السلام علیکم ہماری اردو پر کافی دقت گزرا میں نے جتنا بھی وقت دیا نیک نیتی سے دیا گوکہ میں نے کوئی معلوماتی یا کام کی پوسٹیں نہیں کیں لیکن کسی کی دل...
جواب: ایم اے رضاصاحب کو صدمہ انا للہ و انا الیہ راجعون
جواب: گوشہ درد و سلام اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجیدہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما...
جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2) یہاں کی انتظامیہ قابل تعریف ہے جو اپنے ناظمیں ،منتظم اعلیٰ وغیرہ کو فل سپورٹ کرتے ہیں
جواب: آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام السلام علیکم میں کچھ عرصہ کی چھٹی پر جا رہا ہوں ،اگر میری کوئی بات بری لگی ہوتو میری طرف سے بہت معذرت زندگی...
جواب: سمائیلی :khudahafiz: ۔
جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ زیادہ مشکل کام اب آئے گا
جواب: بھاگم بھاگ اللہ کا شکر ہے لیکن ذہین سکون مانگ رہا ہے
جواب: بھاگم بھاگ اب بھاگم بھاگ نہیں ہوتی اس لیے کچھ آرام کرنا ہے
جواب: چونکہ ۔۔۔۔۔۔چنانچہ چونکہ میںکچھ عرصہ کے لیے چھٹی جارہا ہوں چنانچہ کوئی میری غیر حاضری نہ لگائے
جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی امیر ہونے کا ایک کامیاب نسخہ کس کس نے دیکھا ہے
جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے مشکل کام غلط بات پر آنکھیں بند کرنا
جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔ خیر ہو آپ کی وعلیکم السلام
جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2) یہاں کی انتظامیہ قابل تعریف ہے جوایسے مشکل کام آسانی سے کرلیتی ہے کو دوسروں کے لیے ممکن نہیں ہوتے
جواب: گپ شپ مجھے چھٹیاں چاہیں کہاں درخواست دوں
جواب: بات مت کریں میں بھی خاموش ہونے لگا ہوں
جواب: کیوں ؟؟؟ میرا یہاں لکھنے کا دل کیوں نہیں کر رہا
جواب: تصویری گنتی...
جواب: کیا بات ہے کیا بات ہے پھر آفس والوں کا کیا بنے گا
جواب: سمائیلی http://www.picgifs.com/graphics/b/buses/graphics-buses-942049.gif