soch:
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یعنی یا تو
    ایک ہی صاحب دو مختلف ناموں سے اس فورم کے لوگوں کو اہلبیت پاک، اولیائے کرام سے بدظن کرنے کی کوشش میں مصروف تھے
    یا پھر
    ایک ہی ذہن کے دو مختلف اشخاص باہمی منصوبہ بندی سے مختلف اندازمیں عقیدہ سوادِ اعظم یعنی محبت و ادبِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم، تعظیم و تکریمِ اہلبیت اطہار و صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علی کلھم اور عقیدتِ اولیائے کرام سے بدظن کرنے کیلئے معصومانہ اور جارحانہ حملے کرتے تھے ؟
    یا پھر
    انٹرنیٹ کو قصوروار ٹھہرا کر اس سارے معاملے کو محض اتفاق قرار دے دیا جائے ؟ :soch:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اتفاق ہم سب کیساتھ کیوں نہیں ہوتا :soch:
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب لوگ تو اپنی‌آراء دے ہی رہے ہیں لیکن یہ انتظامیہ کہاں چلی گئی ہے اور اسی لڑی کے توسط سے میری انتظامیہ سے گذارش ہے کہ خدا کے لیے قطع وبرید کی‌آپشن کو بحال کیا جائے ۔۔۔ :takar:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی ۔ کمال ہے ۔ جس سہولت سے محرومی کی وجہ سے ایسے لوگ کہ جو کئی روپ دھار کر لوگوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ بناتے ہیں۔ انکا پتہ چلتا ہے۔ اور ہماری اردو کا فورم کسی بڑے نقصان سے کئی دفعہ بچ چکا ہے۔ آپ چاہتے ہیں کہ یہ سہولت بحال کرکے ایسے لوگوں کو ہماری اردو کے فورم کے ساتھ کھل کھیلنے کی اجازت دے دی جائے؟ تاکہ وہ جب چاہیں کسی بھی نام سے پیغام پوسٹ کریں اور بعد میں قطع برید کرکے کچھ اور لکھ ڈالیں ؟

    ویسے آپکی معلومات کے لیے عرض کروں کہ آپ کے مطالبے کے بعد مجلس مشاورت میں قطع و برید کے مسئلے پر کافی دنوں سے بات چل رہی ہے۔ اور انتظامیہ کوئی معقول حل ڈھونڈنے کی کوشش میں مصروف ہے۔
     
  12. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    ارے میں بھی کچھ کہوں کیا۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    7 بسم اللہ ۔ جی آیاں نوں۔
    آپ کی بجلی آگئی ہو تو کہیے کہیے محمد عبید اللہ بھائی ۔ :yes:
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی ۔ کمال ہے ۔ جس سہولت سے محرومی کی وجہ سے ایسے لوگ کہ جو کئی روپ دھار کر لوگوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ بناتے ہیں۔ انکا پتہ چلتا ہے۔ اور ہماری اردو کا فورم کسی بڑے نقصان سے کئی دفعہ بچ چکا ہے۔ آپ چاہتے ہیں کہ یہ سہولت بحال کرکے ایسے لوگوں کو ہماری اردو کے فورم کے ساتھ کھل کھیلنے کی اجازت دے دی جائے؟ تاکہ وہ جب چاہیں کسی بھی نام سے پیغام پوسٹ کریں اور بعد میں قطع برید کرکے کچھ اور لکھ ڈالیں ؟

    ویسے آپکی معلومات کے لیے عرض کروں کہ آپ کے مطالبے کے بعد مجلس مشاورت میں قطع و برید کے مسئلے پر کافی دنوں سے بات چل رہی ہے۔ اور انتظامیہ کوئی معقول حل ڈھونڈنے کی کوشش میں مصروف ہے۔[/quote:1u2firbm]
    بھائی مجھے معلوم ہے کہ اس سہولت سے محرومی کی وجہ سے ہی بعض لوگ بے نقاب ہوتے ہیں لیکن ایسے لوگوں کا کیا ہے ؟مجھے تو مسئلہ یہ ہے کہ میں کافی سارے فورمز پر لکھتا ہوں اور میرے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ اپنی لمبی لمبی ہوسٹنگ کو دو دو بار پڑھتا پھروں اس لیے غلطیاں رہ جاتی ہیں لہزا برائے مہربانی قطع و برید کی آپشن کو بحال کیا جائے کسی بھی فورم پر ایسا نہیں ہے حالانکہ بھیس بدلنے والے لوگ تو ہر جگہ موجود ہیں ۔ ۔ ۔ ۔امید ہے آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے
    :a191:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں شکر ہے اب کی بار آپ نے دیوار پر رحم کرتے ہوئے :takar: ٹکریں مارنا تو بند کردیں۔ اور لکھنوی لہجے میں :a191: کا سٹائل اپنا لیا ۔ ورنہ ہماری اردو کی انتظامیہ کو قطع و برید کے آپشن سے زیادہ فکر اپنی دیوار کی پڑ گئی تھی :suno:
     
  16. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    مجلس مشاورت میں جاری گفتگو کی روشنی میں پورے معاملے کا بغور جائزہ لینے کے بعد معلوم ہوا کہ سیف اور نیا آدمی دونوں کے پیغامات میں آئی پی کا اشتراک موجود ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سیف اور نیا آدمی دونوں ایک ہی شخص کے دو مختلف نام ہیں۔ چنانچہ نیا آدمی کو بین کرنے اور سیف کو تنبیہ کرنے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔
     
  17. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    بہت شکریہ محترم حماد صاحب

    آبی ٹو کول اور دیگر ساتھیوں کے تعاون پر ان کا بھی بہت شکریہ ۔۔

    نیا آدمی کو بین اور اس لڑی کو مقفل کیا جاتا ہے ۔

    والسلام
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں